Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

الكفر

Kufr

  • Kufr
  • کفر

3011 hadiths

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3256

3256 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود قال : أنبأنا شعبة عن قتادة Y حدثنا أنس بن مالك قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ثلاث من كن فيه وجد بهن حلاوة الإيمان : من يكن الله ورسوله أحب إليه من أن يرجع إلى الكفر بعد إذ أنقذه الله منه وأن يحب المرء لا يحبه إلا لله ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد کی جان ہے! کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی بھلائی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتاہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3256

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3257

3257 - حدثنا أحمد حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه ) K إسناده صحيح وقال Y ( لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من ولده ووالده والناس أجمعين ) K إسناده صحيح وقال Y ( لا يجد أحدكم حلاوة الإيمان حتى يكون الله أحب إليه مما سواهما وحتى يحب الرجل لا يحبه [ إلا ] لله ولأن يقذف في النار أحب إليه من أن يرجع في الكفر بعد إذ أنقذه الله منه ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایمان والانہیں ہو سکتا ہے یہاں تک کہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرے جو اپنی ذات کے لیے پسند کرے ۔ اور آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایمان دار نہیں ہوسکتا ہے یہاں تک کہ اپنے آپ اور اپنی اولاد ‘والدین اور تمام لوگوں سے بڑھ کر مجھ سے محبت نہ کرے اور آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایمان کی حلاوت نہیں پا سکتا ہے یہاں تک کہ اللہ اور اس کے رسول سے ہرشی سے بڑھ کر محبت نہ کرے اور آدمی صرف اللہ کے لیے محبت کرے کیونکہ وہ آگ میں پھینکا جانا‘ زیادہ پسند کرے گا کفر میں جانے سے اور اس کے بعد کہ اللہ نے اس کو بچا لیاہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3257

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3259

3259 - وقال Y ( لا يجد أحدكم حلاوة الإيمان حتى يكون الله أحب إليه مما سواهما وحتى يحب الرجل لا يحبه [ إلا ] لله ولأن يقذف في النار أحب إليه من أن يرجع في الكفر بعد إذ أنقذه الله منه ) K إسناده صحيح

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3259

مسند أبي يعلى · الأعرج عن أبي هريرة ‹ الأعرج عن أبي هريرة · حديث 6340

6340 - وبإسناده قال : قال رسول الله ـ صلى الله عليه و سلم ـ Y رأس الكفر نحو المشرق والفخر والخيلاء في أهل الخيل والوبر واللفدادين أهل الوبر والسكينة في أهل الغنم K إسناده حسن

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : کفر کا سر مشرق کی جانب ہے ۔ فخر و تکبر گھوڑوں والوں اور دیہاتیوں اور کرخت آواز والوں میں ہے ، سکون بکری والوں میں ہے ۔

Musnad Abu Yaalaa · Al-Araj from Abu Hurairah › Chapter · Hadith 6340

مسند أبي يعلى · الأعرج عن أبي هريرة ‹ الأعرج عن أبي هريرة · حديث 6349

6349 - حدثنا أبو كريب حدثنا يزيد بن الحباب عن منصور قال : أخبرني محمد بن عبد الله بن عمروابن عثمان بن عفان عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة قال : قال رسول الله ـ صلى الله عليه و سلم ـ Y منزلنا غدا إن شاء الله عند الخيف مسجد بني كنانة حيث تقاسموا على الكفر K إسناده صحيح

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : کل ہماری منزل ان شاء اللہ بنی کنانہ کی مسجد خیف کے پاس ہو گی جہاں انہوں نے کفر پر قسم اٹھائی تھی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← محمد بن عبد الله بن عمروابن عثمان بن عفان ← مَنْصُورٌ، ← يزيد بن الحباب ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Al-Araj from Abu Hurairah › Chapter · Hadith 6349

مسند أبي يعلى · يزيد الرقاشي عن أنس بن مالك ‹ يزيد الرقاشي عن أنس بن مالك · حديث 4099

4099 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا عمر بن يونس حدثنا عكرمة حدثنا يزيد الرقاشي Y عن أنس بن مالك قال : قلت : يا أبا حمزة إن قوما يشهدون علينا بالكفر و الشرك قال أنس : أؤلئك شر الخلق و الخليقة . قال : و يكذبون بالحوض قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن لي حوضا عرضه كما بين ايلة إلى الكعبة - أو قال : صنعاء - أشد بياضا من اللبن و أحلى من العسل فيه آنية عدد نجوم السماء يمده ميزابان من الجنة من كذب به لم يصب به الشرب K إسناده ضعيف

