Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

الحلال والحرام

Halal & Haram

22952 hadiths

بلوغ المرام · كتاب الجامع ‹ باب · حديث 1325

وعن عبد الله بن سلام رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏يا ايها الناس افشو السلام وصلوا الارحام واطعموا الطعام وصلوا بالليل والناس نيام تدخلوا الجنة بسلام» .‏‏‏‏ اخرجه الترمذي وصححه.

سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” لوگو! سلام کو عام کرو اور صلہ رحمی کرو اور کھانا کھلاؤ۔ رات کو قیام کرو جب دوسرے لوگ سوتے ہوں، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ گے۔“ اسے ترمذی نے نکالا ہے اور صحیح کہا ہے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلاَمٍ

Bulugh Al Maram · The Whole Book › Chapter · Hadith 1325

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 139

وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏الفجر فجران: فجر يحرم الطعام وتحل فيه الصلاة وفجر تحرم فيه الصلاة اي صلاة الصبح ويحل فيه الطعام» .‏‏‏‏ رواه ابن خزيمة والحاكم وصححاه. وللحاكم من حديث جابر نحوه وزاد في الذي يحرم الطعام: «‏‏‏‏انه يذهب مستطيلا في الافق» .‏‏‏‏ وفي الآخر: «‏‏‏‏إنه كذنب السرحان» .‏‏‏‏

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”فجر کی دو قسمیں ہیں، ایک وہ فجر جس میں کھانا حرام ہے اور نماز ادا کرنا جائز و حلال اور ایک وہ فجر ہے جس میں نماز پڑھنا حرام ہے اور کھانا جائز و حلال ہے۔“ اسے ابن خزیمہ اور حاکم نے روایت کیا ہے اور دونوں نے اسے صحیح بھی قرار دیا ہے۔ اور مستدرک حاکم میں جابر رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ اس میں اتنا اضافہ ہے کہ ”جس صبح میں کھانا حرام ہے وہ آسمان کے کناروں اور اطراف میں پھیل جاتی ہے اور دوسری بھیڑیئے کی دم کی طرح اونچی چلی جاتی ہے۔“

ابْنِ عَبَّاسٍ،

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 139

بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 756

وعن انس رضي الله عنه: ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم كان عند بعض نسائه فارسلت إحدى امهات المؤمنين مع خادم لها بقصعة فيها طعام فضربت بيدها فكسرت القصعة فضمها وجعل فيها الطعام وقال: «كلوا» ودفع القصعة الصحيحة للرسول وحبس المكسورة. رواه البخاري والترمذي وسمى الضاربة عائشة وزاد: فقال النبي صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏طعام بطعام وإناء بإناء» .‏‏‏‏ وصححه.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی کے ہاں تشریف فرما تھے۔ کسی دوسری ام المؤمنین رضی اللہ عنہا نے اپنے خادم کے ذریعہ ایک پیالہ بھیجا جس میں کچھ کھانا تھا تو اس بیوی نے اپنا ہاتھ مارا کہ وہ پیالہ ٹوٹ گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پیالہ کو جوڑ کر اس میں کھانا ڈال دیا اور فرمایا کہ ”کھاؤ اور لانے والے کے ہاتھ سالم پیالہ بھیج دیا اور ٹوٹا ہوا اپنے پاس رکھ لیا۔“ (بخاری و ترمذی) ہاتھ مار کر پیالہ توڑنے والی کا نام عائشہ رضی اللہ عنہا لیا گیا ہے۔ اور ترمذی نے اتنا اضافہ کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کھانے کے بدلہ میں کھانا اور برتن کے بدلہ میں برتن“ اور ترمذی نے اسے صحیح کہا ہے۔

أَنَسٍ،

Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 756

بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 894

وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏شر الطعام طعام الوليمة يمنعها من ياتيها،‏‏‏‏ ويدعى إليها من ياباها،‏‏‏‏ ومن لم يجب الدعوة فقد عصى الله ورسوله» .‏‏‏‏ اخرجه مسلم.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بدترین کھانا ولیمہ کا کھانا ہے کہ آنے والے (مستحقین) کو روک دیا جاتا ہے اور جو آنے سے انکاری ہو اسے مدعو کیا جاتا ہے اور جس نے دعوت (ولیمہ) کو قبول و منظور نہ کیا تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“ (مسلم)

