Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
قرة العينين برفع اليدين في الصلاة

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah

by Imam Bukhari

124 Hadith4 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Door

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 107

107 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ «كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى الْجِنَازَةِ رَفَعَ يَدَيْهِ»

ہمیں احمد بن یونس نے حدیث بیان کی :ہمیں زہیر نے حدیث بیان کیہمیں یحییٰ بن سعید (القطان)نے حدیث بیان کی۔انہیں نافع نے خبر دی ۔ بیشک عبداللہ بن عمر جب نماز جنازہ پڑھتے (تو)رفع یدین کرتےتھے۔

أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ «كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى الْجِنَازَةِ رَفَعَ يَدَيْهِ» ← يحيى بن سعيد أن نافعا ← زُهَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 107

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 108

108 - حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ , حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ: «رَأَيْتُ قَيْسَ بْنَ أَبِي حَازِمٍ كَبَّرَ عَلَى جَنَازَةٍ فَرَفَعَ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ»

ہمیں ابوالولید (الطیالسی)نے حدیث بیان کی:ہمیں عمر بن ابی زائدہ نے حدیث بیان کی،کہا :میں نے قیس بن ابی حازم کو دیکھا وہ جنازے پر تکبیر کہتے (تو)ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدینکرتے تھے۔

عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ← أَبُو الْوَلِيدِ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 108

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 109

109 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ , حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ يُوسُفُ الْبَرَاءُ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنِ دِهْقَانَ قَالَ: «رَأَيْتُ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ يُصَلِّي عَلَى الْجَنَازَةِ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ التَّكْبِيرَةِ»

ہمیں محمد بن ابی بکر المقدمی نے حدیث بیان کی :ہمیں ابو معشر یوسف البراء نے حدیث بیان کی :ہمیں موسیٰ بن دہقان نے حدیث بیان کی۔ انہوں نے کہا:میں نےابان بن عثمان کو جنازے پر نماز پڑھتے دیکھاتو انہوں نے چار تکبیریں کہیں ۔آپ ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کر رہےتھے۔

مُوسَى بْنِ دِهْقَانَ ← أَبُو مَعْشَرٍ يُوسُفُ الْبَرَاءُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 109

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 110

110 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَا: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى , حَدَّثَنَا أَبُو الْغُصْنِ قَالَ: «رَأَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ يَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجَنَازَةِ»

ہمیں علی بن عبداللہ (المدینی)اور ابراہیم بن المنذر،دونوں نے حدیث بیان کی:ہمیں معن بن عیسیٰ نے حدیث بیان کی:ہمیں ابوالغصن نے حدیث بیان کی،کہا:میں نے نافع بن جبیر کو دیکھا وہ جنازے میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کرتے تھے۔

«رَأَيْتُ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ يَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجَنَازَةِ» ← أبو الغصن ← مَعْن بن عيسی ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 110

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 111

111 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى , حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِيَّ , عَنْ غَيْلَانَ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: «رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجَنَازَةِ»

ہمیں محمد بن المثنیٰ نے حدیث بیان کی:ہمیں ولید بن مسلم نے حدیث بیان کی،کہا:میں نے اوزاعی کو غیلان بن انس سے بیان کرتے ہوئے سنا،انہوں نے کہا:میں نے عمر بن عبدالعزیز کو دیکھا وہ (نماز)جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کرتے تھے۔

«رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجَنَازَةِ» ← غيلانَ بنِ أنسٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 111

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 112

112 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ: «رَأَيْتُ مَكْحُولًا صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ وَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا وَيَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ»

ہمیں علی بن عبداللہ (المدینی)نے حدیث بیان کی:ہمیں زید بن حباب نے حدیث بیان کی:ہمیں عبداللہ بن العلاء (بن زبر)نے حدیث بیان کی،کہا:میں نے مکحول کو ایکھا،انہوں نے (ایک میت پر)نمازجنازہ پڑھی تو چار تکبیریں کہیں اور ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کرتے تھے۔

عَبْدُ اللهِ بْنُ الْعَلاَءِ ← زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 112

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 113

113 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ صَالِحُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ: «رَأَيْتُ وَهْبَ بْنَ مُنَبِّهٍ يَمْشِي مَعَ جِنَازَةٍ، فَكَبَّرَ أَرْبَعًا يَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ»

ہمیں علی بن عبداللہ (المدینی)نے حدیث بیان کی:ہمیں ابو مصعب صالح بن عبید نے حدیث بیان کی،کہا:میں نے وہب بن منبہ کو جنازے کے ساتھ چلتے ہوئے دیکھا۔پھر انہوں نے چار تکبیریں کہیں اور ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کرتے تھے۔

أَبُو مُصْعَبٍ صَالِحُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 113

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 114

114 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ , عَنِ الزُّهْرِيِّ «أَنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجَنَازَةِ»