حضرت رقاشی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی، اے ابو حمزه! ایک قوم ہم پر کفر اور شرک کی گواہی دیتی ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہی لوگ بدترین ہیں یہ حوض کو جھٹلاتے ہیں۔ میں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے سناہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے حوض کی چوڑائی ، ایلہ سے لے کر کعبہ تک ہے یا یہ فرمایا کہ صنعاء تک ہے۔ اس کی سفیدی دودھ سے بھی زیادہ میٹھی ہو گی ۔ شہداء کے برتن ہوں گے۔ اس میں برتن آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے۔ جس نے اس کو جھٹلایا وہ اسکونہیں پی سکے گا۔

إن لي حوضا عرضه كما بين ايلة إلى الكعبة أو ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← و يكذبون بالحوض ← أنس أؤلئك شر الخلق و الخليقة ← قلت يا أبا حمزة إن قوما يشهدون علينا بالكفر و الشرك ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← عِكْرِمَةَ، ← عُمَرُ بْنُ يُونُسَ، ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Al-Raqashi is more than Anas bin Malik › Chapter · Hadith 4099

مسند أبي يعلى · يزيد الرقاشي عن أنس بن مالك ‹ يزيد الرقاشي عن أنس بن مالك · حديث 4100

4100 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا عمر بن يونس الحنفي حدثنا عكرمة قال : سمعت يزيد الرقاشي يقول : حدثني أنس بن مالك قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : بين العبد و الكفر و الشرك ترك الصلاة فإذا ترك الصلاة فقد كفر K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان اور کفر و شرک کے درمیان فرق نماز کا چھوڑنا ہے، جس نے نماز کا انکار کیا، اس نے کفر کیا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← عِكْرِمَةَ، ← عمر بن يونس الحنفي ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Al-Raqashi is more than Anas bin Malik › Chapter · Hadith 4100

مسند أبي يعلى · شهر بن حوشب عن أبي هريرة ‹ شهر بن حوشب عن أبي هريرة · حديث 6510

6510 - وبإسناده أن رسول الله ـ صلى الله عليه و سلم ـ قال Y الإيمان يمان والكفر قبل المشرق والسكينة في أهل الغنم والفخر والرياء في الفدادين أهل الخيل والوبر K إسناده صحيح

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایمان یمن کا ، کفر مشرق کی جانب ہو گا۔ سکینۃ بکریوں والوں میں ہے فخر اور ریاکاری گھوڑوں والوں اور دیہاتیوں میں ہے۔

Musnad Abu Yaalaa · Shahr bin Hawash on the authority of Abu Hurairah › Chapter · Hadith 6510

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 394

394 - حدثنا عبيد الله بن عمر الجشمي و أبو خيثمة قالا : حدثنا سفيان عن عمرو بن دينار عن الحسن بن محمد عن عبيد الله بن أبي رافع كاتب علي قال Y سمعت عليا يقول : بعثني رسول الله صلى الله عليه و سلم أنا و الزبير و المقداد فقال : انطلقوا حتى تأتوا روضة خاخ فإن بها ظعينة ومعها كتاب فخذوه منها فانطلقنا نتعادى حتى أتينا الروضة فإذا نحن بالظعينة فقلنا : أخرجي الكتاب فقالت ما معي كتاب فقلنا لتخرجن الكتاب أو لنفتشن الثياب فأخرجته من عقاصها فأتينا النبي صلى الله عليه و سلم فإذا فيه : من حاطب بن أبي بلتعة إلى أهل مكة يخبرهم ببعض أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم فدعا رسول الله حاطبا فقال : ما هذا ؟ قال : لا تعجل علي إنما كنت ملصقا في قريش ولم أكن من أنفسهم وليس أحد من أصحابك إلا له بمكة من يحميه ويخلفه في أهله غيري فأردت أن أتخذ عندهم يدا وما فعلته كفرا ولا ارتدادا عن ديني ولا رضا بالكفر بعد الإسلام فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صدقكم فقال عمر : دعني يا رسول الله أضرب عنق هذا المنافق فقال له : إنه شهد بدرا وما يدريك لعل الله اطلع على أهل بدر فقال : اعملوا ما شئتم فقد غفرت لكم K إسناده صحيح

