Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

الإيمان

Iman

  • Iman
  • ایمان

9667 hadiths

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2310

2310 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي قَيْسُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ طَارِقَ بْنَ شِهَابٍ، قَالَ: قَدَّمَ مَرْوَانُ الْخُطْبَةَ قَبْلَ الصَّلَاةِ، فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ: خَالَفْتَ السُّنَّةَ، كَانَتِ الْخُطْبَةُ بَعْدَ الصَّلَاةِ، قَالَ: تُرِكَ ذَاكَ يَا أَبُو فُلَانٍ قَالَ شُعْبَةُ: وَكَانَ لَحَّانًا فَقَامَ أَبُو سَعِيدٍ فَقَالَ: مَنْ هَذَا الْمُتَكَلِّمُ؟ قَدْ قَضَى مَا عَلَيْهِ، قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ رَأَى مِنْكُمْ مُنْكَرًا فَلْيُنْكِرْهُ بِيَدِهِ، فَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَلْيُنْكِرْهُ بِلِسَانِهِ، فَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَلْيُنْكِرْهُ بِقَلْبِهِ، وَذَاكَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ»

حضرت عمرو بن یحییٰ انصاری اپنے والد سے ، وہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : پانچ سے کم وسق میں زکوٰۃ نہیں ہے اور پانچ سے کم اونٹوں میں زکوٰۃ نہیں ہے۔

مَنْ هَذَا الْمُتَكَلِّمُ؟ قَدْ قَضَى مَا عَلَيْهِ، ← شُعْبَةُ: وَكَانَ لَحَّانًا فَقَامَ أَبُو سَعِيدٍ ← تُرِكَ ذَاكَ يَا أَبُو فُلَانٍ ← خَالَفْتَ السُّنَّةَ، كَانَتِ الْخُطْبَةُ بَعْدَ الصَّلَاةِ، ← قَدَّمَ مَرْوَانُ الْخُطْبَةَ قَبْلَ الصَّلَاةِ، فَقَامَ رَجُلٌ ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2310

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو صَالِحٍ · حديث 2523

2523 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَمَّا يُحَدِّثُ الرَّجُلُ بِهِ نَفْسَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ذَاكَ مَحْضُ الْإِيمَانِ»

حضرت صالح ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آدمی جواپنے دل میں کوئی بات پاتا ہے اس کے متعلق پوچھا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ محجایمان ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← عَاصِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2523

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو صَالِحٍ · حديث 2524

2524 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسَبْعُونَ شُعْبَةً، أَفْضَلُهَا قَوْلُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ»

حضرت سہیل بن ابو صالح اپنے والد سے وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایمان کے ستر سے زیادہ شعبے ہیں ، ان میں افضل ترین لا الٰہ الا اللہ کہنا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← وُهَيْبٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2524

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَالْقَعْقَاعُ · حديث 2583

2583 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ صَفْوَانَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَجْتَمِعُ الشُّحُّ وَالْإِيمَانُ فِي قَلْبِ عَبْدٍ»

حضرت قعقاع ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بخل اور ایمان ایک بندے کے دل میں جمع نہیں ہوسکتے۔

«لَا يَجْتَمِعُ الشُّحُّ وَالْإِيمَانُ فِي قَلْبِ عَبْدٍ» ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْقَعْقَاعِ، ← صَفْوَانُ؛ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← وُهَيْبٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2583

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ · حديث 2617

2617 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَجِدَ طَعْمَ الْإِيمَانِ فَلْيُحِبَّ الْعَبْدَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ»

حضرت عمرو بن میمون ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتےہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا : جس کو پسند ہو کہ وہ کھانے کا ذائقہ پائے تو وہ غلام کے ساتھ محبت کرے ، وہ اس غلام کے ساتھ صرف اللہ کی رضا کے لیے محبت کرے۔

«مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَجِدَ طَعْمَ الْإِيمَانِ فَلْيُحِبَّ الْعَبْدَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← أَبِي بَلْجٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2617

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمُطَيْرٌ · حديث 2625

2625 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُطَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْإِيمَانُ يَمَانٍ، وَالْكُفْرُ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ»

حضرت موسیٰ بن مطیر اپنےوالد سے ، وہ حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایمان یمن میں ہے اور کفر مشرق کی جانب ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنُ مُطَيْرٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2625

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِكْرِمَةُ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ · حديث 2789

