المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْيَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ يَعْقُوبُ · حديث 9487
9487 - وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا أَبْقَتْ غِنًى، وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ»
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہتر صدقہ وہ ہے جو حالتِ مال داری میں دیا جائے ، اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے ، ابتداء اس سے کر جو تیرے زیر کفالت ہیں ۔
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Chapter 3 › Who is named Jacob? · Hadith 9487
