المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ · حديث 9115
9115 - حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَخْرَمِيُّ، عَنْ أُمِّ بَكْرٍ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، بَاعَ كَرْمَةً مِنْ عُثْمَانَ بِأَرْبَعِينَ أَلْفَ دِينَارٍ، فَأَمَرَ عُثْمَانُ عَبْدَ اللَّهِ بنَ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ، فَأَعْطَاهُ الثَّمَنَ، فَقَسَمَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بَيْنَ بَنِي زُهْرَةَ، وَبَيْنَ فُقَرَاءِ الْمُسْلِمِينَ، وَأَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ الْمِسْوَرُ: فَأَتَيْتُ عَائِشَةَ، فَقَالَتْ: مَا هَذَا؟ قُلْتُ: بَعَثَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ، فَقَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَحْنُوا عَلَيْكُنَّ بَعْدِي إِلَّا الصَّابِرُونَ» ، سَقَى اللَّهُ ابْنَ عَوْفٍ مِنْ سَلْسَبِيلِ الْجَنَّةِ لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ
حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمٰن بن عوف نے حضرت عثمان کو کہ چالیس ہزار فروخت کیا چالیس ہزار درہموں کا ۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عبداللہ بن سعد بن ابو سرح کو حکم دیا کہ ان کو ثمن دیں، حضرت عبدالرحمٰن نے بنی زہراء اور مسلمان فقیر اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج کے درمیان تقسیم کر دیا۔ حضرت مسور فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ کے پاس آیا، آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ میں نے عرض کی: حضرت عبدالرحمٰن نے بھیجے ہیں ، حضرت عائشہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم پر میرے بعد ترجیج صبر کرنے والوں کے لیے ہے ، حضرت عبدالرحمٰن بن عوف کو جنت کی سلسبیل سے پلا یا گیا ہے۔
الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ← أُمِّ بَكْرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَخْرَمِيُّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ،
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › One of his name is Masada · Hadith 9115
