Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8511

8511 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا مَالِكُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ قَالَ: نا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَجَّاجَ بْنَ أَرْطَأَةَ، يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَى نَبِيِّهِ: {وَأَنْذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ} [الشعراء: 214] ، قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مَعْشَرَ قُرَيْشٍ، أَنْقِذُوا أَنْفُسَكُمْ مِنَ النَّارِ، يَا مَعْشَرَ بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، أَنْقِذُوا أَنْفُسَكُمْ مِنَ النَّارِ، يَا مَعْشَرَ بَنِي كَعْبِ بْنِ لُؤَيٍّ، أَنْقِذُوا أَنْفُسَكُمْ مِنَ النَّارِ، يَا مَعْشَرَ بَنِي هَاشِمٍ، أَنْقِذُوا أَنْفُسَكُمْ مِنَ النَّارِ، يَا فَاطِمَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ، أَنْقِذِي نَفْسِكَ مِنَ النَّارِ، لَا أَمْلِكُ لَكِ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا، إِلَّا أَنَّ لَكُمْ رَحِمًا وَأَبُلُّهَا بِبَلَالِهَا» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَجَّاجِ إِلَّا مُعْتَمِرٌ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ آیت اللہ عزوجل نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اتاری: ’’اپنے قریبی رشتے داروں کو ڈرائیں‘‘ ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے قریش کے گروہ! اپنے آپ کو جہنم سے بچاؤ! اے بنی عبد مناف کے گروہ! اپنے آپ کو جہنم سے بچاؤ! اے بنی کعب بن لؤی! اپنے آپ کو جہنم سے بچاؤ! اے بنی ہاشم کے گروہ ! اپنے آپ کو جہنم سے بچاؤ ! اے فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! اپنے آپ کو جہنم سے بچا! میں آپ کے لیے اللہ کے ہاں کسی شی کا مالک نہیں ہوں مگر تمہارے لیے رحمی تعلق ہے۔

الْحَجَّاجِ إِلَّا مُعْتَمِرٌ ← لَمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَى نَبِيِّهِ: ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مالك بن عبد الواحد، ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8511

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8512

8512 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا مَالِكٌ قَالَ: نا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ ابْنَ أَرْطَأَةَ، يُحَدِّثُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ كُرْدُوسِ بْنِ عَبَّاسٍ الثَّعْلَبِيِّ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَنَاءُ أُمَّتِي بِالطَّعْنِ وَالطَّاعُونِ» ، قِيلَ: وَمَا الطَّاعُونُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَخْزُ أَعْدَائِكُمْ مِنَ الْجِنِّ، وَفِي كُلٍّ شَهَادَةٌ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ كُرْدُوسٍ إِلَّا الْحَجَّاجُ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُعْتَمِرٌ " وَرَوَاهُ أَبُو بَكْرٍ النَّهْشَلِي، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شُرَيْكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ. وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ، وَمُسْعِرٍ، وَإِسْرَائِيلُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عَلَاقَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي مُوسَى

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فر ما یا: میری امت کی ہلاکت طعن اور طاعون میں ہے ، عرض کی : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! طاعون کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنوں سے تمہارے دشمنوں کی ہلاکت ہر ایک میں شہادت ہے۔

أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← كُرْدُوسِ بْنِ عَبَّاسٍ الثَّعْلَبِيِّ، ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← ابْنَ أَرْطَاةَ ← مُعْتَمِرٌ ← مَالِكٍ، ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8512

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8513

8513 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، نا كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى أَبُو مَالِكٍ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ أَبِيِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ جَعَلَ فِيكُمْ هَذَا الْأَمْرَ وَأَنْتُمْ وُلَاتُهُ، وَلَنْ يَزَالَ فِيكُمْ مَا لَمْ تَعْمَلُوا أَعْمَالًا تُنْزَعُ مِنْكُمْ، فَإِذَا فَعَلْتُمْ ذَلِكَ سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ شَرَّ خَلْقِهِ، فَالْتَحَاكُمْ كَمَا يُلْتَحَى الْقَضِيبُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ، وَأَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ [ص:240] عَنْ أَبِي عَوَانَةَ: أَبُو مَالِكٍ كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى، وَتَفَرَّدَ بِهِ عَنْ أَبِي يَحْيَى الْحِمَّانِيِّ: أَبُو كُرَيْبٍ "