2789 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ [ص:389]: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: {وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ} [النور: 4] إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، فَقَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ: أَهَكَذَا أُنْزِلَتْ؟ فَلَوْ وَجَدْتُ لَكَاعًا مُتَفَخِّذُهَا رَجُلٌ لَمْ يَكُنْ لِي أَنْ أُحَرِّكَهُ، وَلَا أُهَيِّجَهُ حَتَّى آتِيَ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ؟ فَوَاللَّهِ لَا آتِي بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ حَتَّى يَقْضِيَ حَاجَتَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ، أَلَا تَسْمَعُونَ مَا يَقُولُ سَيِّدُكُمْ؟» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَا تَلُمْهُ؛ فَإِنَّهُ رَجُلٌ غَيُورٌ، وَاللَّهِ مَا تَزَوَّجَ فِينَا قَطُّ إِلَّا عَذْرَاءَ، وَلَا طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ فَاجْتَرَأَ رَجُلٌ مِنَّا أَنْ يَتَزَوَّجَهَا مِنْ شِدَّةِ غَيْرَتِهِ فَقَالَ سَعْدٌ: وَاللَّهُ إِنِّي لَأَعْلَمُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَّهَا الْحَقُّ، وَأَنَّهَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَلَكِنِّي عَجِبْتُ فَبَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَلِكَ إِذْ جَاءَ هِلَالُ بْنُ أُمَيَّةَ الْوَاقِفِيُّ، وَهُوَ أَحَدُ الثَّلَاثَةِ الَّذِينَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي جِئْتُ الْبَارِحَةَ عِشَاءً مِنْ حَائِطٍ لِي كُنْتُ فِيهِ، فَرَأَيْتُ عِنْدَ أَهْلِي رَجُلًا، وَرَأَيْتُ بِعَيْنَيَّ، وَسَمِعْتُ بِأُذُنَيَّ، فَكَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا جَاءَ بِهِ، فَقِيلَ: أَيُجْلَدُ هِلَالٌ وَتَبْطُلُ شَهَادَتُهُ فِي الْمُسْلِمِينَ؟ فَقَالَ هِلَالٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَى فِي وَجْهِكَ أَنَّكَ تَكْرَهُ مَا جِئْتُ بِهِ، وَإِنِّي لَأَرْجُو أَنْ يَجْعَلَ اللَّهُ فَرَجًا قَالَ: فَبَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَلِكَ إِذْ نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:390] إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ تَرَبَّدَ لِذَلِكَ جَسَدُهُ وَوَجْهُهُ، وَأَمْسَكَ عَنْهُ أَصْحَابُهُ فَلَمْ يُكَلِّمْهُ أَحَدٌ مِنْهُمْ، فَلَمَّا رُفِعَ الْوَحْيُ قَالَ: «أَبْشِرْ يَا