Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

الأضحية والعقيقة

Qurbani & Aqiqah

11564 hadiths

موطأ مالك رواية أبي مصعب الزهري · كتاب الضحايا ‹ (9) باب ذكاة ما أصاب المعلماتُ · حديث 2157

2157 - قَالَ مَالِكٌ: أَحْسَنُ مَا سَمِعْتُ فِي الَّذِي يَتَخَلَّصُ الصَّيْدَ مِنْ مَخَالِيبِ الْبَازِي، أَوْ مِنَ فِي الْكَلْبِ , ثُمَّ يَتَرَبَّصُ بِهِ فَيَمُوتُ , أَنَّهُ لاَ يَحِلُّ أَكْلُهُ. قَالَ مَالِكٌ: وَكَذَلِكَ أيضاً إذا قُدِرَ عَلَى ذَبْحِهِ وَهُوَ فِي مَخَالِيبِ الْبَاز , أَوْ فِي الْكَلْبِ , فَتْرُكُهُ صَاحِبُهُ وَهُوَ قَادِرٌ عَلَى ذَبْحِهِ , حَتَّى يَقْتُلَهُ الْبَازِي , أَوِ الْكَلْبُ , فَإِنَّهُ لاَ يَحِلُّ أَكْلُهُ.

مالك: أحسن ما

Muwatta Malik, narrated by Abu Musab al-Zuhri · Book › Chapter · Hadith 2157

موطأ مالك رواية أبي مصعب الزهري · كتاب الضحايا ‹ (9) باب ذكاة ما أصاب المعلماتُ · حديث 2158

2158 - قَالَ مَالِكٌ: وَكَذَلِكَ أَيْضًا الَّذِي يَرْمِي الصَّيْدَ فَيَنَالُهُ وَهُوَ حَيٌّ، فَيُفَرِّطُ فِي ذَبْحِهِ حَتَّى يَمُوتَ , فَإِنَّهُ لاَ يَحِلُّ أَكْلُهُ.

Muwatta Malik, narrated by Abu Musab al-Zuhri · Book › Chapter · Hadith 2158

موطأ مالك رواية أبي مصعب الزهري · كتاب الضحايا ‹ (9) باب ذكاة ما أصاب المعلماتُ · حديث 2159

2159 - قَالَ مَالِكٌ: الأََمْرُ الْمُجْتَمَعُ عَلَيْهِ عِنْدَنَا: أَنَّ الْمُسْلِمَ إِذَا أَرْسَلَ كَلْبَ الْمَجُوسِيِّ الضَّارِيَ , فَصَادَ أَوْ قَتَلَ , فإِنَّ أَكْلُ ذَلِكَ الصَّيْدِ حَلاَلٌ، وَإِنْ لَمْ يُدرك الْمُسْلِمُ ذَكِّاتهِ، وَإِنَّمَا مَثَلُ ذَلِكَ مَثَلُ الْمُسْلِمِ يَذْبَحُ بِشَفْرَةِ الْمَجُوسِيِّ، أَوْ يَرْمِي بِقَوْسِهِ , فَيَقْتُلُ بِهَا , فذَبِيحَتُهُ ذَلِكَ وصَيْدُهُ حَلاَلٌ أَكْلِهِ , قَالَ مَالِكٌ: وَإِن أَرْسَلَ الْمَجُوسِيُّ كَلْبَ الْمُسْلِمِ الضَّارِيَ عَلَى صَيْدٍ , فَأَخَذَهُ، فَإِنَّهُ لاَ يُؤْكَلُ ذَلِكَ الصَّيْدُ إِلاَّ أَنْ يُذَكَّيه المسلم، وَإِنَّمَا مَثَلُ ذَلِكَ مَثَلُ قَوْسِ الْمُسْلِمِ، وَنَبْلِهِ , يَأْخُذُهَا الْمَجُوسِيُّ فَيَرْمِي بِهَا الصَّيْدَ فَيَقْتُلُهُ، فَلاَ يَحِلُّ أَكْلُ شَيْءٍ مِنْ ذَلِكَ.

