قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 71
71 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ , سَمِعْتُ عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ يَقُولُ: " قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَافْتَتَحَ الصَّلَاةَ فَكَبَّرَ , وَرَفَعَ يَدَيْهِ فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ "
ہمیں عبداللہ بن محمد ( المسندی) نے حدیث بیان کی: ہمیں (عبداللہ) بن ادریس نے حدیث بیان کی، کہا: میں نے عاصم بن کلیب کو اپنے باپ (کلیب) سے روایت کرتے ہوئے سنا وہ کہہ رہے تھے میں نے وائل بن حجر کو (یہ) فرماتے ہوئے سنا کہ: میں مدینہ آیا میں نے کہا کہ میں رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کو ضرور بالضرور دیکھوں گا۔ پس آپ نے نماز شروع کی تو تکبیر کہی اور رفع یدین کیا ۔ پھر جب (رکوع سے )سر اٹھایا تورفع یدین کیا۔
وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ← أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَهُ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ،
Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 71
