صحیفہ ہمام بن منبہ · 1-1- كتاب الطهارة ‹ باب · حديث 61
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " كانت بنو إسرائيل يغتسلون عراة، ينظر بعضهم إلى سواة بعض، وكان موسى يغتسل وحده، فقالوا: والله ما يمنع موسى ان يغتسل معنا إلا انه آدر , قال: فذهب مرة يغتسل فوضع ثوبه على حجر، ففر الحجر بثوبه، قال: فجمح موسى في اثره، يقول: ثوبي حجر ثوبي حجر، حتى نظرت بنو إسرائيل إلى سواة موسى، فقالوا: والله ما بموسى من باس , قال: فقام الحجر بعد ما نظر إليه، فاخذ ثوبه وطفق بالحجر ضربا" ، فقال ابو هريرة: والله إنه ندب بالحجر ستة او سبعة من ضرب موسى بالحجر.
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بنی اسرائیل برہنہ اس طرح نہاتے کہ ایک دوسرے کی شرم گاہوں کو دیکھتے تھے اور موسیٰ علیہ السلام تنہا غسل کرتے تھے۔ اس پر انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! موسیٰ علیہ السلام کو ہمارے ساتھ غسل کرنے میں صرف یہی چیز مانع ہے کہ وہ خصیوں کے پھول جانے کی بیماری میں مبتلا ہے۔
Saheefah Hamam bin Munabah · sporadic › Chapter · Hadith 61
