بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 850
وعنه رضي الله عنه: ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نهى عن متعة النساء، وعن اكل الحمر الاهلية يوم خيبر.اخرجه السبعة إلا ابا داود.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے متعہ کرنے اور پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے خیبر کے روز منع فرمایا۔ ابوداؤد کے علاوہ ساتوں نے اس روایت کو نقل کیا ہے۔
Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 850