Muwatta Malik, narrated by Abu Musab al-Zuhri · Book › Chapter · Hadith 2159

موطأ مالك رواية أبي مصعب الزهري · كتاب الضحايا ‹ (11) باب ما يكره من الذبائح · حديث 2170

2170 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ؛ أَنَّهُ بَلَغَهُ , عنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ أنه كَانَ يَنهى أَنْ تُقْتَلَ الإِنْسِيَّةُ، بِمَا يُقْتَلُ بِهِ الصَّيْدُ مِنَ الرَّمْيِ وَأَشْبَاهِ ذلك مما ينال به الصيد.

مَالِكٌ: أَنَّهُ بَلَغَهُ ← أَبُو مُصْعَبٍ

Muwatta Malik, narrated by Abu Musab al-Zuhri · Book › Chapter · Hadith 2170

موطأ مالك رواية أبي مصعب الزهري · كتاب الضحايا ‹ (15) باب العقيقة · حديث 2183

2183 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أن رَسُولُ اللَّهِ صَلى الله عَلَيه وَسَلم سئل عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَقَالَ: لا أُحِبُّ الْعُقُوقَ، فكَأَنَّهُ إِنَّمَا كَرِهَ الاسْمَ، وَقَالَ: مَنْ وُلِدَ لَهُ وَلَدٌ، فَأَحَبَّ أَنْ يَنْسُكَ عَنْ وَلَدِهِ، فَلْيَفْعَلْ.

أَبِيهِ ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مَالِكٍ، ← أَبُو مُصْعَبٍ

Muwatta Malik, narrated by Abu Musab al-Zuhri · Book › Chapter · Hadith 2183

موطأ مالك رواية أبي مصعب الزهري · كتاب الضحايا ‹ (16) باب العمل في العقيقة · حديث 2187

2187 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ بن أنس، عَنْ نَافِعٍ، عنَّ ابْنَ عُمَرَ أنه قال: لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِهِ يَسْأَلُهُ عَقِيقَةً، إِلاَّ أَعْطَاهُ إِيَّاهَا، وَكَانَ يَعُقُّ عَنْ وَلَدِهِ بِشَاةٍ شَاةٍ , عَنِ الذُّكُورِ وَالإِنَاثِ.

الذُّكُورِ وَالإِنَاثِ. ← وَلَدِهِ بِشَاةٍ شَاةٍ ← لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِهِ يَسْأَلُهُ عَقِيقَةً، إِلاَّ أَعْطَاهُ إِيَّاهَا، وَكَانَ يَعُقُّ ← ابْنِ عُمَرَ:أَنَّہُ ← نَافِعٍ ← مالک بن أنس ← أَبُو مُصْعَبٍ

Muwatta Malik, narrated by Abu Musab al-Zuhri · Book › Chapter · Hadith 2187

موطأ مالك رواية أبي مصعب الزهري · كتاب الضحايا ‹ (16) باب العمل في العقيقة · حديث 2188

2188 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ , أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ أَنه يسْتَحَبُّ الْعَقِيقَةَ ولَوْ بِعُصْفُورٍ.

أَنه يسْتَحَبُّ الْعَقِيقَةَ ولَوْ بِعُصْفُورٍ. ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ أَنَّهُ ← رَبِیْعَۃَ بْنِ اَبِیْ عَبْدِ الرَّحْمِنِ ← مَالِكٍ، ← أَبُو مُصْعَبٍ

Muwatta Malik, narrated by Abu Musab al-Zuhri · Book › Chapter · Hadith 2188

موطأ مالك رواية أبي مصعب الزهري · كتاب الضحايا ‹ (16) باب العمل في العقيقة · حديث 2190

