المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْهَاءِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: الْهَيْثَمُ · حديث 9404
9404 - حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ، نَا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، نَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ أَبِي الْبِلَادِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ وَعِنْدَهُا رَجُلٌ مَكْفُوفٌ، تَقْطَعُ لَهُ الْأُتْرُجَّ وَتُطْعُمُهُ إِيَّاهُ بِالْعَسَلِ، فَقُلْتُ: مَنْ هَذَا يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ؟ قَالَتْ: هَذَا ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ، «أَقْبَلَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ عُتْبَةُ وَشَيْبَةُ، فَأَقْبَلَ عَلَيْهِمَا، فَنَزَلَتْ: {عَبَسَ وَتَوَلَّى} [عبس: 2] أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَى قَالَتْ: ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْبِلَادِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ إِلَّا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آیا ، آپ کے پاس ایسا آدمی تھا جو نابینا تھا، آپ اس کو شہد کھلا رہی تھیں، میں نے عرض کی: اے اُم المؤمنین ! یہ کون ہے؟ آپ نے فرمایا: ابن اُم مکتوم! آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے ، آپ کے پاس عتبہ و شیبہ تھے ، آپ نے ان دونوں کی طرف توجہ کی تو یہ آیت نازل ہوئی: ’’عبس وتولّی‘‘ آپ نے فرمایا: اس سے مراد ابن اُم مکتوم تھے۔
مَسْرُوقٍ ← مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، ← أبي البلاد ← أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ الْهَمْدَانِيُّ، ← أبو موسى الأنصاري ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ،
Hadith 9404