حضرت عبید اللہ بن ابی رافع ، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے کاتب سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اور زبیر اور مقدار کو بھیجا ، فرمایا: جاؤ یہاں تک کہ روخت خاک کے مقام پر پہنچا وہاں ایک بوڑھی ہوگی، اس کے پاس خط ہو گا ، اس کے پاس پاؤ گے ۔ جب ہم بوڑھی عورت کے پاس آئے ہم نے کہا: خط نکالو! اس نے کہا: میرے پاس خط نہیں ہے ۔ ہم نے کہا :تو ضرور خط نکال ورنہ تیرے کپڑے چاک کیے جائیں گے ۔ تو اس نے اپنے بالوں کی مینڈھیوں سے نکالا ، ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے کر آئے ۔ اس میں لکھا تھا ۔ حاطب بن ابی بلتعہ الیٰ اھل مکہ! ان کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض معاملات کی خبر دی ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حاطب کو بلوایا، فرمایا: یہ کیا ہے : حاطب نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میرے متعلق جلدی نہ کریں میں قریش سے ملا ہوا ہوں لیکن ان میں خود کو شامل نہیں کیا ہے، آپ کے صحابہ میں سے ایک ہے جس کے سب اہل خانہ مکہ میں ہیں ، میں اہل خانہ سے ہمدردی کی وجہ سے لکھا تھا، میں نے کفر نہیں کیا نہ میں اپنے دین سے پھرا ہوں نہ میں اسلام کے بعد کفر پر راضی ہوں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم نے سچ کہا! حضرت عمر نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں اس منافق کی گردن نہ اڑا دوں ! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر سے کہا: یہ بدر میں شریک ہواتھا ، آپ کو معلوم نہیں ہے کہ یقیناً اللہ عزوجل اہل بدر پر مطلع تھا، اللہ عزوجل نے فرمایا: جو چاہو عمل کرو میں نے تم کو معاف کیا۔

عَلِيًّا ← عُبَيْدَ الله بْنَ أبِي رَافِعٍ كَاتِبُ عَلِيٍّ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← عبيد الله بن عمر الجشمي و أبو خيثمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 394

مسند أبي يعلى · سعيد بن سنان عن أنس بن مالك ‹ سعيد بن سنان عن أنس بن مالك · حديث 4282

4282 - حدثنا العباس بن الوليد النرسي حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن نوفل قال Y دخلنا على أنس فقلنا ما سمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ثلاث من كن فيه حرم على النار و حرمت النار عليه : إيمان بالله و حب في الله و أن يلقى في النار فيحترق أحب إليه من أن يرجع في الكفر K إسناده حسن

حضرت نوفل رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت انس رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، ہم نے عرض کی: ہم کو بیان کریں، جو آپ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس میں تین چیزیں پائی جائیں، جہنم ان پر اور یہ جہنم پر حرام کر دیئے جائیں گے ، اللہ پر ایمان لانا، اللہ کے لیے محبت کرنا، اور آگ میں جا کر جل جانا اس کے ہاں زیادہ پسند ہو ،اس سے کہ وہ کفر کی طرف واپس جائے۔

من رسول الله صلى الله عليه و سلم ← دخلنا على أنس فقلنا ما ← نوفل ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Saeed bin Sinan on the authority of Anas bin Malik › Chapter · Hadith 4282

مسند أبي يعلى · سعيد بن سنان عن أنس بن مالك ‹ سعيد بن سنان عن أنس بن مالك · حديث 4286

4286 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا حماد بن زيد حدثنا حنظلة بن عبد الله Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم قنت في صلاة الصبح بعد الركوع قال : فسمعته يدعو في قنوته على الكفرة قال : و سمعته يقول : و اجعل قلوبهم كقلوب نساء كوافر K إسناده ضعيف

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز میں رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھتے تھے، میں نے اس قنوت کو سنا، اس قنوت میں آپ کافروں کے خلاف دعا کرتے تھے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرض کی، اے اللہ! ان کے دلوں کو بنا دے کافر عورتوں کی طرح۔