هِلَالُ» فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ادْعُهَا» فَدُعِيَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَعْلَمُ أَنَّ أَحَدَكُمَا كَاذِبٌ، فَهَلْ مِنْكُمَا تَائِبٌ؟» فَقَالَ هِلَالٌ: وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا قُلْتُ إِلَّا حَقًّا، وَلَقَدْ صَدَقْتُ قَالَ: فَقَالَتْ هِيَ عِنْدَ ذَلِكَ: كَذَبَ قَالَ: فَقِيلَ لِهِلَالٍ: أَتَشْهَدُ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّكَ لِمِنَ الصَّادِقِينَ؟، وَقِيلَ لَهُ عِنْدَ الْخَامِسَةِ: يَا هِلَالُ اتَّقِ اللَّهَ، فَإِنَّ عَذَابَ اللَّهِ أَشَدُّ مِنْ عَذَابِ النَّاسِ، وَإِنَّ هَذِهِ الْمُوجِبَةُ الَّتِي تُوجِبُ عَلَيْكَ الْعَذَابَ قَالَ: وَاللَّهِ لَا يُعَذِّبُنِي اللَّهُ عَلَيْهَا أَبَدًا، كَمَا لَمْ يَجْلِدْنِي عَلَيْهَا، فَشَهِدَ الْخَامِسَةَ أَنَّ لَعْنَةَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِنْ كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ وَقِيلَ: اشْهَدِي أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّهُ لِمِنَ الْكَاذِبِينَ وَقِيلَ لَهَا عِنْدَ الْخَامِسَةِ: يَا هَذِهِ، اتَّقِي اللَّهَ، فَإِنَّ عَذَابَ اللَّهِ أَشَدُّ مِنْ عَذَابِ النَّاسِ، وَإِنَّ هَذِهِ الْمُوجِبَةُ؛ الَّتِي تُوجِبُ عَلَيْكِ الْعَذَابَ، فَتَلَكَّأَتْ سَاعَةً ثُمَّ قَالَتْ: وَاللَّهِ لَا أَفْضَحُ قَوْمِي، فَشَهِدَتِ الْخَامِسَةَ أَنَّ غَضَبَ اللَّهِ عَلَيْهَا إِنْ كَانَ مِنَ الصَّادِقِينَ قَالَ: وَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا تُرْمَى، وَلَا يُرْمَى [ص:391] وَلَدُهَا، وَمَنْ رَمَاهَا وَرَمَى وَلَدَهَا جُلِدَ الْحَدَّ، وَلَيْسَ لَهَا عَلَيْهِ قُوتٌ وَلَا سُكْنَى؛ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُمَا يَتَفَرَّقَانِ بِغَيْرِ طَلَاقٍ، وَلَا مُتَوَفًّى عَنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَبْصِرُوهَا، فَإِنْ جَاءَتْ بِهِ أُثُيْبِجَ، أُصَيْهِبَ، أَرْسَحَ، حَمْشَ السَّاقَيْنِ فَهُوَ لِهِلَالِ بْنِ أُمَيَّةَ، وَإِنْ جَاءَتْ بِهِ خَدَلَّجَ السَّاقَيْنِ، سَابِغَ الْأَلْيَتَيْنِ، أَوْرَقَ، جَعْدًا، جُمَالِيًّا فَهُوَ لِصَاحِبِهِ» قَالَ: فَجَاءَتْ بِهِ أَوْرَقَ، جَعْدًا، جُمَالِيًّا، خَدَلَّجَ السَّاقَيْنِ، سَابِغَ الْأَلْيَتَيْنِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْلَا الْأَيْمَانُ لَكَانَ لِي وَلَهَا أَمْرٌ» قَالَ عَبَّادٌ: فَسَمِعْتُ عِكْرِمَةَ يَقُولُ: لَقَدْ رَأَيْتُهُ أَمِيرَ مِصْرٍ مِنَ الْأَمْصَارِ، لَا يُدْرَى مَنْ أَبُوهُ

