Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7676

7676 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَتْنِي نَضْرَةُ بِنْتُ جَهْضَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الطُّفَيْلِ الْقَيْسِيَّةُ، عَنْ أَبِيهَا، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَيْسَ الشَّهِيدُ إِلَّا مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَقَالَ: «يَا عَائِشَةُ، إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ، مَنْ قَالَ فِي يَوْمٍ خَمْسَةً وَعِشْرِينَ مَرَّةً: اللَّهُمَّ بَارِكْ فِي الْمَوْتِ، وَفِيمَا بَعْدَ الْمَوْتِ، ثُمَّ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ، أَعْطَاهُ اللَّهُ أَجْرَ شَهِيدٍ»

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! شہید وہی ہے جو اللہ کی راہ میں شہید ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! میری امت میں تو پھر شہید کم ہوں گے ، جس نے دن میں پچیس مرتبہ یہ دعا کی اے اللہ ! میری موت میں برکت دے اورموت کے بعد برکت دے ، پھر اپنے بستر پر مرا ، تو اللہ عزوجل اس کو شہید کا ثواب دے گا۔

قُلْتُ ← عَائِشَةَ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبِيهَا ← الْحَسَنُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَتْنِي نَضْرَةُ بِنْتُ جَهْضَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الطُّفَيْلِ الْقَيْسِيَّةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7676

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7677

7677 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ مَخْلَدٍ الْإِصْطَخْرِيُّ، نَا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ بَحْرٍ السَّقَّاءِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكُمْ بِالْأَبْكَارِ، فَإِنَّهُنَّ أَنْتَقُ أَرْحَامًا، وأَعْذَبُ أَفْوَاهًا، وَأَقَلُّ خِبًّا، وَأَرْضَى بِالْيَسِيرِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَحْرٍ إِلَّا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ "

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کنواری لڑکیوں سے شادی کرو کیونکہ ان کا رحم زیادہ قبول کرنے والا تنگ اور منہ کی زیادہ میٹھی اور کم پر راضی ہونے والی ہوتی ہے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← بَحْرٌ السَّقَّاءُ، ← عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ مَخْلَدٍ الْإِصْطَخْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7677

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7678

7678 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، نَا أَبُو أُسَامَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُسَامَةَ الْكَلْبِيُّ، نَا حَمَّادُ بْنُ خُوَارٍ، نَا فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ بِعَشْرِ آيَاتٍ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ، وَمَنْ قَامَ بِمِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ، وَمَنْ قَامَ بِمِائَتَيْ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْعَابِدِينَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ إِلَّا حمادُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ خُوَارٍ أَخُو حُمَيْدِ بْنِ حَمَّادٍ "

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے دس آیتیں پڑھیں ، وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا ، جس نے سو آیتیں پڑھیں ، وہ رجوع کرنے والوں میں لکھا جائے گا ، جس نے دوسو آیتیں پڑھیں و ہ عبادت کرنے والوں میں لکھا جائے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← حَمَّادِ بْنِ خُوَارٍ ← أَبُو أُسَامَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُسَامَةَ الْكَلْبِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7678

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7679

7679 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ، نَا أَبُو أُسَامَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُسَامَةَ، ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَزَّارُ، نَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ قَالَ: «ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ لِلْمُسَافِرِ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: موزوں پر مسح مسافر کے لیے تین دن و راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن ورات ہے ۔

«ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ لِلْمُسَافِرِ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ» ← النَّبِيِّ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عِيسَی بْنُ طَهْمَانَ ← عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَزَّارُ، ← أَبُو أُسَامَةَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُسَامَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7679

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7680

7680 - وَبِهِ: [ص:345] عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَبْرَيْنِ لِبَنِي النَّجَّارِ، يُعَذَّبَانِ بِالنَّمِيمَةِ وَالْبَوْلِ، فَأَخَذَ سَعَفَةً، فَشَقَّهَا، فَوَضَعَ عَلَى هَذَا الْقَبْرِ شَقًّا، وَعَلَى هَذَا الْقَبْرِ شَقًّا، وَقَالَ: «لَا يَزَالُ يُخَفَّفُ عَنْهُمَا مَا دَامَتَا رَطْبَتَيْنِ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنی نجار کی دو قبروں کے پاس سے گزرے ، دونوں کو عذاب چغل خوری اور پیشاب کی وجہ سے ہورہا تھا ، آپ نے ایک شاخ لی ، اس کے دو حصے کیے ، ایک حصہ ایک قبر پر ، دوسرا دوسری قبر پر رکھا ، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تک یہ دونوں تروتازہ رہیں گے ، ان دونوں کے عذاب میں تخفیف پیدا ہوتی رہے گی ۔