أَبِي هُرَيْرَةَ،

Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 894

بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 915

عن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏ابغض الحلال إلى الله الطلاق» ‏‏‏‏ رواه ابو داود وابن ماجه وصححه الحاكم ورجح ابو حاتم إرساله.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”حلال چیزوں میں سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ بری چیز طلاق ہے۔“ اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے اور ابوحاتم نے اس کے مرسل ہونے کو ترجیح دی ہے۔

ابْنِ عُمَرَ

Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 915

بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 930

عن عائشة رضي الله عنها قالت: آلى رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم من نسائه وحرم فجعل الحرام حلالا وجعل لليمين كفارة. رواه الترمذي ورواته ثقات.

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں سے ایلاء کیا اور (ان کے پاس جانا) حرام کر دیا۔ چونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حلال کو حرام کیا اس لئے قسم کا کفارہ مقرر فرمایا۔ اسے ترمذی نے روایت کیا۔ اس کے راوی ثقہ ہیں۔

عَائِشَةَ

Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 930

بلوغ المرام · كتاب النكاح ‹ باب · حديث 972

وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏لا رضاع إلا ما انشز العظم وانبت اللحم» ‏‏‏‏ اخرجه ابو داود.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”رضاعت وہی معتبر ہے جو ہڈیوں کی نشوونما کرے اور گوشت پیدا کرے۔“ (ابوداؤد)

ابْنِ مَسْعُودٍ،

Bulugh Al Maram · The Book of Marriage › Chapter · Hadith 972

بلوغ المرام · كتاب الحدود ‹ باب · حديث 1047

وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏ادفعوا الحدود ما وجدتم لها مدفعا» ‏‏‏‏ اخرجه ابن ماجه بإسناد ضعيف واخرجه الترمذي والحاكم من حديث عائشة بلفظ: «‏‏‏‏ادرءوا الحدود عن المسلمين ما استطعتم» ‏‏‏‏ وهو ضعيف ايضا ورواه البيهقي عن علي من قوله بلفظ: «‏‏‏‏ادرءوا الحدود بالشبهات» .‏‏‏‏

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” حدود کو دفع کرو جہاں تک اس کے دفع کرنے کی گنجائش پاؤ۔“ اسے ابن ماجہ نے نکالا ہے اور اس کی سند ضعیف ہے اور اس کو ترمذی اور حاکم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے واسطہ بیان کیا ہے۔ جس کے الفاظ ہیں۔ ” مسلمانوں سے جہاں تک حدود کو ہٹا سکتے ہو ہٹاؤ۔“ یہ بھی ضعیف ہے اور بیہقی نے اسے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے روایت کیا ہے اس کے الفاظ ہیں۔ ” شبہات کی وجہ سے حدود کو دفع کرو۔“

أَبِي هُرَيْرَةَ،

Bulugh Al Maram · The Book of Frontiers › Chapter · Hadith 1047

بلوغ المرام · كتاب الأطعمة ‹ باب · حديث 1151

وعن عائشة رضي الله عنها ان قوما قالوا للنبي صلى الله عليه وآله وسلم: إن قوما ياتوننا باللحم لاندري اذكر اسم الله عليه ام لا؟ فقال: «‏‏‏‏سموا الله عليه انتم وكلوه» ‏‏‏‏ رواه البخاري.

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ کچھ لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ لوگ ہمارے پاس گوشت لاتے ہیں جس کے متعلق ہمیں معلوم نہیں کہ وہ گوشت کس طرح کا ہوتا ہے آیا اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہوتا ہے یا نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” تم اس پر اللہ کا نام لو اور کھا لو۔“ (بخاری)

عَائِشَةَ

Bulugh Al Maram · Food Book › Chapter · Hadith 1151

بلوغ المرام · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 1186

وعن ابي سعيد الخدري رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال:«‏‏‏‏لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: مسجد الحرام ومسجد الاقصى ومسجدي هذا» ‏‏‏‏ متفق عليه واللفظ للبخاري.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” تین مساجد کے سوا اور کسی کیلئے زیارت کی غرض سے سفر نہ کیا جائے مسجد الحرام، مسجد اقصی اور میری مسجد (مسجدنبوی)۔“ (بخاری و مسلم) یہ الفاظ بخاری کے ہیں۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Bulugh Al Maram · The book of faith and vows › Chapter · Hadith 1186