حضرت عکرمہ ،حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتےہیں کہ جب یہ آیت اتری :" والذین یر مون المحصنات ثم لم یاتواباربعۃ شھداء" وہ لوگ جو پاک دامن عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں ، پھر وہ چار گواہ نہ لا سکیں " آخر آیت تک ۔ تو حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی: کیا یہ آیت اسی طرح اتری ہے؟ اگر میں کسی گندی عورت کو پاؤں اس حالت میں کہ اسے کسی آدمی نے رانوں سے دبوچ رکھا ہو، مجھ سے تو نہیں ہوسکتا کہ میں حرکت بھی نہ کروں اور غصہ بھی نہ کروں یہاں تک کہ چار گواہ لاؤں ۔اللہ کی قسم ! میرے چار گواہ لانے تک وہ اپنی ضرورت پوری کر چکے ہوگا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے انصار کے گروہ ! کیا تم سنتے ہو کہ تمہارا سردار کیا کہہ رہا ہے؟ انصار نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ اس کی بات پر غصہ نہ کریں ، کیونکہ یہ غیرت مند آدمی ہے، اللہ کی قسم ! یہ شادی کنواری لڑکی سے کرتا ہے ، اگر یہ کسی عورت کو طلاق دے تو ہم میں سے کسی آدمی کو جراءت نہیں ہوتی ہے کہ وہ اس عورت سے شادی کرے، اس کی شدت غیرت کی وجہ سے۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!اللہ کی قسم ! میں جانتا ہوں کہ یہ حق ہے، یہ اللہ عزوجل کی جانب سے ہے لیکن مجھے تعجب ہو رہا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس حال میں تھے کہ اچانک حضرت ہلال بن امیہ الوافقی آئے ، وہ ان تین میں ایک تھے جن کی تو بہ اللہ نے قبول کی تھی۔ انہوں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں عشاء کے وقت اپنے باغ میں آیا ، جس مکان میں، میں رہتا تھا، میں نے اپنی بیوی کے پاس ایک آدمی کو دیکھا اور میں نے اپنی دو آنکھوں سے دیکھا اور اپنے دونوں کانوں سے سنا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ناپسند کیا جو خبر وہ لے کر آیا ، کہا گیا : کیا ہلال کوڑے کھائے گا؟ یا اپنی گواہی مسلمانوں میں باطل کروائے گا۔ حضرت ہلال نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں دیکھتا ہوں کہ میری خبر کی وجہ سے آپ کےچہرے پر ناپسندیدگی کا اظہار ہے، اور میں امید کرتا ہوں اللہ عزوجل اس کےلیے کوئی راستہ نکال دے گا۔ کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان اسی حال میں تھے کہ اچانک آپ پر وحی نازل ہونا شروع ہو گئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب وحی آتی تو صحابہ کرام آپ کے جسم اور چہرے سے معلوم کر لیتے تھے اور صحابہ کرام اپنے آپ کو گفتگو کرتے ہوئے روک لیتے تھے۔ان میں سے کوئی بھی آپ سے کلام نہیں کرتا تھا، پس جب وحی آنا ختم ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہلال کے لیے خوشخبری ہے ! پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس کی بیوی کو بلاؤ سو اس کو بلایا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تبارک و تعالیٰ جانتا ہے کہ تم میں سے ایک جھوٹا ہے۔کیا تم دونوں میں سے کوئی توبہ کرنے والا ہے؟حضرت ہلال نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں نے سچ کہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ کہتی ہے کہ تو جھوٹا ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ حضرت ہلال سے کہا گیا کہ کیا تو گواہی دیتا ہے چار مرتبہ اس طرح کہ اللہ کی قسم ! بے شک وہ سچوں میں سے ہے ، پانچویں مرتبہ اس سے کہا گیا کہ اللہ سے ڈر اللہ کا عذاب ان لوگوں کے عذاب سے زیادہ سخت ہے،یہ پانچویں مرتبہ کی قسم تم پر عذاب ثابت کر دے گی۔حضرت ہلال نے کہا : اللہ کی قسم اللہ مجھے عذاب نہیں دے گا جس طرح اس نے مجھے کوڑے نہیں پڑنے دئیے۔ سو پانچویں مرتبہ انہوں نے قسم اٹھائی : اللہ کی لعنت اس پر اگر وہ جھوٹا ہے، اس عورت کو کہا گیا ،چارمرتبہ تو قسم اٹھا اس طرح کہ اللہ کی قسم کہ بے شک یہ جھوٹ بول رہا ہے، اس عورت کو کہا گیا کہ پانچویں مرتبہ : اے عورت ! اللہ سے ڈر اللہ کا عذاب لوگوں کے عذاب سے سخت ہے۔ بلاشبہ یہ پانچویں مرتبہ قسم تجھ پر عذاب واجب کردے گی۔ وہ کچھ دیر ٹھہری پھر کہنے لگی: اللہ کی قسم ! میں اپنی قوم کو رسوا نہیں کروں گی، سو اس نے پانچویں مرتبہ قسم اٹھائی : اللہ کا غضب ہو اس پر اگر وہ سچ بورہا ہے ۔فرمایا کہ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا: کوئی شخص نہ اس پر اور نہ اس کی اولاد پرتہمت لگائے جو اس پر اور اس کی اولاد پر تہمت لگائے گا اس کو کوڑے لگائے جائیں گے، اس عورت کے شوہر پر کھانا پینا اور گھر کی ذمہ داری نہیں ، اس وجہ سے کہ یہ دونوں جدا ہورہے بغیر طلاق کے ، نہ اس کا شوہر فوت ہوا ہے ۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو دیکھو اگر یہ عورت سرخ اور سفید رنگ کا بچہ پیدا کرے اور وہ پتلی سرین والا ، پتلی پنڈلیوں والا ، گھنگھریالے بالوں والا ہو تو وہ ہلال بن امیہ کا ہوگا، پس اس عورت نے گھنگھریالے بالوں والا موٹی پنڈلیوں والا ، موٹی سرین والا ہو بچہ جنا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے قسم کا خیال نہ ہوتا تو اس کا معاملہ میرے اور اس عورت کا معاملہ اور ہوتا ۔حضرت عباد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو فرماتے سنا کہ بے شک میں نےدیکھا کہ وہ مصر کے شہروں میں کسی شہر کا گورنر تھا، کوئی نہیں جانتا تھا کہ اس کا باپ کون ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2789