2190 - قَالَ مَالِكٌ: الأََمْرُ الذي لااختلاف فيه عِنْدَنَا فِي الْعَقِيقَةِ , أَنَّ مَنْ عَقَّ , فَإِنَّمَا يَعُقُّ عَنْ وَلَدِهِ ,عن الذُّكُورِ وَالإِنَاثِ، بِشَاةٍ شَاةٍ وَلَيْسَتِ الْعَقِيقَةُ بِوَاجِبَةٍ، وَلَكِنَّهَا يُسْتَحَبُّ الْعَمَلُ بِهَا، وَهِيَ مِنَ الأََمْرِ الَّذِي لااختلاف فيه ولَمْ يَزَلْ النَّاسُ عَلَيْهِ عِنْدَنَا، فَمَنْ عَقَّ عَنْ وَلَدِهِ، فَإِنَّهِا بِمَنْزِلَةِ النُّسُكِ وَالضَّحَايَا , لاَ يَجُوزُ فِيهَا عَرَجاءُ , وَلاَ مَكْسُورَةٌ، وَلاَ عَجْفَاءُ , وَلاَ مَرِيضَةٌ، ولا عوراء وَلاَ يُبَاعُ مِنْ لَحْمِهَا شَيْءٌ، وَلاَ من جِلْدُهَا , وَتُكْسَرُ عِظَامُهَا، وَيَأْكُلُ أَهْلُهَا مِنْ لَحْمِهَا، وَيَتَصَدَّقُونَ مِنْهَا، وَلاَ يُمَسُّ الصَّبِيُّ بِشَيْءٍ مِنْ دَمِهَا.

وَلَدِهِ.

Muwatta Malik, narrated by Abu Musab al-Zuhri · Book › Chapter · Hadith 2190

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 360

وعن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما قال: كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم إذا خطب احمرت عيناه وعلا صوته واشتد غضبه حتى كانه منذر جيش يقول: «‏‏‏‏صبحكم ومساكم» ‏‏‏‏ ويقول: «‏‏‏‏اما بعد فإن خير الحديث كتاب الله وخير الهدي هدى محمد وشر الامور محدثاتها وكل بدعة ضلالة» .‏‏‏‏ رواه مسلم. وفي رواية له: كانت خطبة النبي صلى الله عليه وآله وسلم يوم الجمعة يحمد الله ويثني عليه ثم يقول على اثر ذلك وقد علا صوته. وفي رواية له: «‏‏‏‏من يهده الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له» . وللنسائي: «‏‏‏‏وكل ضلالة في النار» .

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ ارشاد فرماتے تو رخ انور سرخ ہو جاتا۔ آواز بلند ہو جاتی اور جوش بڑھ جاتا (جس سے غصہ کے آثار نمایاں ہوتے۔ بس اسی طرح کی کیفیت ہو جاتی) جیسے کسی لشکر کو ڈرا رہے ہوں ”دشمن کا لشکر تمہارے پاس صبح کو پہنچایا شام کو؟“ اور فرماتے «أما بعد فإن خير الحديث كتاب الله وخير الهدي هدى محمد وشر الأمور محدثاتها وكل بدعة ضلالة» ”حمد و صلوۃ کے بعد۔ بہترین بات اللہ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے۔ کاموں میں بدترین کام نئے (بدعت کے) کام ہیں اور ہر بدعت گمراہی ہے۔“ (مسلم) اور مسلم کی ایک روایت میں ہے ”جمعہ کے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ یوں ہوتا تھا کہ اللہ کی حمد و ثنا بیان فرماتے۔ اس کے بعد خطبہ دیتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز بلند ہو جاتی۔ اور مسلم کی ایک روایت میں ہے «من يهده الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له» ”جسے اللہ ہدایت دیدے اسے گمراہ کرنے والا کوئی نہیں، اور جسے وہ گمراہ کر دے، اسے ہدایت دینے والا کوئی نہیں۔ اور نسائی میں ہے «وكل ضلالة في النار» ”اور ہر گمراہی دوزخ میں (لے) جانے والی ہے۔“

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ:

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 360

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 395

وعن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده رضي الله عنهم قال: قال نبي الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏التكبير في الفطر سبع في الاولى وخمس في الاخرى والقراءة بعدهما كلتيهما» . اخرجه ابو داود ونقل الترمذي عن البخاري تصحيحه.

