قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 60
60 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ , أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ , وَأَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ وَابْنَ عَبَّاسٍ وَابْنَ الزُّبَيْرِ: يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ حِينَ يَفْتَتِحُونَ الصَّلَاةَ , وَإِذَا رَكَعُوا , وَإِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ مِنَ الرُّكُوعِ "
ہمیں محمد بن مقاتل نے عبداللہ (بن المبارک) سے حدیث بیان کی :ہمیں شریک(بن عبدالله القاضی) نے خبر دی وہ لیث (بن ابی سلیم) سے وہ عطاء (بن ابی رباح) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے جابر بن عبداللہ، ابوسعید خدری، ابن عباس اور ابن الزبیر کو دیکھا ہے وہ جب نماز شروع کرتے، جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع یدین کرتے تھے۔
عَطَاءٍ، ← لَيْثٌ، ← شَرِيکٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ،
Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 60