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو جَمْرَةَ نَصْرُ بْنُ عِمْرَانَ · حديث 2870

2870 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ [ص:466]، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ نَصْرِ بْنِ عِمْرَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: إِنَّ وَفْدَ عَبْدِ الْقَيْسِ لَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنِ الْقَوْمُ؟» قَالُوا: مِنْ رَبِيعَةَ قَالَ: «مَرْحَبًا بِالْوَفْدِ غَيْرِ الْخَزَايَا وَلَا النَّدَامَى» فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا حَيٌّ مِنْ رَبِيعَةَ، وَإِنَّا نَأْتِيكَ مِنْ شُقَّةٍ بَعِيدَةٍ، وَإِنَّهُ يَحُولُ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ هَذَا الْحَيُّ مِنْ كُفَّارِ مُضَرَ، وَإِنَّا لَا نَصِلُ إِلَيْكَ إِلَّا فِي شَهْرٍ حَرَامٍ، فَمُرْنَا بِأَمْرٍ فَصْلٍ نَدْعُو إِلَيْهِ مَنْ وَرَاءَنَا وَنَدْخُلُ بِهِ الْجَنَّةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " آمُرُكُمْ بِأَرْبَعٍ، وَأَنْهَاكُمْ عَنْ أَرْبَعٍ، آمُرُكُمْ بِالْإِيمَانِ بِاللَّهِ وَحْدَهُ، أَتَدْرُونَ مَا الْإِيمَانُ بِاللَّهِ؟ شَهَادَةُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَإِقَامُ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءُ الزَّكَاةِ، وَصَوْمُ رَمَضَانَ، وَأَنْ تُعْطُوا مِنَ الْمَغَانِمِ الْخُمُسَ وَأَنْهَاكُمْ عَنْ أَرْبَعٍ: عَنِ الدُّبَّاءِ، وَالْحَنْتَمِ، وَالنَّقِيرِ، وَالْمُزَفَّتِ " وَرُبَّمَا قَالَ: «الْمُقَيَّرِ، فَاحْفَظُوهُنَّ، وَادْعُوا إِلَيْهِنَّ مَنْ وَرَاءَكُمْ»

حضرت ابو مرہ بن عمران فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ عبدالقیس کاوفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کس قوم سے ہو؟ انہوں نے عرض کی : قبیلہ ربیع سے، آپ نے فرمایا : خوش آمدید ! بغیر رسوائی اور ندامت کے ۔ انہوں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !ہم قبیلہ ربیعہ سے ہیں ، اور ہم آپ کےپاس بڑی دور سے آئے ہیں ، ہمارے اور آپ کے درمیان یہ قبیلہ مضر حائل ہے، ہم آپ کے پاس صرف حرمت والے مہینے میں ہی آ سکتے ہیں ، آپ ہمارے لیے کوئی حکم فرمائیں تاکہ ہم اپنے پیچھے رہنے والوں کو بتادیں ، اور ہم اسکی وجہ سے جنت میں داخل ہو جائیں ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں تم کو چار باتوں کا حکم دیتا ہوں اور چار باتوں سے منع کرتا ہوں ۔میں تمہیں اللہ وحدہ، پر ایمان لانے کا حکم دیتا ہوں ، کیا تم جانتے ہو کہ اللہ پر ایمان لانا کیا ہے؟ وہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں اور یہ کہ حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا ، اور زکوٰہ ادا کرنا ، اور رمضان کے روزے رکھنا اور مال غنیمت سے خمس ادا کرنا۔ اور میں تمہیں چار باتوں سے منع کرتا ہوں : دباء ، حنتم ، نقیر ، مزفت سے ، بسا اوقات فرمایا : مقیر خودبھی انہیں یاد کرو اور اپنے پیچھے والوں کو بھی ان کی دعوت بتا دو۔

مرحبا بالوفد غير الخزايا ولا الندامى فقالوا ← مِنْ رَبِيعَةَ ← «مَنِ الْقَوْمُ؟» ← إِنَّ وَفْدَ عَبْدِ الْقَيْسِ لَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي جَمْرَةَ نَصْرِ بْنِ عِمْرَانَ، ← شُعْبَةُ، [ص:21] ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2870

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 94 المؤمن من أهل الإيمان بمنزلة الرأس من الجسد ) · حديث 136

136 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي ثنا بن الأعرابي ثنا إبراهيم الحربي ثنا محمد بن سليمان لوين ح وأخبرنا أبو محمد إسماعيل بن عمرو المقري ثنا علي بن عمر الحافظ ثنا عبد الله بن محمد البغوي ثنا محمد بن سليمان لوين ثنا عيسى بن يونس عن مصعب بن ثابت عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y المؤمن من أهل الإيمان بمنزلة الرأس من الجسد يألم المؤمن لما يصيب أهل الإيمان كما يألم الرأس لما يصيب الجسد