سیدنا عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”عید الفطر کی نماز کی پہلی رکعت میں سات تکبیریں اور دوسری میں پانچ ہیں۔ دونوں رکعتوں میں قرآت تکبیرات کے بعد ہے۔“ اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے امام بخاری رحمہ اللہ سے اس کی صحت نقل کی ہے۔

البخاري تصحيحه. ← نقل الترمذي ← القراءة بعدهما كلتيهما» اخرجه ابو داود ← خمس في الاخرى ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 395

بلوغ المرام · كتاب الصيام ‹ باب · حديث 560

وعن عائشة وابن عمر رضي الله عنهم قالا: لم يرخص في ايام التشريق ان يصمن إلا لمن لم يجد الهدي. رواه البخاري.

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی سوائے اس شخص کے جسے قربانی کا جانور نہ ملا ہو۔ (بخاری)

عَائِشَةَ وَابْنِ عُمَرَ

Bulugh Al Maram · The Book of Fasting › Chapter · Hadith 560

بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 686

وعن عروة البارقي رضي الله تعالى عنه،‏‏‏‏ ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم اعطاه دينارا ليشتري به اضحية او شاة،‏‏‏‏ فاشترى به شاتين،‏‏‏‏ فباع إحدهما بدينار،‏‏‏‏ فاتاه بشاة ودينار،‏‏‏‏ فدعا له بالبركة في بيعه،‏‏‏‏ فكان لو اشترى ترابارلربح فيه. رواه الخمسة إلا النسائي،‏‏‏‏ وقد اخرجه البخاري في ضمن حديث،‏‏‏‏ ولم يسق لفظه،‏‏‏‏ واورد الترمذي له شاهدا من حديث حكيم بن حزام.

سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو قربانی کا جانور یا بکری خریدنے کیلئے ایک دینار عطا فرمایا۔ انہوں نے ایک دینار کے عوض دو بکریاں خریدیں۔ پھر ان دو میں سے ایک کو ایک دینار کے عوض فروخت کر دیا اور ایک بکری اور ایک دینار لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کیلئے ان کی تجارت میں برکت کی دعا فرمائی۔ پس وہ ایسے تھے کہ اگر مٹی بھی خرید لیتے تو اس میں بھی انہیں ضرور منافع حاصل ہوتا۔ نسائی کے علاوہ پانچوں نے اسے روایت کیا ہے اور امام بخاری رحمہ اللہ نے ایک حدیث کے ضمن میں اسے روایت ہے، مگر یہ الفاظ نقل نہیں کئے اور ترمذی نے حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کو اس کے لیے بطور شاہد بیان کیا ہے۔

عروة البارقي رضي الله تعالى عنه،‏‏‏‏

Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 686

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 144

عن عبد الله بن زيد بن عبد ربه قال: طاف بي وانا نائم رجل فقال: تقول: الله اكبر الله اكبر فذكر الاذان بتربيع التكبير بغير ترجيع والإقامة فرادى إلا قد قامت الصلاة قال: فلما اصبحت اتيت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم فقال:«‏‏‏‏إنها لرؤيا حق» الحديث. اخرجه احمد وابو داود. وصححه الترمذي وابن خزيمة.وزاد احمد في آخره،‏‏‏‏ قصة قول بلال في اذان الفجر: الصلاة خير من النوم. ولابن خزيمة عن انس رضي الله عنه قال: من السنة إذا قال المؤذن في الفجر: حي على الفلاح قال: الصلاة خير من النوم.

