Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
قرة العينين برفع اليدين في الصلاة

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah

by Imam Bukhari

124 Hadith4 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 60

60 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ , أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ , وَأَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ وَابْنَ عَبَّاسٍ وَابْنَ الزُّبَيْرِ: يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ حِينَ يَفْتَتِحُونَ الصَّلَاةَ , وَإِذَا رَكَعُوا , وَإِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ مِنَ الرُّكُوعِ "

ہمیں محمد بن مقاتل نے عبداللہ (بن المبارک) سے حدیث بیان کی :ہمیں شریک(بن عبدالله القاضی) نے خبر دی وہ لیث (بن ابی سلیم) سے وہ عطاء (بن ابی رباح) سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے جابر بن عبداللہ، ابوسعید خدری، ابن عباس اور ابن الزبیر کو دیکھا ہے وہ جب نماز شروع کرتے، جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع یدین کرتے تھے۔

عَطَاءٍ، ← لَيْثٌ، ← شَرِيکٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 60

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 61

61 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ , أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ , أَخْبَرَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: " رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ , وَالْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ , وَعَطَاءً , وَمَكْحُولًا: يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ فِي الصَّلَاةِ إِذَا رَكَعُوا , وَإِذَا رَفَعُوا "

ہمیں محمد بن مقاتل نے حدیث بیان کی :ہمیں عبدالله (بن المبارک) نے خبر دی: ہمیں عکرمہ بن عمار نے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے سالم بن عبدالله( بن عمر) قاسم بن محمد، عطاء (بن ابی رباح) اورمکحول کو دیکھا ہے وہ نماز میں جب رکوع کرتے اور جب ( رکوع سے )اٹھتے تو رفع یدین کرتے تھے۔

عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 61

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 62

62 - وَقَالَ جَرِيرٌ عَنْ لَيْثٍ , عَنْ عَطَاءٍ وَمُجَاهِدٍ أَنَّهُمَا كَانَا يَرْفَعَانِ أَيْدِيَهُمَا فِي الصَّلَاةِ وَكَانَا نَافِعٌ , وَطَاوُسٌ يَفْعَلَانِهِ.

اور جریر (بن عبدالحمید)نے لیث (بن ابی سلیم)سے، اس نے عطاء (بن ابی رباح) اور مجاہد (بن جبر) سے بیان کیا کہ بے شک وہ دونوں نماز میں رفع یدین کرتے تھے۔ اور نافع اور طاوس (بھی) ایسا کرتے تھے۔

عَطَاءٍ وَمُجَاهِدٍ أَنَّهُمَا كَانَا يَرْفَعَانِ أَيْدِيَهُمَا فِي الصَّلَاةِ وَكَانَا نَافِعٌ وَطَاوُسٌ يَفْعَلَانِهِ. ← لَيْثٌ، ← وَقَالَ جَرِيرٌ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 62

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 63

63 - وَعَنْ لَيْثٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ , وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , وَطَاوُسٍ وَأَصْحَابِهِ «أَنَّهُمْ كَانُوا يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا رَكَعُوا»

اورلیث (بن ابی سلیم) سے بیان کیا کہ ابن عمر، سعید بن جبیر، طاوس اور ان کے شاگرد، نماز میں جب رکوع ( کا ارادہ) کرتے تو رفع یدین کرتے تھے۔

سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَطَاوُسٍ وَأَصْحَابِهِ «أَنَّهُمْ كَانُوا يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا رَكَعُوا» ← ابْنِ عُمَرَ ← لَيْثٌ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 63

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 64

64 - حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ , حَدَّثَنَا عَاصِمٌ قَالَ: " رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ: إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ , وَرَفَعَ يَدَيْهِ كُلَّمَا رَكَعَ , وَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ "

ہمیں موسیٰ بن اسماعیل نے حدیث بیان کی:ہمیں عبدالواحد نے حدیث بیان کی ، ہمیں عاصم (الاحول)نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے انس بن مالک کو دیکھا۔ جب آپ نماز شروع کرتے (تو) تکبیر کہتے اور رفع یدین کرتے ۔ اور جب بھی رکوع کرتے اور رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع یدین کرتے تھے۔

عَاصِمٍ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 64

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 65

65 - حَدَّثَنَا خَلِيفَةُ بْنُ خَيَّاطٍ , حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ , حَدَّثَنَا سَعِيدٌ , عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ نَصْرَ بْنَ عَاصِمٍ , حَدَّثَهُمْ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا رَكَعَ , وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ»