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے تم میں سے کام رکھا ہے تم اس کے والی ہو ، یہ کام تم میں رہے گا جب تک تم ایسے اعمال نہ کرو کہ تم سے چھین لیا نہیں جائے ، جب تم نے وہ کام کیا تو تم پر اللہ عزوجل اپنی بد ترین مخلوق مسلط کرے گا ، تم کو نکلے گی جس طرح لکڑی نگلی جاتی تھی ۔

أَبِي مَسْعُودٍ، ← الْقَاسِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى أَبُو مَالِكٍ ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8513

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8514

8514 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: نا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الم السَّجْدَةَ، وَهَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ، إِلَّا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر میں جمعہ کے دن الم السجدہ اور هل اتٰی علی الانسان پڑھتے تھے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَزْرَۃَ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8514

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8515

8515 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا هُدْبَةُ قَالَ: نا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ الْقُطَعِيُّ قَالَ: نا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: {هُوَ أَهْلُ التَّقْوَى وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ} [المدثر: 56] قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قَالَ اللَّهُ: أَنَا أَهْلٌ أَنْ أُتَّقَى فَلَا يُشْرَكُ بِي، وَأَنَا أَهْلٌ لِمَنِ اتَّقَى أَنْ يُشْرِكَ بِي أَنْ أَغْفِرَ لَهُ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ عزوجل کے اس ارشاد’’ تقوی والے بخشش والے ہیں‘‘ کی تفسیر کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ میں اس کا مالک ہوں ، جو ڈرے اور میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے ، میں مالک ہوں جو مجھ سے ڈرے ، میرے ساتھ شریک ٹھہرانے سے ، میں اس کو بخشوں گا۔

ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← سُهَيْلُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ الْقُطَعِيُّ، ← هُدْبَةُ ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8515

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8516

8516 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا هُدْبَةُ قَالَ: نا سُهَيْلٌ قَالَ: نا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ وَعْدَهُ اللَّهُ عَلَى عَمَلٍ ثَوَابًا فَهُوَ مُنْجِزُهُ لَهُ، وَمَنْ وَعْدَهُ عَلَى عَمَلٍ عِقَابًا فَهُوَ بِالْخِيَارِ» لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ إِلَّا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: هُدْبَةُ "

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کام کے کرنے پر اللہ نے ثواب کا وعدہ کیا وہ ثواب دینے والا ہے اور جس پر سزا کا وعدہ کیا اس کا اس کو اختیار ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← سُهَيْلٍ، ← هُدْبَةُ ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8516

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8517

8517 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا الْأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: نا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ مَثَلَ [ص:241] الْفَاسِقِ فِي الْقَوْمِ كَمَثَلِ قَوْمٍ رَكِبُوا فِي سَفِينَةٍ فِي الْبَحْرِ، فَاقْتَسَمُوهَا، فَصَارَ لِكُلِّ رَجُلٍ مِنْهُمْ مَكَانٌ، فَعَمَدَ رَجُلٌ مِنْهُمْ إِلَى مَكَانِهِ فَخَرَّقَهُ، فَقَالُوا: مَا لَهُ يُرِيدُ أَنْ يُهْلِكَنَا؟ قَالَ: وَفِيمَ أَنْتُمْ مِنْ مَكَانِي» قَالَ: «فَإِنْ تَرَكُوا غَرِقُوا وَغَرِقَ مَعَهُمْ، وَإِنْ أَخَذُوا عَلَى يَدَيْهِ نَجَوْا وَنَجَا مَعَهُمْ، فَذَلِكَ مَثَلُ الْفَاسِقِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَلَمَةَ إِلَّا ابْنُهُ مُحَمَّدٌ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ ابْنِهِ إِلَّا حَسَّانٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْأَزْرَقُ "

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: قوم میں فاسق کی مثال اس قوم کی طرح ہے کہ سمندر میں کشتی پر سوار ہوں ، انہوں نے حصے تقسیم کیے ہوئے ہوں ، ان میں سے ہر ایک اپنی جگہ پر ہو ، ان میں سے ایک آدمی نے اپنی جگہ سے ارادہ کیا کہ اس کو پھاڑے ، انہوں نے اس کو کہا: تو ہم کو ہلاک کرنے کا ارادہ کرتا ہے؟ اس نے کہا: تم اپنی جگہ ہو اگر وہ اس کو چھوڑ دیتے تو وہ خود بھی غرق ہوتا اور ان کو بھی ساتھ غرق کرتا ، اگر اس کا ہاتھ پکڑتے تو خود بھی اور اس کو نجات دلاتے، اسی طرح فاسق کی مثال ہے ۔

عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← الأزرق بن علي ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8517

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8518

8518 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: نا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيِّ إِلَّا الْمُقَدَّمِيُّ "

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری شفاعت کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8518

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8519

8519 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ قَالَ: نا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ شَرَاحِيلَ قَالَ: خَرَجْتُ أَنَا وَعَمِّي إِلَى الْمَدِينَةِ، فَأَصَابَتْنِي مَجَاعَةٌ، فَدَخَلْتُ حَائِطًا، فَإِذَا زَرْعٌ قَدْ أَدْرَكَ، فَجَعَلْتُ أَفْرُكُ وَآكُلُ، فَجَاءَ صَاحِبُ الْحَائِطِ فَضَرَبَنِي وَأَخَذَ كِسَائِي، فَشَكَوْتُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «مَا أَطْعَمْتَهُ إِذْ كَانَ جَائِعًا، وَلَا أَدَّبَتْهُ إِذْ كَانَ جَاهِلًا، ارْدُدْ عَلَيْهِ كِسَاءَهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ " وَقَالَ سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ: عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ شَرَاحِيلَ، وَرَوَاهُ شُعْبَةُ: عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ شَرَاحِيلَ

حضرت عباد بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ میں اور میرے چچامد ینہ آئے ، مجھے بھوک لگی، میں باغ میں داخل ہوا ، وہاں کھیتی ملی ، میں اس کو تھوڑا تھوڑا کر کے کھانے لگا ، باغ کا مالک آیا ، اس نے مجھے پکڑا اور مجھے مارا اور میری چادر لے لی ، میں نے اس کی شکایت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو نے اس کو کھلایا نہیں تھا ، جب یہ بھوکا تھا تو نے اس کو ادب سکھانے کے لیے مارا ہے ، اس کی چادر واپس کر دے۔

عَبَّادِ بْنِ شَرَاحِيلَ ← أَبِي بِشْرٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ← عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8519

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8520

8520 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا عَمْرُو بْنُ سَعِيدٍ الزِّمَّانِيُّ قَالَ: نا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: نا الْحَارِثُ بْنُ حَصِيرَةَ قَالَ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ: لَأَنْ أَحْلِفُ عَشْرَةَ أَيْمَانٍ أَنَّ ابْنَ صَائِدٍ هُوَ الدَّجَّالُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَحْلِفَ مَرَّةً أَنَّهُ لَيْسَ بِهِ، وَذَلِكَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَنِي إِلَى أُمِّهِ، فَقَالَ: «سَلْهَا، كَمْ حَمَلَتْ؟» فَسَأَلْتُهَا، فَقَالَتْ: اثْنَيْ عَشَرَ شَهْرًا، فَقَالَ: «سَلْهَا، كَيْفَ كَانَتْ صَيْحَتُهُ حِينَ وَقَعَ؟» قَالَتْ: صَيْحَةَ الصَّبِيِّ ابْنِ شَهْرٍ، وَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي قَدْ خَبَأْتُ لَكَ خَبَأً، فَمَا هُوَ؟» فَقَالَ: عَظْمُ شَاةٍ عَفْرَاءَ، فَجَعَلَ يُرِيدُ يَقُولُ: الدُّخَانُ فَجَعَلَ يَقُولُ: الدُّخَ الدُّخَ، فَقَالَ: «اخْسَأْ، فَإِنَّكَ لَنْ تَسْبِقَ الْقَدَرَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَارِثِ إِلَّا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ "

حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں دس مرتبہ قسم کھاتا ہوں کہ ابن صائد دجال ہے ، مجھے پسند ہے کہ ایک مرتبہ تم کھاؤں کہ یہ وہ نہیں ہے اور یہ اس لیے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس کی ماں کی طرف بھیجا ، فرمایا: اس سے پوچھا کہ کتنے ماہ میں اس کو جنا ہے؟ میں نے اس سے پوچھا تو اس نے کہا: بارہ ماہ میں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس سے پوچھا کہ جس وقت جنا تھا تو یہ چیخا تھا؟ اس نے کہا: اس طرح چیخا تھا جس طرح ایک ماہ کا بچہ چیختا ہے۔ اس کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے دل میں ایک بات رکھی ہے ، وہ کیا ہے؟ اس نے کہا: بکری کی ہڈی ، وہ کہنے لگا: وہ دھواں! کہنے لگا: دخ دخ ، اس کے لیے ہلاکت! تقدیر پر تو ہرگز غالب نہ آ سکے گا۔

زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْحَارِثُ بْنُ حَصِيرَةَ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← عَمْرُو بْنُ سَعِيدٍ الزِّمَّانِيُّ ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8520

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8521

8521 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، نا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: نا أَيُّوبُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْمُحْرِمُ إِذَا لَمْ يَجِدْ إِزَارًا لَبِسَ السَّرَاوِيلَ، وَإِنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ لَبِسَ خُفَّيْنِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: محرم کو جب تہبند نہ ملے تو شلوار پہنے ، اگر نعلین نہ ملیں تو موزے پہنے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← أَيُّوبَ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8521

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8522

8522 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ قَالَ: نا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى الْفُضَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ أَبِي مُعَاذٍ قَالَ: نا أَبُو حَرِيزٍ، أَنَّ قَيْسَ بْنَ أَبِي حَازِمٍ، حَدَّثَهُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَمِيرَةَ الْحَضْرَمِيَّ قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ، ثُمَّ إِذَا سَلَّمَ أَقْبَلَ بِوَجْهِهِ عَنْ يَمِينِهِ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ خَدِّهِ، وَعَنْ يَسَارِهِ» [ص:243] لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَمِيرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُعْتَمِرٌ "

حضرت عدی بن عميره الحضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو آپ کی بغلوں کی سفیدی دکھائی دیتی تھی، پھر آپ دائیں بائیں جانب سلام پھیرتے تو آپ کے رخسار کی سفیدی دکھائی دیتی تھی۔

عَدِيِّ بْنِ عَمِيرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُعْتَمِرٌ ← يَمِينِهِ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ خَدِّهِ، وَعَنْ يَسَارِهِ» [ص:243] لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ ← «كَانَ النَّبِيُّ إِذَا سَجَدَ يُرَى بَيَاضُ إِبْطَيْهِ، ثُمَّ إِذَا سَلَّمَ أَقْبَلَ بِوَجْهِهِ ← عَدِيِّ بْنِ عَمِيرَةَ الْحَضْرَمِيَّ ← أَبُو حَرِيزٍ، أَنَّ قَيْسَ بْنَ أَبِي حَازِمٍ، ← عَلَى الْفُضَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ أَبِي مُعَاذٍ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← مُعَاذٌ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8522

chevron_left Previous
1…858687…98
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz
32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani
33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi
34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal
35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi
36. One of his name is Ishmael
37. One of his name is Issac
38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti
39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi
40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan
41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf
42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani
43. One of his name is Idris
44. One of his name is Job
45. His name is Anas
46. Who is named Aban?
47. Of his name: Aslam
48. His name is Al-Ahwas
49. Of whose name is Azhar
50. One of his name is black
51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male