المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7652
7652 - حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، نَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ إِلَّا عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ "
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے جان کسی کو مارے تو اس کی دیت نہیں ہے ، کنویں میں گرنے والے کی دیت نہیں ہے ، کان میں گر نے والے کی دیت نہیں ہے ، دفن شدہ خزانہ میں خمس ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← أبو جعفر الرازي ← عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ،
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7652