أَنَسٍ، ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7680

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7681

7681 - وَبِهِ: عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَرَّ ابْنُ مَسْعُودٍ، فَإِذَا هُوَ بِأَبِي جَهْلٍ يَجُودُ بِنَفْسِهِ، فَجَاءَ حَتَّى قَعَدَ عَلَى صَدْرِهِ، فَرَفَعَ أَبُو جَهْلٍ رَأْسَهُ، فَقَالَ: أَلَسْتَ رُوَيْعَنَا بِالْأَمْسِ بِمَكَّةَ، لَقَدْ صَعِدْتَ مَصْعَدًا صَعْبًا، فاحْتَزَّ رَأْسَهُ، فَجَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: هَذَا رَأْسُ أَبِي جَهْلٍ، فَقَالَ: «اللَّهِ» قَالَ: اللَّهِ، إِنَّهُ رَأْسُهُ قَالَ: ثُمَّ أَمَرَ بِهِ إِلَى الْقَلِيبِ « لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ عِيسَى بْنِ طَهْمَانَ إِلَّا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهَا: أَبُو أُسَامَةَ الْكَلْبِيُّ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابو جہل کے پاس سے گزرے ، اس کی جان نکل رہی تھی، ابن مسعود آئے ، اس کے سینے پر بیٹھے ، ابو جہل نے اپنا سر اٹھایا، ابو جہل نے کہا: کیا تو کل ہمارا مکہ میں غلام نہیں تھا! حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی تلوار لہرائی ، اس کے سر کو اتارا ، اس کو لے کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے ۔عرض کی : یہ ابو جہل کا سر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! عرض کی: اللہ کی قسم ! اس کا سر ہے ۔ پھر آپ نے اس کو کنویں میں پھینک دینے کا حکم دیا۔

أَنَسٍ، ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7681

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7682

7682 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلٍ، نَا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، نَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، ثَنَا أَبُو رِفَاعَةَ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، إِنَّ لِي وَلِيدَةً، وَأَنَا أَعْزِلُ عَنْهَا، وَأَنَا أُرِيدُ مِنْهَا مَا يُرِيدُ الرِّجَالُ، وَأَكْرَهُ أَنْ تَحْمِلَ، وَإِنَّ الْيَهُودَ تَزْعُمُ أَنَّ الْمَوْءُودَةَ الصُّغْرَى الْعَزْلُ قَالَ: «كَذَبَتْ يَهُودُ، لَوْ أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَخْلُقَهُ لَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدٌ أَنْ يَصْرِفَهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ "

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، اس نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میری لونڈی ہے ، میں اس سے عزل کرتا ہوں ، میں اس سے ارادہ رکھتا ہوں ، جس طرح مرد ارادہ کرتے ہیں ، میں ناپسند کرتا ہوں اس سے حمل کو اور یہود گمان کرتے ہیں کہ عزل بھی ایک طرح کا زندہ درگور کرنا ہے ، لیکن چھوٹا ہے۔ آپ نے فرمایا: یہود جھوٹ بولتے ہیں اگر اللہ عزوجل کسی روح کو پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اس کوکوئی روک نہیں سکتا ہے ۔

أَبُو رِفَاعَةَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← خَارِجَةَ بْنِ مُصْعَبٍ ← عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سَهْلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7682

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7683

7683 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْإِصْطَخْرِيُّ، نَا الْكِرْمَانِيُّ بْنُ عَمْرٍو، نَا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الْكُفْرِ تَرَكُ الصَّلَاةِ، وَبَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ تَرَكُ الصَّلَاةِ» [ص:346] لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْكِرْمَانِيُّ بْنُ عَمْرٍو "

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بندہ اور کفر کے درمیان فرق نماز کا انکار کرتا ہے ، بندے اور شرک کے درمیان فرق نماز کا انکار کرنا ہے ۔

جَابِرٍ ← عَطَاءٍ، ← ليث بن أبي سليم ← مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ← الْكِرْمَانِيُّ بْنُ عَمْرٍو، ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْإِصْطَخْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7683