ہمیں خلیفہ بن خیاط نے حدیث بیان کی:ہمیں یزید بن زریع نے حدیث بیان کی:ہمیں سعید( بن ابی عروبہ) نے حدیث بیان کی وہ قتادہ سے بیان کرتے ہیں کہ بے شک نصر بن عاصم نے انہیں حدیث سنائی وہ مالک بن الحویرث سے بیان کرتے ہیں ۔ انہوں نے فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اپنے کانوں کی لو کے برابر رفع یدین کرتے تھے۔

مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ: ← قَتَادَةَ أَنَّ نَصْرَ بْنَ عَاصِمٍ ← سَعِيدٌ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← خَلِیفَۃُ بْنُ خَیَّاطٍ

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 65

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 66

66 - وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ صُبَيْحِ , قَالَ: «رَأَيْتُ مُحَمَّدًا وَالْحَسَنَ , وَأَبَا نَضْرَةَ , وَالْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ , وَعَطَاءً , وَطَاوُسًا , وَمُجَاهِدًا , وَالْحَسَنَ بْنَ مُسْلِمٍ , وَنَافِعًا , وَابْنَ أَبِي نَجِيحٍ إِذَا افْتَتَحُوا الصَّلَاةَ رَفَعُوا أَيْدِيَهُمْ , وَإِذَا رَكَعُوا , وَإِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ مِنَ الرُّكُوعِ» [ص:50]

اور عبدالرحمن بن مہدی نے ربیع بن صبیح سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے محمد (بن سیرین) حسن (بصری) ابونظره، قاسم بن محمد، عطاء (بن ابی رباح) طاؤس،مجاہد ،حسن بن مسلم، نافع اور (عبدالله) ابن ابی نجیح کو دیکھا وہ جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنے سراٹھاتے تورفع یدین کرتے۔ امام بخاری نے کہا: یہ (لوگ) اہل مکہ، اہل مدینہ، اہل یمن اور اہل عراق ہیں۔ یہ سب رفع یدین کرنے پر متفق ہیں۔

الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 66

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 67

67 - قَالَ الْبُخَارِيُّ: " وَهَؤُلَاءِ أَهْلُ مَكَّةَ وَأَهْلُ الْمَدِينَةِ وَأَهْلُ الْيَمَنِ وَأَهْلُ الْعِرَاقِ وَقَدْ تَوَاطَئُوا عَلَى رَفْعِ الْأَيْدِي

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 67

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 67.1

67 - وَقَالَ وَكِيعٌ عَنِ الرَّبِيعِ قَالَ: " رَأَيْتُ الْحَسَنَ , وَمُجَاهِدًا , وَعَطَاءً , وَطَاوُسًا , وَقَيْسَ بْنَ سَعْدٍ , وَالْحَسَنَ بْنَ مُسْلِمٍ: يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا رَكَعُوا , وَإِذَا سَجَدُوا " وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ: هَذَا مِنَ السُّنَّةِ

اور وکیع نے ربیع (بن صبیح) سے بیان کیا کہ میں نے حسن ( بصری)، مجاہد ،طاوس، قیس بن سعد اور حسن بن مسلم کو دیکھا جب وہ رکوع ( کا ارادہ )کرتے اور سجدےکا ارادہ )کرتے تو رفع یدین کرتے۔ عبدالرحمٰن بن مہدی نے کہا: یہ سنت میں سے ہے۔

عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ: هَذَا مِنَ السُّنَّةِ ← الْحَسَنَ بْنَ مُسْلِمٍ: يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا رَكَعُوا وَإِذَا سَجَدُوا ← رَأَيْتُ الْحَسَنَ وَمُجَاهِدًا وَعَطَاءً وَطَاوُسًا وَقَيْسَ بْنَ سَعْدٍ ← الرَّبِيعِ، ← وَكِيعٌ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 67.1

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 68

68 - وَقَالَ عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: " رَأَيْتُ الْقَاسِمَ , وَطَاوُسًا , وَمَكْحُولًا , وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ دِينَارٍ , وَسَالِمًا: يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِذَا اسْتَقْبَلَ أَحَدُهُمُ الصَّلَاةَ , وَعِنْدَ الرُّكُوعِ , وَالسُّجُودِ "