أَنَسٍ، ← حنظلة بن عبد الله ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · Saeed bin Sinan on the authority of Anas bin Malik › Chapter · Hadith 4286

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4363

4363 - حدثنا عبد الأعلى عن مالك عن الزهري عن سالم بن عبد الله بن عمر أن عبد الله بن محمد بن أبي بكر الصديق أخبر عبد الله بن عمر عن عائشة Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ألم تري إلى قومك حين بنوا الكعبة اقتصروا عن قواعد إبراهيم ؟ قالت : قلت : يا رسول الله أفلا تردها على قواعد إبراهيم ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لولا حداثة قومك بالكفر قال : فقال عبد الله بن عمر : لئن كانت عائشة سمعت هذا من رسول الله ما أرى رسول الله صلى الله عليه و سلم ترك استلام الركنين اللذين يليان الحجر إلا أن البيت لم يتمم على قواعد إبراهيم K إسناده صحيح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تو نے نہیں دیکھا، اپنی قوم کی طرف جس وقت انہوں نے کعبہ بنایا، انہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بنیادوں پر ہی اکتفا کیا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ عرض کرتی ہیں: یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم ابراہیم علیہ السلام کی بنیادوں پرنہیں بنا سکتے ؟ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تیری قوم کفر کے قریب نہ ہوتی (تو میں ضرور ایسے کرتا)۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہوتا کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا، ان دورکنوں کو چومتے ہوئے، جو حجر اسود کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، مگر یہ ہے، کہ کعبہ شریف حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بنیادوں پرنہیں مکمل ہوا۔

سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4363

مسند أبي يعلى · حديث أم الفضل بنت الحارث ‹ حديث أم الفضل بنت الحارث · حديث 7395

7395 - حدثنا أبو خيثمة و إسحاق بن إبراهيم جميعا قالا : حدثنا ابن عيينة عن الزهري سمع محمد بن جبير بن مطعم Y عن أبيه أن النبي - صلى الله عليه و سلم - قال : أنا محمد وأنا أحمد وأنا الماحي الذي يمحى بي الكفر وأنا الحاشر الذي يحشر الناس على عقبي وأنا العاقب الذي ليس بعده نبي K إسناده صحيح

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں ماحی ہوں ۔ میری وجہ سے کفر ختم ہو گیا، میں حاشر ہوں ساری دنیا میرے پیچھے ہو گی میں العاقب ہوں وہ ہوتا ہے جس کے بعدکوئی نہیں ہوتا۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أبو خيثمة و إسحاق بن إبراهيم جميعا

Musnad Abu Yaalaa · The hadith of Umm Al-Fadl bint Al-Harith › Chapter · Hadith 7395

مسند أبي يعلى · حديث أم الفضل بنت الحارث ‹ حديث أم الفضل بنت الحارث · حديث 7419

7419 - حدثنا أبو هشام محمد بن سليمان بن الحكم القديدي قال : حدثني أبي عن إسماعيل بن خالد الخزاعي أن محمد بن جبير بن مطعم Y سمع جبير بن مطعم وهو يقول : قال لي رسول الله - صلى الله عليه و سلم - : أتحب يا جبير إذا خرجت سفرا أن تكون من أمثل أصحابك هيئة وأكثرهم زادا ؟ فقلت : نعم بأبي أنت وأمي قال : فاقرأ هذه السور الخمس : { قل يا أيها الكافرون } و { إذا جاء نصر الله والفتح } و { قل هو الله أحد } و { قل أعوذ برب الفلق } و { قل أعوذ برب الناس } وافتح كل سورة ببسم الله الرحمن الرحيم واختم قراءتك ببسم الله الرحمن الرحيم قال جبير : وكنت غنيا كثير المال فكنت أخرج مع من شاء الله أن أخرج معهم في سفر فأكون أبذهم هيئة وأقلهم زادا فما زلت منذ علمنيهن رسول الله - صلى الله عليه و سلم - وقرأت بهن أكون من أحسنهم هيئة وأكثرهم زادا حتى أرجع من سفري ذلك

