Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7532

7532 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَتَمَ عِلْمًا عِنْدَهُ أَلْجَمَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا أَبُو الْأَحْوَصِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس علم ہو ، اس نے علم چھپایا ، تو اس کو قیامت کے دن آگ کی لگام پہنائی جائے گی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← لَيْثٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7532

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7533

7533 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا إِسْمَاعِيلُ، نَا أَبُو مَرْيَمَ، حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ قَالَ: مَرِضَ ابْنُ عُمَرَ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَدْ أَعْشَبَتِ الْقِفَارُ، فَلَوِ ابْتَعْتَ أَعْنُزًا فَتَنَزَّهْتَ تَصِحُّ، فَقَالَ: «لَمْ يُؤْذَنْ لِأَحَدٍ مِنَّا فِي الْبَدَاءِ غَيْرَ أَسْلَمَ» لَمْ يَرْوِ مُسْلِمُ بْنُ جَرْهَدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَلَا رَوَاهُ عَنْ مُسْلِمٍ إِلَّا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مَرْيَمَ "

حضرت مسلم بن جرھد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیمار ہوئے ، ایک آدمی نے عرض کی:اے ابوعبدالرحمٰن ! جنگل میں گھاس خالی ہے اگر آپ اونٹ خرید کریں تو آپ سیر فرمائیں گے تو تندرست ہو جائیں گے۔ آپ نے فرمایا: سوائے قبیلہ اسلم والوں کے دیہات میں کسی کے لیے اجازت نہیں ہے ہم کو۔

مُسْلِمٍ إِلَّا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مَرْيَمَ ← ابْنِ عُمَرَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَلَا رَوَاهُ ← «لَمْ يُؤْذَنْ لِأَحَدٍ مِنَّا فِي الْبَدَاءِ غَيْرَ أَسْلَمَ» لَمْ يَرْوِ مُسْلِمُ بْنُ جَرْهَدٍ ← رَجُلٌ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَدْ أَعْشَبَتِ الْقِفَارُ، فَلَوِ ابْتَعْتَ أَعْنُزًا فَتَنَزَّهْتَ تَصِحُّ، ← مَرِضَ ابْنُ عُمَرَ، ← مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ ← إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، ← أَبُو مَرْيَمَ ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7533

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7534

7534 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا إِسْمَاعِيلُ، نَا حَمَّادُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، [ص:294] عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ قَالَ: اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، فَقُدِّرَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ، لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا» لَمْ يَرفع هَذَا الْحَدِيثَ أَحَدٌ مِمَّنْ رَوَاهُ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ شُعَيْبٍ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم میں کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے تو یہ دعا کرے:’’اللهم جنبنا شيطان وجنت شيطان ما رزقنا‘‘ پڑھے تو جو اولاد مقدر میں ہوگی اس کوشیطان ہمیشہ کے لیے نقصان نہیں دے گا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، [ص:518] ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← مَنْصُورٍ، وَالْأَعْمَشُ، ← حماد بن شعيب ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7534

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7535

7535 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، نَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «أُهْدِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا» لَمْ يَرْو هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى إِلَّا شَرِيكٌ وَرَوَاهُ النَّاسُ: عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ "

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بکری تحفہ دی گئی ۔

عَائِشَةَ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي الضُّحَى إِلَّا شَرِيكٌ وَرَوَاهُ النَّاسُ: ← الْاَعْمَشِ ← «أُهْدِي رَسُولُ اللَّهِ غَنَمًا» لَمْ يَرْو هَذَا الْحَدِيثَ ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، ← الْاَعْمَشِ ← شَرِيکٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدٍ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7535