اور عمر بن یونس نے کہا: ہمیں عکرمہ بن عمار نے حدیث بیان کی ، کہا: میں نے قاسم (بن محمد ) ، طاوس ، مکحول، عبداللہ بن دینار، سالم، اور نافع کو دیکھا۔ جب ان میں سے کوئی ، نماز شروع کرتا تو رفع یدین کرتا۔ اور وہ رکوع (سے پہلے ) اور سجدے (سے پہلے )کے وقت (بھی) رفع یدین کرتے تھے۔

عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← عُمَرُ بْنُ يُونُسَ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 68

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 69

69 - وَقَالَ وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ ذَكَرَ لَهُ حَدِيثَ , وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا رَكَعَ , وَإِذَا سَجَدَ» . قَالَ إِبْرَاهِيمُ: لَعَلَّهُ كَانَ فَعَلَهُ مَرَّةً , وَهَذَا ظَنٌّ مِنْهُ لِقَوْلِهِ: فَعَلَهُ مَرَّةً مَعَ أَنَّ , وَائِلًا ذَكَرَ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَصْحَابَهُ غَيْرَ مَرَّةٍ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ , وَلَا يَحْتَاجُ , وَائِلٌ إِلَى الظُّنُونِ لِأَنَّ مُعَايَنَتَهُ أَكْثَرُ مِنْ حُسْبَانِ غَيْرِهِ

وکیع نے اعمش سے بیان کیا، اس نے ابراہیم (نخفی )سے، اس کے سامنے وائل بن حجر کی حدیث بیان کی گئی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع ( کا ارادہ )کرتے اور سجدے (کا ارادہ )کرتے تو رفع یدین کرتے۔ ابراہیم (نخعی) نے کہا: ہوسکتا ہے کہ انہوں نے ایک دفعہ کیا ہو۔ اور یہ اس (ابراہیم نخعی) کا گمان ہے کہ ایک دفعہ کیا ہو۔ حالانکہ وائل (بن حجر)نے ذکر کیا ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کوکئی دفعہ رفع یدین کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ وائل (بن حجر ) کو لوگوں کے گمان اور قیاسات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ان کا اپنی آنکھوں سے معائنہ کرنا، دوسرے شخص کے خیالی دعوے سے بہت زیادہ بہتر ہے۔

لَهُ حَدِيثَ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ← إبْرَاهِيمَ أَنَّهُ ← الْاَعْمَشِ ← وَقَالَ وَكِيعٌ

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 69

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 70

70 - قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَقَدْ بَيَّنَهُ زَائِدَةُ فَقَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ , حَدَّثَنَا أَبِي أَنَّ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ , أَخْبَرَهُ قَالَ: قُلْتُ: «لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ يُصَلِّي فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ فَلَمَّا رَكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ مِثْلَهَا ثُمَّ أَتَيْتُهُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فِي زَمَانٍ فِيهِ بَرْدٌ فَرَأَيْتُ النَّاسَ عَلَيْهِمْ جُلُّ [ص:53] الثِّيَابِ تُحَرَّكُ أَيْدِيهِمْ مٍنْ تَحْتِ الثِّيَابِ» فَهَذَا وَائِلٌ بَيَّنَ فِي حَدِيثِهِ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَأَصْحَابَهُ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ مَرَّةً بَعْدَ مَرَّةٍ

بخاری نے فرمایا: اور اس بات کو زائده (بن قدامہ) نے بیان کیا ہے، انہوں نے کہا: ہمیں عاصم نے حدیث بیان کی:ہمیں میرے ابا ( كليب الجرمی) نے حدیث بیان کی، اسے بے شک وائل بن حجر نے خبر دی، فرمایا: میں نے کہا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز دیکھوں گا کہ آپ کیسے نماز پڑھتے ہیں تو آپ نے تکبیر کہی اور رفع یدین کیا (پھر جب رکوع کا ارادہ کیا تو رفع یدین کیا) پھر جب (رکوع سے )سراٹهایا تو اسی طرح رفع یدین کیا۔ پھر میں اس کے بعد سردیوں کے زمانے میں آیا تو دیکھا۔ لوگوں پر چادریں تھیں ۔ ان کے ہاتھ کپڑوں کے نیچے سے حرکت کر رہے تھے۔ یہ وائل (بن حجر) ہیں جنہوں نے اپنی حدیث میں بیان کیا ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کو یکے بعد دیگرے رفع یدین کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

أَبِي أَنَّ وَائِلَ بْنَ حُجْرٍ ← عَاصِمٍ، ← الْبُخَارِيُّ: وَقَدْ بَيَّنَهُ زَائِدَةُ

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 70

chevron_left Previous
1…567…10
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Door