محمد بن قدامہ، جریر، منصور، شعبی، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت مکان کے باہر تشریف لے جاتے تو فرماتے (روانہ ہوتے وقت) بسم اللہ میں پناہ مانگتا ہوں تیری اے پروردگار پھسل جانے سے (یعنی بلا ارادہ گناہ کرنے سے یا چلنے میں پاؤں کے پھسل جانے سے) یا راستہ بھول جانے سے یا مجھ پر ظلم ہونے سے یا جہالت کرنے سے یا مجھ سے جہالت کا برتاؤ کرے۔
سنن نسائی · Hadith 5501
It was narrated from Umm Salamah that when the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out of his house, he said:(In the name of Allah my, Lord, I seek refuge in You from falling into error or going astray, or wronging (others) or being wronged, and from behaving or being treated in an ignorant manner.)” (Da`if)
Translated by Dr. Muhammad Muhsin Khan · Reviewed by Islamic University of Madinah · Published March 2020