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اہل ایمان میں مومن جسم میں سر کی طرح ہے۔ جب مومن کو تکلیف پہنچتی ہے تو تمام اہل ایما ن کو تکلیف پہنچتی ہے جس طرح سر کی تکلیف سارے جرم کو پچھتی ہے۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، لُوَيْنٌ ← عبد الله بن محمد البغوي، ← عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ ← وأخبرنا أبو محمد إسماعيل بن عمرو المقري ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، لُوَيْنٌ ← إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ← بن الأعرابي ← أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي

Musnad Al Shahab · Book › (94 The believer is among the people of faith in the same status as the head over the body) · Hadith 136

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 108 الغيرة من الإيمان ) · حديث 154

154 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع ثنا علي بن عبد العزيز ثنا محمد بن عبد الله الرقاشي ثنا أبو مرحوم ثنا زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y الغيرة من الإيمان والمراء من النفاق قال فقال رجل من أهل الكوفة لزيد ما المراء قال الذي لا يغار يا عراقي هكذا وقع في هذا الحديث المراء بالراء والذي رواه أبو عبيد المذاء بالذال قال وروي المذال بالذال واللام والمحفوظ هو الأول وهو أن يدخل الرجل على أهله الرجال ويقال له القنذع والديوث وهما كلمتان سريانيتان وهو مأخوذ من المذى لأنهم يماذي بعضهم بعضا فأما المذال باللام فهو من قولهم مذل الرجل بسره يمذل إذا قلق به حتى يظهره قال القاضي أبو عبد الله والصحيح المذاء بالذال المعجمة والمراء بالراء إنما هو غلط من من الكاتب

حضرت ابوسعید خدری رضی الله تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: غیرت ایمان کا حصہ ہے اور بے غیرتی منافقت کا حصہ ہے۔ اہل کوفہ کے ایک شخص نے زید سے کہا: مراء کیا ہے؟ اس نے کہا کہ اے عراقی:مراء کا مطلب یہ ہے کہ جوشخص غیرت نہ کھائے ۔ اور یہ حدیث میں ( المراءبالرا)را کے ساتھ ہے۔ ابوعبیدہ نے (المذاءبالذال) ذال کے ساتھ روایت کیا ہے۔(المذال مالذال واللا م)مذال کو ذال کے ساتھ بھی روایت کیا گیا ہے لیکن پہلا محفوظ ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آدی اپنی بیوی پر مردوں کو داخل کرے۔ اس کو دیوث اور قنذع کہا جاتا ہے اور یہ دونوں کلمہ سریانی زبان کے ہیں۔ جو مذی سے اخذ کیے گئے ہیں جس کا مطلب یہ ہے مردوں اور عورتوں کا باہم اختلاط ہو (یعنی غیر مرد اور غیر عورتیں باہم جمع ہوں) پھر ان کوعلیحدگی دی جائے کہ ان کا بعض، بعض کے ساتھ دل لگیاں کرے ۔

الذي رواه أبو عبيد المذاء ← الذي لا يغار يا عراقي هكذا وقع في هذا الحديث المراء ← رجل من أهل الكوفة لزيد ما المراء ← الغيرة من الإيمان والمراء من النفاق ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← أبو مرحوم ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع

Musnad Al Shahab · Book › (108 Jealousy of Faith) · Hadith 154

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 109 الحياء من الإيمان ) · حديث 155

155 - أخبرنا القاضي أبو مطر علي بن عبد الله أبنا أبو بكر محمد بن أحمد بن خروف ثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن يوسف أبنا مالك بن أنس عن بن شهاب عن سالم بن عبد الله عن أبيه Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم مر على رجل من الأنصار يعظ أخاه في الحياء فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم دعه فإن الحياء من الإيمان

سالم بن عبد الله نے اپنے والد سے روایت کیا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے جو اپنے بھائی کو حیاء کے متعلق وعظ کر رہا تھا تو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: اس کو چھوڑ دو! بے شک حیاء ایمان سے ہے۔

أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← بن شِهَابٍ ← عبد الله بن يوسف أبنا مالك بن أنس ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Musnad Al Shahab · Book › (109 Modesty of Faith) · Hadith 155

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 109 الحياء من الإيمان ) · حديث 156