سیدنا عبداللہ بن زید بن عبدربہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ خواب میں مجھے ایک آدمی ملا جس نے مجھے کہا کہ کہو «الله أكبر الله أكبر» پھر اس نے ساری اذان کہی، چار مرتبہ «الله أكبر» کہا۔ بغیر ترجیع کے اور اقامت میں صرف ایک ایک مرتبہ کہا، مگر «قد قامت الصلاة» کو دو مرتبہ کہا۔ صبح جب میں بیدار ہوا تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا (اور اپنا خواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنایا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”یقیناً یہ خواب سچا ہے۔“ اس حدیث کو احمد اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔ ترمذی اور ابن خزیمہ نے صحیح قرار دیا ہے۔ احمد نے اس روایت کے آخر میں سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی فجر کی اذان میں «الصلاة خير من النوم» کا قصہ بھی مزید بیان کیا ہے اور ابن خزیمہ میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ہے کہ انہوں نے فرمایا سنت ہے کہ جب مؤذن صبح کی اذان میں «حي على الفلاح» کہے تو وہ کہے «الصلاة خير من النوم» ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 144

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 145

وعن ابي محذورة رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم علمه الاذان فذكر فيه الترجيع. اخرجه مسلم. ولكن ذكر التكبير في اوله مرتين فقط. ورواه الخمسة فذكروه مربعا.

سیدنا ابو محذورہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اذان سکھائی۔ اس میں انہوں نے ترجیع کا ذکر کیا ہے۔ مسلم نے روایت کیا ہے لیکن اس میں پہلی دفعہ «الله أكبر» کو صرف دو مرتبہ کہنے کا ذکر ہے۔ ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کو پانچوں نے روایت کیا ہے اور انہوں نے «الله أكبر» کو پہلی دفعہ چار مرتبہ کہنے کا ذکر کیا ہے۔

أَبِي مَحْذُورَةَ:

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 145

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 172

وعن معاوية بن الحكم رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏إن هذه الصلاة لا يصلح فيها شيء من كلام الناس،‏‏‏‏ إنما هو التسبيح والتكبير وقراءة القرآن» .‏‏‏‏ رواه مسلم.

سیدنا معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”نماز میں انسانی گفتگو کی کوئی گنجائش نہیں، نماز تو صرف تسبیح «سبحان الله» تکبیر «الله اكبر» اور تلاوت قرآن (پر مشتمل) ہے۔ “ (مسلم)

مُعَاويَةَ بْنِ الْحَكَمِ

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 172

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 214

وعن عمر رضي الله عنه انه كان يقول: سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك رواه مسلم بسند منقطع. ورواه الدارقطني موصولا وموقوفا. ونحوه عن ابي سعيد الخدري رضي الله عنه مرفوعا،‏‏‏‏ عند الخمسة. وفيه: وكان يقول بعد التكبير: «اعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم من همزه ونفخه ونفثه» .‏‏‏‏

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ (وقفہ کے دوران میں) «سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك» پڑھتے تھے اے اللہ تو پاک ہے (ہر عیب اور ہر نقص سے) سب تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں۔ بابرکت ہے تیرا نام اور بلند ہے، تیری شان اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں اسے مسلم نے منقطع اور دارقطنی نے موصول روایت کیا ہے اور یہ موقوف ہے۔ احمد، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ پانچوں نے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے اسی طرح روایت کیا ہے اور اس میں یہ بھی ذکر ہے کہ تکبیر تحریمہ کر بعد تعوذ یعنی «أعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم من همزه ونفخه ونفثه» پڑھتے تھے۔ میں اللہ سمیع و علیم کی شیطان مردود سے پناہ لیتا ہوں اس کے وسوسوں سے، اس کے پھونکنے سے یعنی (کبر و نخوت) سے اور اس کے اشعار اور جادو سے۔“

عُمَرَ،

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 214

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 215

وعن عائشة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يستفتح الصلاة بالتكبير والقراءة بالحمد لله رب العالمين،‏‏‏‏ وكان إذا ركع لم يشخص راسه ولم يصوبه ولكن بين ذلك،‏‏‏‏ وكان إذا رفع من الركوع لم يسجد حتى يستوي قائما،‏‏‏‏ وكان إذا رفع راسه من السجود لم يسجد حتى يستوي جالسا،‏‏‏‏ وكان يقول في كل ركعتين التحية،‏‏‏‏ وكان يفرش رجله اليسرى وينصب اليمنى،‏‏‏‏ وكان ينهى عن عقبة الشيطان وينهى ان يفترش الرجل ذراعيه افتراش السبع،‏‏‏‏ وكان يختم الصلاة بالتسليم.اخرجه مسلم وله علة.