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7536

7536 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، نَا شَرِيكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ، عَنْ مَاجِدٍ الْحَنَفِيِّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: سَأَلْنَا نَبِيَّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ السَّيْرِ بِالْجَنَازَةِ، فَقَالَ: «السَّيْرُ بِهَا دُونَ الْخَبَبِ، فَإِنْ يَكُ خَيْرًا تَعَجَّلَ لَهُ، وَإِنْ يَكُ شَرًّا فَبُعْدًا لِأَصْحَابِ النَّارِ، وَالْجَنَازَةُ مَتْبُوعَةٌ وَلَيْسَتْ بِتَابِعَةٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ إِلَّا شَرِيكٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، وَالْمَشْهُورُ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ الْجَابِرِ وَيُقَالُ: الْمُجَبِّرُ، كَانَ يُجَبِّرُ، وَقَالَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، عَنْ مَاجِدٍ، وَإِنَّمَا هُوَ: أَبُو مَاجِدٍ "

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنازہ لے کر چلنے کے متعلق پوچھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جلدی لے جاؤ ! بچا کے جھٹکے لگنے سے ، اگر نیک آدمی ہو گا تو وہ کہے گا: جلدی سے چلو! اگر گنہگار ہو گا تو وہ کہے گا: تو وہ جہنمی آدمی ہے جو کندھوں سے اتارا جا رہا ہے ، جنازہ متبوع ہے ، تابع نہیں ہے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← مَاجِدٍ الْحَنَفِيِّ، ← يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ ← شَرِيکٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدٍ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7536

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7537

7537 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ سَلِيطِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ذُهَيْلِ بْنِ عَوْفٍ، [ص:295] عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ نَحْنُ بِإِبِلٍ مُصَرَّاةٍ تَلْجَأُ الشَّجَرَ، لَيْسَ مَعَهَا رَاعٍ، فَقَالَ بَعْضُنَا: لَوْ قُمْنَا فَحَلَبْنَا، وَقَالَ بَعْضُهُمْ، كَيْفَ نَحْلِبُهَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِينَا لَا نَسْتَأْمِرُهُ؟ فَقَالَ بَعْضُنَا؟ قَدْ سَكَتَ وسُكُوتُهُ إِذْنٌ، فَقُمْنَا إِلَيْهَا فَدَعَانَا، فَقَالَ: «أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ قَوْمًا أَتَوْكُمْ وَقَدْ نِمْتُمْ فَأَخَذُوا مَا فِي مَزَاوِدِكُمْ، أَضَرُّوا بِكُمْ؟» قَالُوا: نَعَمْ قَالَ: «فَإِنَّ مَا فِي أَخْلَافِ هَذِهِ الْإِبِلِ كَمَثَلِ مَا فِي مَزَاوِدِكُمْ» ، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنْ مَالِ أَخِيهِ إِذَا افْتَقَرَ إِلَيْهِ؟ قَالَ: «يَأْكُلُ وَلَا يَحْمِلُ وَيَشْرَبُ وَلَا يَحْمِلُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ إِلَّا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اسی دوران کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں بیٹھے تھے ، اچانک ایک اونٹنی پر ہماری نظر پڑی ، جس کے تھن دودھ سےبھرے ہوئے تھے ۔ وہ ایک درخت کے پاس آ کر کھڑی ہوئی، جس کے ساتھ اس کا چرواہا موجود نہ تھا۔ ہمارے بعض ساتھیوں نے کہا: اگر ہم جا کر اس کا دودھ دوھ لیں ، دوسرے بعض نے کہا: ہم کیسے اس کا دودھ نکال سکتے ہیں ، جبکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے اندر موجود ہیں (وہ اجازت دیں تو ...... ) ہم نے ان سے مشورہ ہی نہیں کیا؟ درمیان سے بعض نے کہا: آپ خاموش ہیں اور آپ کی خاموشی اجازت ہے۔ ہم اٹھ کر اس کی طرف گئے ، آپ نے ہمیں بلا کر فرمایا: تمہارا کیا خیال ہے کہ اگر کوئی قوم تمہارے پاس آئے جبکہ تم نیند میں ہو، تمہارے برتنوں میں جو کچھ ہے وہ لے لیں تو کیا انہوں نے تمہیں کوئی نقصان دیا؟ عرض کی: ہاں! آپ نے فرمایا: اس کے پیچھے جولوگ ہیں وہ آپ کے برتنوں میں ہے اس کی مثل ہیں ۔ ہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کسی آدمی کے لیے اپنے بھائی کا مال جائز نہیں ، جب وہ اس کا محتاج ہو۔ فرمایا: کھائے ، اٹھائے نہیں ، پئے اٹھائے نہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ذُهَيْلِ بْنِ عَوْفٍ، ← سَلِيطُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ← عُمَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدٍ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7537

