المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُعَاذٌ · حديث 8499
8499 - حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نا أَبُو مُصْعَبٍ قَالَ: نا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ، عَنْ طَلْحَةَ، مَوْلَى آلِ سُرَاقَةَ قَالَ: رَأَيْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ «يَتَوَضَّأُ، فَمَضْمَضَ، وَاسْتَنْشَقَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، وَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثَةً، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثًا» ، ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ، يَتَوَضَّأُ، وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ: هَكَذَا رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، يَتَوَضَّأُ، وَقَالَ عُثْمَانُ: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ إِلَّا طَلْحَةُ مَوْلَى آلِ سُرَاقَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ "
حضرت طلحہ آل سرقہ کے غلام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معاویہ بن عبداللہ بن جعفر کو وضو کرتے دیکھا ، آپ نے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور اپنے چہرے کو اور دونوں ہاتھوں کو اور دونوں پاؤں کو تین مرتبہ دھویا اور سر کا مسح کیا، پھر فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایسے ہی وضو کرتے دیکھا ہے ، حضرت عبداللہ نے فرمایا: میں نے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایسے وضو کرتے دیکھا ہے اور حضرت عثمان نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوایسے وضو کرتے دیکھا ہے۔
طَلْحَةَ، مَوْلَى آلِ سُرَاقَةَ ← عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ ← أَبُو مُصْعَبٍ ← مُعَاذٌ،
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Forbid · Hadith 8499