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کا آغاز «الله اكبر» سے کیا کرتے تھے اور قرآت «الحمد لله رب العالمين» (سورۃ «فاتحه») سے شروع کرتے اور جب رکوع کرتے تو اپنا سر مبارک نہ اونچا کرتے اور نہ نیچا کرتے بلکہ اس کے درمیان کی حالت میں رکھتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اس وقت تک سجدہ میں نہ جاتے جب تک کہ بالکل سیدھے کھڑے نہ ہو جاتے اور جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو دوسرا سجدہ اس وقت تک نہ کرتے جب تک کہ ٹھیک آرام سے بیٹھ نہ جاتے اور ہر دو رکعت کے بعد تشہد پڑھتے اور اپنے بائیں پاؤں کو زمین پر بچھا لیتے اور دائیں کو قائم رکھتے (کھڑا رکھتے) شیطان کی چوکڑی سے منع فرماتے تھے اور درندوں کی طرح بازو آگے نکال کر بیٹھنے سے بھی منع فرماتے تھے اور نماز کو سلام کے ساتھ ختم کرتے تھے۔ (مسلم) اس کی سند معلول ہے۔

عَائِشَةَ

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 215

بلوغ المرام · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 256

وعن ابي هريرة رضي الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏من سبح الله دبر كل صلاة ثلاثا وثلاثين وحمد الله ثلاثا وثلاثين وكبر الله ثلاثا وثلاثين فتلك تسع وتسعون وقال تمام المائة: لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير غفرت خطاياه ولو كانت مثل زبد البحر» .‏‏‏‏ رواه مسلم. وفي رواية اخرى: ان التكبير اربع وثلاثون.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جس شخص نے نماز کے سلام پھیرنے کے بعد 33 مرتبہ «سبحان الله» پڑھا اور 33 مرتبہ «الحمد الله» اور «الله اكبر» بھی 33 مرتبہ دہ مجموعی طور پر یہ 99 یعنی ایک کم سو ہوئے اور سو مکمل کرنے کے لیے «لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير» کہا تو اس کے تمام گناہ بخش دیے جاتے ہیں خواہ ان کی تعداد سمندر کی جھاگ کے مساوی ہو۔“ (مسلم) اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ ” «الله اكبر» 34 مرتبہ کہے۔“

أَبِي هُرَيْرَةَ،

Bulugh Al Maram · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 256

بلوغ المرام · كتاب البيوع ‹ باب · حديث 746

وعن عروة البارقي رضي الله تعالى عنه: ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم بعث معه بدينار يشتري له اضحية الحديث. رواه البخاري في اثناء حديث وقد تقدم (برقم 686).

سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ایک دینار دے کر بھیجا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے قربانی کا جانور خرید کر لائے۔ بخاری نے اسے حدیث کی ابتداء میں روایت کیا ہے۔ جس کا ذکر پہلے ہو چکا ہے۔

عروة البارقي رضي الله تعالى عنه،‏‏‏‏

Bulugh Al Maram · Sales book › Chapter · Hadith 746

بلوغ المرام · كتاب الأطعمة ‹ باب · حديث 1170

وعن سمرة رضي الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏كل غلام مرتهن بعقيقته يذبح عنه يوم سابعه ويحلق ويسمى» ‏‏‏‏ رواه احمد والاربعة وصححه الترمذي.

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” ہر بچہ اپنے عقیقہ کے عوض رہن (گروی) ہوتا ہے۔ پیدائش کے ساتویں روز اس کا عقیقہ کیا جائے، سر کے بال منڈائے جائیں اور اس کا نام رکھا جائے۔ اسے احمد اور چاروں نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے صحیح کہا ہے۔

سَمُرَةَ

Bulugh Al Maram · Food Book › Chapter · Hadith 1170

chevron_left Previous
1…151617…579
Next chevron_right