بلوغ المرام · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 1187

وعن عمر رضي الله عنه قال: قلت: يا رسول الله إني نذرت في الجاهلية ان اعتكف ليلة في المسجد الحرام؟ قال: «‏‏‏‏فاوف بنذرك» ‏‏‏‏ متفق عليه وزاد البخاري في رواية: «‏‏‏‏فاعتكف ليلة» .

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! میں نے جاہلیت کے زمانہ میں نذر مانی تھی کہ میں مسجد الحرام میں ایک رات اعتکاف کروں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” پھر اپنی نذر کو پورا کرو۔“ (بخاری ومسلم) اور بخاری نے اپنی روایت میں اتنا اضافہ کیا ہے۔ پھر انہوں نے ایک رات اعتکاف کیا۔

قُلْتُ ← وعن عمر

Bulugh Al Maram · The book of faith and vows › Chapter · Hadith 1187

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 152

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنِ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ إِنَّ خَيَّاطًا دَعَا رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم لِطَعَامٍ صَنَعَهُ قَالَ أَنَسٌ فَذَهَبْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم إِلَی ذَلِکَ الطَّعَامِ فَقَرَّبَ إِلَی رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم خُبْزًا مِنْ شَعِيرٍ وَمَرَقًا فِيهِ دُبَّائٌ وَقَدِيدٌ قَالَ أَنَسُ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم يَتَتَبَّعُ الدُّبَّائَ حَوَالَيِ الْقَصْعَةِ فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ الدُّبَّائَ مِنْ يَوْمِئِذٍ

Anas bin. Maaik Radiyalahu 'Anhu says: "A tailor once invited Rasululluh Sallallahu 'Alayhi Wasallam. I also attended the invitation with Rasululluh Sallallahu 'Alayhi Wasallam. He served Rasululluh Sallallahu 'Alayhi Wasallam bread made of barley, and gravy with meat and gourd (dubba-dodhi) in it. I saw Rasululluh Sallallahu 'Alayhi Wasallam look for pieces of gourd from all sides of the plate. From that time I also began loving gourd".

إِنَّ خَيَّاطًا دَعَا رَسُولَ اللَّهِ لِطَعَامٍ صَنَعَهُ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← اِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ طَلْحَۃَ، اَنَّہٗ ← مالک بن أنس ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 152

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 160

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عَبَّادٍ عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَبَّادٍ يُقَالَ لَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ يَحْيَی بْنُ عَبَّادٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا کَانَتِ الذِّرَاعُ أَحَبَّ اللَّحْمِ إِلَی رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم وَلَکِنَّهُ کَانَ لا يَجِدُ اللَّحْمَ إِلا غِبًّا وَکَانَ يَعْجَلُ إِلَيْهَا لأَنَّهَا أَعْجَلُهَا نُضْجًا

'Aayeshah Radiyallahu 'Anha says: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam liked the dhiraa portion of meat not because of its tastiness, but because meat was only available occasionally, and this portion the meat cooked quickly. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam also liked it as it saved time and he could return quickly to his commitments".

عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَبَّادٍ يُقَالَ لَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ يَحْيَی بْنُ عَبَّادٍ ← فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← يَحْيَى بْنُ عَبَّاد؛ ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 160

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 161

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ سَمِعْتُ شَيْخًا مِنْ فَهْمٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ جَعْفَرٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَقُولُ إِنَّ أَطْيَبَ اللَّحْمِ لَحْمُ الظَّهْرِ

Abdullah bin, Ja'far Radiyallahu 'Anhu says: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam said: 'The best meat is that of the back portion'

إِنَّ أَطْيَبَ اللَّحْمِ لَحْمُ الظَّهْرِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← شَيْخًا مِنْ فَهْمٍ ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو أَحْمَدَ ← مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 161

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 164

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَی النِّسَائِ کَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَی سَائِرِ الطَّعَامِ

Hazrat Abu Musa Ash’ari radiyallahu anhu says that Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, “The virtues of Aishah (radiyallahu anha) over other women is the same as the virtue of thareed over other foods.”

فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَی النِّسَائِ کَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَی سَائِرِ الطَّعَامِ ← النَّبِيِّ ← أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← مُرَّةَ الْهَمْدَانِيِّ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 164

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 165

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ الأَنْصَارِيُّ أَبُو طُوَالَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَی النِّسَائِ کَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَی سَائِرِ الطَّعَامِ

Hazrat Anas ibn Malik radiyallahu anhu says, “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, ‘The virtue and excellence of Aishah over all other women is like the excellance of thareed over other foods.”

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ الأَنْصَارِيُّ أَبُو طُوَالَةَ أَنَّهُ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 165

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 169

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم فِي مَنْزِلِنَا فَذَبَحْنَا لَهُ شَاةً فَقَالَ کَأَنَّهُمْ عَلِمُوا أَنَّا نُحِبُّ اللَّحْمَ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ

Hazrat Jabir ibn Abdullah radiyallahu anhu says, “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam came to our house. We slaughtered a goat in his honour. Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, ‘It is as if they knew we adore meat.” (Imam Tirmizi says, “This hadith has a long incident, of which a portion is mentioned breifly here.”)

نُحِبُّ اللَّحْمَ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ ← أَتَانَا النَّبِيُّ فِي مَنْزِلِنَا فَذَبَحْنَا لَهُ شَاةً فَقَالَ کَأَنَّهُمْ عَلِمُوا ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو أَحْمَدَ ← مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 169

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 174

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم کَانَ يُعْجِبُهُ الثُّفْلُ قَالَ عَبْدُ اللهِ يَعْنِي مَا بَقِيَ مِنَ الطَّعَامِ

Hazrat Anas radiyallahu anhu says, “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam liked to eat the remains (known as ‘powpra’ in Gujarati).”

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 174

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 175

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم خَرَجَ مِنَ الْخَلائِ فَقُرِّبَ إِلَيْهِ الطَّعَامُ فَقَالُوا أَلا نَأْتِيکَ بِوَضُوئٍ قَالَ إِنَّمَا أُمِرْتُ بِالْوُضُوئِ إِذَا قُمْتُ إِلَی الصَّلاةِ

Ibn'Abbaas Radiyallahu'Anhu says: "Once when Rasulullah Sallailahu 'Alayhi Wasallam came out of the toilet, after relieving himself from the call of nature, food was served to him. They asked if water for wudu should be brought? He replied: 'I have been commanded to perform wudu when 1 perform salaah"'.

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 175

شمائل المحمدية / شمائل ترمزی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 177

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ )ح( وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِيمِ الْجُرْجَانِيُّ عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ زَاذَانَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ أَنَّ بَرَکَةَ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ بَعْدَهُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم وَأَخْبَرْتُهُ بِمَا قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم بَرَکَةُ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ قَبْلَهُ وَالْوُضُوئُ بَعْدَهُ

Salmaan Faarisi Radiyallahu 'Anhu says: "I have read in-the Tauraah, that performing wudu (washing the hands) after eating increases blessings. I mentioned this to Rasulullah Sallailahu 'Alayhi Wasallam. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam said: 'Wudu before and after eating (washing the hands and mouth) increases blessings'

فِي التَّوْرَاةِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ بَرَکَةُ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ قَبْلَهُ وَالْوُضُوئُ بَعْدَهُ ← فِي التَّوْرَاةِ أَنَّ بَرَکَةَ الطَّعَامِ الْوُضُوئُ بَعْدَهُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ وَأَخْبَرْتُهُ بِمَا ← سَلْمَانَ ← زَاذَانَ ← أَبِي هَاشِمٍ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← عَبْدُ الْکَرِيمِ الْجُرْجَانِيُّ ← وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← يَحْيَی بْنُ مُوسَی

Shama'il Muhammadiyah / Shumail Tirmidhi · Description of the biography of the Holy Prophet › Chapter · Hadith 177

chevron_left Previous
1…343536…1,148
Next chevron_right