مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ ‹ شَهَادَةُ أَهْلِ الْكِتَابِ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ · حديث 10234
قَالَ الثَّوْرِيُّ فِي نَصْرَانِيٍّ مَاتَ فَجَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ بِشَاهِدَيْنِ مِنَ النَّصَارَى بِأَنَّ لَهُ عَلَيْهِ أَلْفَ دِرْهَمٍ، وَجَاءَ رَجُلٌ مِنَ النَّصَارَى بِشُهُودٍ مِنَ النَّصَارَى بِأَنَّ لَهُ عَلَيْهِ أَلْفَ دِرْهَمٍ قَالَ: «هُوَ لِلْمُسْلِمِ؛ لِأَنَّ شَهَادَةَ النَّصْرَانِيِّ تَضُرُّ بِحَقِّ الْمُسْلِمِ»، قَالَ الثَّوْرِيُّ: «الْكُفْرُ مِلَّةٌ، وَالْإِسْلَامُ مِلَّةٌ»
سفیان ثور ی ایسے عیسائی شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو انتقال کر جاتا ہے اور پھر ایک مسلما ن شخص عیسائیوں سے تعلق رکھنے والے دو گواہ لے کر آجاتا ہے کہ اُس نے مرحوم شخص سے ایک ہزار درہم لینے تھے تو سفیان ثوری فرماتے ہیں: وہ ایک ہزار درہم مسلمانوں کو ملیں گے کیونکہ عیسائی شخص کی گواہی مسلمان کے حق کو نقصان پہنچا رہی ہے ۔ سفیان ثوری کہتے ہیں: کفر ایک ملت ہے اور اسلام ایک ملت ہے ۔
الثَّوْرِيُّ: «الْكُفْرُ مِلَّةٌ، وَالْإِسْلَامُ مِلَّةٌ» ← «هُوَ لِلْمُسْلِمِ؛ لِأَنَّ شَهَادَةَ النَّصْرَانِيِّ تَضُرُّ بِحَقِّ الْمُسْلِمِ»، ← جَاءَ رَجُلٌ مِنَ النَّصَارَى بِشُهُودٍ مِنَ النَّصَارَى بِأَنَّ لَهُ عَلَيْهِ أَلْفَ دِرْهَمٍ
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Book › The testimony of the people of the Book against one another · Hadith 10234