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے جبیر رضی اللہ عنہ کیا تو پسند کرتا ہے جب سفر کے لیے نکلے تو ان صحابہ) کی طرح حالت زاد راہ میں زیادہ ہو جائے۔ میں نے عرض کی ، جی ہاں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، میرے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر فدا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تو ان پانچ سورتوں کو پڑھ لیاکر: قل یا ایها الكفرون، اذا جاء نصر الله والفتح، قل هو الله احد، قل اعوذ برب الفلق، قل اعوذ برب الناس ۔ ہر سورة کو بسم اللہ سے شروع کر۔ اور اپنی قرات کو بسم الله الرحمن الرحیم پر ختم کر۔ حضرت جبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں مال دار تھا۔ میں نکلتا تھان کے ساتھ جیسے اللہ چاہتا میں سفر میں ان کی بنسبت حالت اور زاد راہ میں کم ہوتا تھا۔ میں مسلسل یہ پڑھتا رہا جو مجھے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سکھایا تھا۔ میں ان سے اچھی حالت اور زیادہ زاددراه والا ہو گیا۔ یہاں تک کہ میں سفر سے واپس آگیا۔

جبير بن مطعم وهو ← إسماعيل بن خالد الخزاعي أن محمد بن جبير بن مطعم ← أَبِي ← أبو هشام محمد بن سليمان بن الحكم القديدي

Musnad Abu Yaalaa · The hadith of Umm Al-Fadl bint Al-Harith › Chapter · Hadith 7419

مسند أبي يعلى · حديث أم الفضل بنت الحارث ‹ حديث أم الفضل بنت الحارث · حديث 7440

7440 - مكرر 2 - وعن نافع Y عن أبي برزة قال : سمعت رسول الله - صلى الله عليه و سلم - يقول : إن بعدي أئمة إن أطعتموهم أكفروكم وإن عصيتموهم قتلوكم : أئمة الكفر ورؤوس الضلالة K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابو برزہ الاسلمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا میرے بعد ائمہ آئیں گے اگرتم نے ان کی اطاعت کی تو وہ تمہیں کافر بنا دیں گے اگرتم نے ان کی نافرمانی کی تو وہ تمہیں قتل کر دیں گے وہ کفر کے امام اور گمراہی کے سردار ہوں گے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي بَرْزَةَ: ← نَافِعٍ ← مكرر

Musnad Abu Yaalaa · The hadith of Umm Al-Fadl bint Al-Harith › Chapter · Hadith 7440

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1330

1330 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن يزيد أخبرنا حيوة أخبرني سالم بن غيلان أنه سمع دراجا أبا السمح أنه سمع أبا الهيثم Y أنه سمع أبا سعيد الخدري يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : أعوذ بالله من الكفر والدين رجل : يا رسول الله تعدل الدين بالكفر ؟ قال : نعم K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے میں نے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ دعا کر رہے تھے (تعلیم امت کے لیے ) میں اللہ سے پناہ مانگتا ہوں قرض اور کفر سے۔ ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول الله !صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قرض کفر کے برابر ہوسکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔

أعوذ بالله من الكفر والدين رجل ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← أَبَا الْهَيْثَمِ، أَنَّهُ ← دَرَّاجًا أَبَا السَّمْحِ، أَنَّهُ ← سَالِمُ بْنُ غَيْلَانَ أَنَّهُ ← حَيْوَةُ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1330

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1783

1783 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد عن عمرو بن دينار عن جابر بن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بين العبد وبين الكفر ترك الصلاة K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کافر اور مسلمان کے درمیان فرق نماز کو چھوڑنا ہے (یعنی انکار کر نا مراد ہے )۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1783

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 3478

3478 - (حب أبي بكر وعمر من الإيمان، وبغضهما من الكفر، وحب العرب من الإيمان، وبغضهم من الكفر، ومن سب أصحابي فعليه لعنة الله، ومن حفظني فيهم فلا لعنه الله)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 3478

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 3745

3745 - (شوبوا شيبكم بالحناء؛ فإنه أسرى لوجوهكم، وأطيب لأفواهكم، وأكثر لجماعكم، الحناء سيد ريحان أهل الجنة، الحناء يفصل ما بين الكفر والإيمان)

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 3745

سلسلہ الضعیفہ · کتاب ‹ باب · حديث 4097

4097 - (كفوا عن أهل لا إله إلا الله؛ لا تكفروهم بذنب، فمن أكفر أهل لا إله إلا الله؛ فهو إلى الكفر أقرب)

كُفُّوا

Silsala Daeef · Book › Chapter · Hadith 4097

chevron_left Previous
1…171819…151
Next chevron_right