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7684

7684 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ الْعَبَّاسِ الْإِصْطَخْرِيُّ، نَا الْكِرْمَانِيُّ بْنُ عَمْرٍو، نَا أَبُو كُدَيْنَةَ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ، ثَنَا أَبُو جَنَابٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا عَدْوَى، وَلَا طِيَرَةَ، وَلَا هَامَةَ» فَقَامَ أَعْرَابِيٌّ، فَقَالَ: بَعِيرٌ أَجْرَبُ انْسَلَّ فِي إِبِلِي، فَأَجْرَبَهَا قَالَ: «ذَلِكَ الْقَدَرُ، فَمَنْ أَجْرَبَ الْأَوَّلَ؟» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي جَنَابٍ إِلَّا أَبُو كُدَيْنَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْكِرْمَانِيُّ "

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : عدوی ، طیرہ ، ہامہ کوئی شی نہیں ہے ۔ ایک دیہاتی کھڑا ہوا ، اس نے عرض کی : میرا اونٹ جو بغیر خراش کے ہے ، اس کو خراش والے نے خراش والا کر دیا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ تقدیر ہے پہلے کو کس نے خراش والا کیا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← أَبُو جَنَابٍ ← أَبُو كُدَيْنَةَ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ، ← الْكِرْمَانِيُّ بْنُ عَمْرٍو، ← يَحْيَى بْنُ الْعَبَّاسِ الْإِصْطَخْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7684

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7685

7685 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ مَخْلَدٍ، ثَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، نَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَأَتْبَعَهُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ، فَقَدْ صَامَ الدَّهْرَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ إِلَّا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ "

حضرت ابو ایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے ، اس کے ساتھ لگا تار چھ روزے شوال کے رکھے ، اس نے سارے سال کے روزے رکھنے کا ثواب پایا۔

اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ، ← سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو جعفر الرازي ← عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ مَخْلَدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7685

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7686

7686 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ مَخْلَدٍ، ثَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، ثَنَا أَبُو مُطِيعٍ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُحْمَلَ الْقُرْآنُ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ، مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مُطِيعٍ وَهُوَ الْحَكَمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَلْخِيُّ "

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع کیا قرآن دشمن کی زمین پر لے جانے سے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، ← أَبُو مُطِيعٍ، ← عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ مَخْلَدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7686

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7687

7687 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبَانَ الْبَغْدَادِيُّ، نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ [ص:347] الْجُعْفِيُّ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ ابْنًا لِلنُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَنَّهُ حَضَرَ زَيْدَ بْنَ خَارِجَةَ، حِينَ تَكَلَّمَ بَعْدَ أَنْ مَاتَ وغُطِّيَ قَالَ: أَوَّلُ مَا تَكَلَّمَ بِهِ أَنْ قَالَ: «مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ، أَشْهَدُ حَقًّا، أَبُو بَكْرٍ الضَّعِيفُ فِي أَعْيَنِ النَّاسِ قَوِيٌّ فِي أَمْرِ اللَّهِ، أَشْهَدُ حَقًّا، عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ الْقَوِيُّ الْأَمِينُ، أشْهَدُ حَقًّا» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا بُكَيْرٌ، وَلَا عَنْ بُكَيْرٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ وَهْبٍ "

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ زید بن خارجہ آئے ، جس وقت انہوں نے مرنے کے بعد گفتگو کی اور ڈھانپا گیا، فرمایا: سب سے پہلے جو گفتگو کی کہ محمد اللہ کے رسول ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت ابو بکر لوگوں کے ہاں کمزور تھے ، اللہ کے حکم میں قوی تھے ، میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت عمر بن خطاب طاقت ور اور امانتدار تھے ، میں حق گواہی دیتا ہوں ۔

ابْنِ شِهَابٍ، ← بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبَانَ الْبَغْدَادِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7687

chevron_left Previous
1…828384…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz
32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani
33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi
34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal
35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi
36. One of his name is Ishmael
37. One of his name is Issac
38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti
39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi
40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan
41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf
42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani
43. One of his name is Idris
44. One of his name is Job
45. His name is Anas
46. Who is named Aban?
47. Of his name: Aslam
48. His name is Al-Ahwas
49. Of whose name is Azhar
50. One of his name is black
51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male