المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُفَضَّلٌ · حديث 9199
9199 - وَبِهِ قَالَ: ذَكَرَ زَمْعَةُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَذْكُرُ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ: «إِنِّي سَأَقُولُ لَكُمْ فِيهِ كَلِمَةً مَا قَالَهَا نَبِيٌّ قَبْلِي: إِنَّهُ أَعْوَرٌ، وَلَيْسَ اللَّهُ بِأَعْوَرَ، بَيْنَ عَيْنَيْهِ كِتَابٌ: كَافِرٌ» - قَالَ جَابِرٌ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «يَقْرَأُهُ كُلُّ مُؤْمِنٍ كَاتِبٍ وَغَيْرِ كَاتِبٍ، [ص:85] يَسِيحُ فِي الْأَرْضِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا، يَرِدُ كُلَّ بَلَدٍ غَيْرَ هَاتَيْنِ: الْمَدِينَةِ وَمَكَّةَ، حَرَّمَهُمَا اللَّهُ عَلَيْهِ، يَوْمٌ مِنْ أَيَّامِهِ كَالسَّنَةِ، وَيَوْمٌ كَالشَّهْرِ، وَيَوْمٌ كَالْجُمُعَةِ، ثُمَّ بَقِيَّةُ أَيَّامِهِ كَأَيَّامِكُمْ هَذِهِ، لَا يَبْقَى إِلَّا أَرْبَعِينَ يَوْمًا»
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسیح دجال کا ذکر کیا ، فرمایا کہ عنقریب میں تم کو ایک بات کہتا ہوں جو مجھ سے پہلے کسی نبی نے فرمائی ہے کہ دجال کانا ہے ، اللہ عزوجل اس سے پاک ہے ، دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھا ہوا ہے کافر ۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: اس کو ہر مؤمن پڑھے گا چاہے وہ مؤمن پڑھا لکھا ہو یا نہ پڑھا ہو ، چالیس دن زمین پر پھیرے گا مکہ اور مدینہ کے علاوہ ، ہر شہر میں جائے گا، ان دونوں شہروں کو اللہ نے اس پر حرام کیا وہ دن سال کے برابر ہو گا ، ایک دن مہینہ کے برابر ، ایک دن جمعہ کی طرح پھر باقی دن اس طرح ہوں گے وہ زمین میں چالیس دن رہے گا۔
جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، ← زَمْعَةُ، ← وبه
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Favorite · Hadith 9199