ہمیں علی بن عبداللہ (المدینی)نے حدیث بیان کی:ہمیں عبدالرزاق نے خبر دی:ہمیں معمر (بن راشد) نے خبر دی وہ زہری سے بیان کرتے ہیں کہ وہ جنازے پر ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کرتےتھے۔

الزُّهْرِيِّ «أَنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ مَعَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجَنَازَةِ» ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 114

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 115

115 - قَالَ وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ حَمَّادٍ سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ: يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ التَّكْبِيرَةِ " وَخَالَفَهُ مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ , وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا. قَالَ الْبُخَارِيُّ: " وَحَدِيثُ الثَّوْرِيِّ أَصَحُّ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ مَعَ أَنَّهُ قَدْ رُوِيَ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ أَنَّهُ رَفَعَ يَدَيْهِ

وکیع نے سفیان (ثوری)سے،انہوں نے حماد (بن ابی سلیمان)سے بیان کیا کہ میں نے ابراہیم (نخعی)سے پوچھا وت انہوں نے کہا:پہلی تکبیر میں (ہی)رفع یدین کرنا چاہئے۔

النَّبِيِّ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ أَنَّهُ رَفَعَ يَدَيْهِ ← عُمَرَ، ← الْبُخَارِيُّ: وَحَدِيثُ الثَّوْرِيِّ أَصَحُّ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ مَعَ أَنَّهُ قَدْ رُوِيَ ← عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ التَّكْبِيرَةِ وَخَالَفَهُ مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ← حَمَّادٍ سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 115

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 116

116 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ عَلِيٌّ: «مَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنْ مَشْيَخَتِنَا إِلَّا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ» قَالَ الْبُخَارِيُّ: " قُلْتُ لَهُ: سُفْيَانُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ

اور محمد بن جابر (الیمامی)نے اس (سفیان ثوری)کی مخالفت کی،اسے حماد (بن ابی سلیمان)عن ابراہیم(النخعی)عن علقمہ عن عبداللہ(بن مسعود)کی سند ست روایت کیا کہ بے شک ابوبکر اور عمر ﷠(رفع یدین نہیں کرتے تھے۔) بخاری نے کہا:(محمد بن جابر:ضعیف سے)(سفیان)ثوری کی روایت ،علماء کے نزدیک زیادہ صحیح ہے۔اس پر مزید یہ کہ عمر﷛سے کئی سندوں سے روایت کیا گیا ہے کہ نبیﷺنے رفع یدین کیا ہے۔

نَعَمْ ← الْبُخَارِيُّ: قُلْتُ لَهُ: سُفْيَانُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ؟ ← عَلِيٌّ: «مَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنْ مَشْيَخَتِنَا إِلَّا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ» ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 116

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 117

117 - قَالَ الْبُخَارِيُّ: قَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: " رَأَيْتُ مُعْتَمِرًا , وَيَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ , وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ، وَيَحْيَى , وَإِسْمَاعِيلَ: يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ عِنْدَ الرُّكُوعِ , وَإِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ "

ہمیں محمدبن یحییٰ(الذہلی)نے حدیث بیان کی ، علی (بن عبداللہ المدینی) نے کہا : میں نے جتنے استاد دیکھے ہیں وہ نماز میںرفع یدین کرتے تھے۔بخاری نے کہا :میں نے انہیں کہا :سفیان (بن عیینہ) رفع یدین کرتے تھے؟تو انہوں نے کہا: جی ہاں ۔ بخاری نے کہا:احمد بن حنبل نے کہا:میں نے معتمر ،یحییٰبن سعید (القطان)عبدالرحمٰن(بن مہدی)یحییٰ(بن معین)اور اسماعیل (بن علیہ)کو دیکھا۔ وہ رکوع کے وقت اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع یدین کرتے تھے۔

أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: رَأَيْتُ مُعْتَمِرًا ← الْبُخَارِيِّ

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 117

قرة العينين برفع اليدين في الصلاة · کتاب ‹ باب · حديث 118

118 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ , عَنِ الْأَشْعَثِ قَالَ: «كَانَ الْحَسَنُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجَنَازَةِ»

ہمیں علی بن عبداللہ(المدینی)نے حدیث بیان کی: ہمیں ابن(ابی)عدی نےاشعت (بن عبدالملک الحمرانی)نے حدیث بیان کی کہ حسن (بصری)جنازے پر،ہر تکبیر میں رفع یدین کرتے تھے۔

«كَانَ الْحَسَنُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي كُلِّ تَكْبِيرَةٍ عَلَى الْجَنَازَةِ» ← الْأَشْعَثِ ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ،

Qurah Al Aeneen Bar Raffa Yaddain Fi Salah · Book › Door · Hadith 118

chevron_left Previous
1…78910
Next chevron_right