156 - أنا عبد الرحمن بن عمر التجيبي أنا أحمد بن محمد بن زياد نا أبو بكر الساغاني نا إسماعيل بن موسى نا هشيم عن منصور عن الحسن عن أبي بكرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y الحياء من الإيمان وروى مسلم عن أبي بكر بن أبي شيبة وعمرو الناقد وزهير بن حرب قالوا ثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سالم عن أبيه أنه سمع النبي صلى الله عليه و سلم يعظ أخاه في الحياء فقال الحياء من الإيمان

حضرت ابو بکر رضی الله عنہ نے رسول الله صلى الله علیہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: حیاء ایمان سے ہے۔ مسلم نے ابوبکر بن ابوشیبہ اور عمرو ناقد اور زہیر بن حرب سے روایت کیا انہوں نے کہا کہ سفیان بن عیینہ نے ہمیں حدیث زہری سے انہوں نے سالم سے انہوں نے اپنے والدسے بیان کی بے شک رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے سنا کہ ایک شخص اپنے بھائی کو حیاء کے متعلق وعظ کر رہا ہے تو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: حیاء ایمان سے ہے۔

الحياء من الإيمان ← النبي صلى الله عليه و سلم يعظ أخاه في الحياء ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أبي بكر بن أبي شيبة وعمرو الناقد وزهير بن حرب ← الحياء من الإيمان وروى مسلم ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي بَكْرَةَ ← الْحَسَنِ، ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى ← أبو بكر الساغاني ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← عبد الرحمن بن عمر التجيبي

Musnad Al Shahab · Book › (109 Modesty of Faith) · Hadith 156

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 110 البذاذة من الإيمان ) · حديث 157

157 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد ثنا عبد الرحمن بن محمد بن منصور الحارثي ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا زهير بن محمد عن صالح بن كيسان عن عبد الله بن أبي أمامة عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y البذاذة من الإيمان البذاذة من الإيمان البذاذة من الإيمان

عبد الله بن ابو امامہ رضی الله عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:شکستہ حالی ایمان سے ہے،شکستہ حالی ایمان سے ہے،شکستہ حالی ایمان سے ہے۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أُمَامَةَ، ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ الْحَارِثِيُّ،

Musnad Al Shahab · Book › (110 Soul of Faith) · Hadith 157

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 111 الصبر نصف الإيمان واليقين الإيمان كله ) · حديث 158

158 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد ثنا محمد بن عيسى ثنا يعقوب بن حميد بن كاسب ثنا محمد بن خالد المخزومي عن سفيان الثوري عن زبيد هو بن الحرب عن أبي وائل عن عبد الله قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y الصبر نصف الإيمان واليقين الإيمان كله

زبيد بن حرب نے ابووائل سے انہوں نے عبدالله رضی اللہ عنہ سے روایت کیا: رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا: صبرنصف ایمان ہے اور یقین پورا ایمان ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← زبيد هو بن الحرب ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، ← عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد

Musnad Al Shahab · Book › (111 Patience is half faith, and certainty is all faith) · Hadith 158

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 112 الإيمان نصفان نصف شكر ونصف صبر ) · حديث 159

159 - أخبرنا هبة الله بن إبراهيم بن عمر ثنا بن بندار ثنا محمد بن القاسم ثنا الحسن بن علي بن عياش الحمصي ثنا عتبة بن السكن عن العلاء بن خالد عن يزيد الرقاشي عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يا أنس الإيمان نصفان نصف شكر ونصف صبر

یزیدبن رقاشی حضرت انس رضی الله عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اے انس ایران کے دو نصف ہیں ایک نصف شکر ہے اور ایک نصف مبرہے۔

أَنَسٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← الْعَلاَءِ بْنِ خَالِدٍ ← عُتْبَةُ بْنُ السَّكَنِ ← الحسن بن علي بن عياش الحمصي، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ ← بن بندار ← هبة الله بن إبراهيم بن عمر

Musnad Al Shahab · Book › (112 Faith, two halves, half gratitude, half patience) · Hadith 159

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 113 الإيمان يمان والحكمة يمانية ) · حديث 160

160 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أنا أحمد بن إبراهيم بن جامع السكري ثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم قال ثنا كيسان مولى هشام ثنا محمد بن سيرين عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y جاءكم أهل اليمن هم أرق أفئدة الإيمان يمان والفقه يمان والحكمة يمانية

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: تمہارے پاس اہل یمن آئیں گئے، اور ان کے دل بہت نرم ہیں (فرمایا) ایمان ، یمنی، ہے اور فقہ( دین کی سوجھ بوجھ ) بھی یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← كيسان مولى هشام ← مُّسْلِمٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ السُّكَّرِيُّ ← أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي

Musnad Al Shahab · Book › (113 Faith is Yaman, and Wisdom is Yamani) · Hadith 160

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 113 الإيمان يمان والحكمة يمانية ) · حديث 161

161 - أنا أبو النعمان تراب بن عمر بن عبيد الكاتب ثنا حمزة بن محمد الكناني ثنا الحسن بن محمد المديني ثنا يحيى بن بكير ثنا ليث عن جرير بن حازم عن أيوب السختياني وعبد الله بن عون عن محمد بن سيرين حدثني أبو هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y الإيمان يمان والفقه يمان والحكمة يمانية

حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں : رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ایمان، یمنی، ہے اور فقہ (دین کی سوجھ بوجھ) بھی یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أيوب السختياني وعبد الله بن عون ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← لَيْثٌ، ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← الحسن بن محمد المديني ← حَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكِنَانِيُّ، ← أبو النعمان تراب بن عمر بن عبيد الكاتب

Musnad Al Shahab · Book › (113 Faith is Yaman, and Wisdom is Yamani) · Hadith 161

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 113 الإيمان يمان والحكمة يمانية ) · حديث 162

162 - وأنا أبو ذر عبد بن أحمد الهروي بمكة نا ثنا الفربري نا البخاري نا محمد بن بشار نا بن أبي عدي عن شعبة عن سليمان عن ذكوان عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y أتاكم أهل اليمن الحديث وفيه الإيمان يمان والحكمة يمانية مختصر

حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک الله صلى الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا اہل یمن تمہارے پاس آ رہے ہیں اور حدیث میں ہے کہ ایمان یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔

أتاكم أهل اليمن الحديث وفيه الإيمان يمان والحكمة يمانية مختصر ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ذَكْوَانَ، ← سُلَیْمَانَ ← شُعْبَةُ، ← بن أَبِي عَدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← الْبُخَارِيِّ ← الْفَرَبْرِيُّ، ← وأنا أبو ذر عبد بن أحمد الهروي بمكة

Musnad Al Shahab · Book › (113 Faith is Yaman, and Wisdom is Yamani) · Hadith 162

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 113 الإيمان يمان والحكمة يمانية ) · حديث 163

163 - أنا أبو الحسن علي بن موسى السمسار أنا أبو زيد المروزي محمد بن أحمد أنا محمد بن يوسف الفربري أنا محمد بن إسماعيل البخاري نا مسدد نا يحيى بن سعيد عن إسماعيل حدثني قيس عن عقبة بن عمرو قال Y أشار رسول الله صلى الله عليه و سلم بيده نحو اليمن فقال الإيمان ها هنا مختصر

حضرت عقبہ بن عامر رضی الله عنہ کہتے ہیں رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دست اقدس سے یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایمان اس طرف ہے۔ یہ حدیث مختصر ہے۔

الإيمان ها هنا مختصر ← أشار رسول الله صلى الله عليه و سلم بيده نحو اليمن ← عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفَرَبْرِيُّ، ← أبو زيد المروزي محمد بن أحمد ← أبو الحسن علي بن موسى السمسار

Musnad Al Shahab · Book › (113 Faith is Yaman, and Wisdom is Yamani) · Hadith 163

مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 114 الإيمان قيد الفتك ) · حديث 164

164 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد الأعرابي قال ثنا أبو خراسان هو محمد بن أحمد بن [ ص 130 ] السكن ثنا محمد بن بكير الحضرمي ثنا رشدين بن سعد المهري عن معاوية بن صالح الحضرمي عن عاصم بن رفاعة العجلي عن عمرو بن الحمق قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y الإيمان قيد الفتك من أمن رجلا على دمه فقتله فأنا بريء من القاتل وإن كان المقتول كافرا

حضرت عمرو بن حمق رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ایمان نے"فتک “ کو روک دیا ہے جس نے کسی شخص کو اس کے خون کی امان دی پھر اسے قتل کر دیا تو( آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا)میں قاتل سے بری ہوں اگر چہ مقتول کافر ہی کیوں نہ ہو۔

عَمْرَو بْنِ الْحَمِقِ، ← عَاصِمِ بْنِ رِفَاعَةَ الْعِجْلِيِّ، ← مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ الْحَضْرَمِيِّ، ← رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ الْمَهْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ ← أبو خراسان هو محمد بن أحمد بن السكن

Musnad Al Shahab · Book › (114) Belief is Fatal · Hadith 164

chevron_left Previous
1…757677…484
Next chevron_right