المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ بَابُ مَنِ اسْمُهُ مَحْمُودٌ · حديث 7839
7839 - حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، ثَنَا أَبُو الشَّعْثَاءِ، نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ كَرِيمَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، قَالَتْ: صَحِبْتُ ابْنَ عُمَرَ مِنْ جَمْعٍ إِلَى مِنًى، فَقُلْتُ: إِنِّي نَذَرْتُ أَنْ أَصُومَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ، فَوَافَقَ هَذَا الْيَوْمَ فَمَا تَرَى؟ فَقَالَ: «أَمَرَ اللَّهُ بِوَفَاءِ النَّذْرِ، وَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ هَذَا الْيَوْمِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كَرِيمَةَ بِنْتِ سِيرِينَ أُخْتِ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ "
حضرت کریمہ بنت سرین فرماتی ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی صحبت میں رہی مزدلفہ سے منٰی تک میں نے کہا: میں نے نذر مانی تھی بدھ کے دن روزہ رکھنے کی ، آج کا دن وہ آیا ہے ، آپ کیا رائے دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے نذر پوری کرنے کا حکم دیا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دن روزہ رکھنے سے منع کیا ہے ۔
كَرِيمَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← أَبُو الشَّعْثَاءِ، ← مَحْمُودٌ،
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › A door of his name is Mahmoud · Hadith 7839
