المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7580
7580 - وَبِهِ: عَنِ النَّضْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَزْدِيِّ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: عَطَسَ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَلَمْ يُشَمِّتِ الْآخَرَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، شَمَّتَّ فُلَانًا وَلَمْ تُشَمِّتْنِي؟ قَالَ: «إِنَّهُ حَمِدَ اللَّهَ، وَإِنَّكَ لَمْ تَحْمِدْهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا شَيْبَانُ، وَلَا عَنْ شَيْبَانَ إِلَّا النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَامِرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ "
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چھینک آئی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان میں سے ایک کی چھینک کا جواب دیا اور دوسرے کا نہیں دیا۔عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ نے فلاں کی چھینک کا جواب دیا ، میری چھینک کا جواب نہیں دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے اللہ کی حمد کی تھی ، تو نے اللہ کی حمدنہیں کی تھی۔
عَطَسَ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَلَمْ يُشَمِّتِ الْآخَرَ، فَقَالَ: ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَيْبَانَ ← النَّضْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَزْدِيِّ، ← وبه
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7580