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7538

7538 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، نَا إِسْمَاعِيلُ، نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَأَلَ النَّاسَ لِيُثْرِيَ مَالَهُ، فَإِنَّمَا هُوَ جَمْرٌ مِنْ جَهَنَّمَ، فَمَنْ شَاءَ فَلْيَسْتَكْثِرْ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيَسْتَقِلَّ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ إِلَّا قَيْسٌ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جولوگوں سے مانگتا سے مال میں اضافہ کرنے کے لیے وہ جہنم کا انگارہ ہے ، جو چاہے زیادہ کرے جو چاہے کم کرے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدٍ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7538

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7539

7539 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى يُتْبِعُ كُلَّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ رَكْعَتَيْنِ، إِلَّا صَلَاةَ الصُّبْحِ، فَإِنَّهُ كَانَ يَجْعَلُهُمَا قَبْلَهَا» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ حَسَّانَ إِلَّا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ "

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اس کے بعد ہر فرض نماز کے بعد دو رکعت پڑھتے تھے سوائے صبح کی نماز کے ، کیونکہ فجر سے پہلے دو رکعت سنت پڑھتے تھے۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← حَبِيبُ بْنُ حَسَّانَ، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7539

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7540

7540 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسَّالُ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، نَا عُبَيْسُ بْنُ مَيْمُونٍ، حَدَّثَنِي قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحُمَّى حَظُّ الْمُؤْمِنِ مِنَ النَّارِ» [ص:296] لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عُبَيْسُ بْنُ مَيْمُونٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: الشَّاذَكُونِيُّ "

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بخار جہنم سے مؤمن کا حصہ ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← عبيس بن ميمون ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسَّالُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7540

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7541

7541 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، نَا خَالِدُ بْنُ نَافِعٍ الْأَشْعَرِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ لَهُ: «أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اخْتَصَمَ إِلَيْهِ الْخَصْمَانِ، فاتَّعَدَا الْمَوْعِدَ، فَجَاءَ أَحَدُهُمَا وَلَمْ يَأْتِ الْآخَرُ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلَّذِي جَاءَ عَلَى الَّذِي لَمْ يَجِئْ» فَقَالَ أَبُو مُوسَى: «إِنَّمَا كَانَ ذَاكَ فِي الدَّابَّةِ وَالشَّاةِ وَالْبَعِيرِ، وَالَّذِي نَحْنُ فِي أَمْرِ النَّاسِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا خَالِدُ بْنُ نَافِعٍ "

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ بن ابو سفیان نے ان سے فرمایا: کیا آپ کو معلوم ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب دو جھگڑنے والے آئے تو آپ نے ان سے وعدہ لیا ، ان میں ایک آیا ، دوسرا نہیں آیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا: اس کے لیے جو آیا، اس کے خلاف جونہیں آیا۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: یہ فیصلہ جانور ، بکری اور اونٹ کے لیے تھا ہم جس میں ہیں وہ لوگوں کا معاملہ ہے۔

لَهُ: «أَمَا عَلِمْتَ ← أَبِي مُوسَى، أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ، ← أَبِيهِ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ← خَالِدُ بْنُ نَافِعٍ الْأَشْعَرِيُّ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7541

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7542

7542 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا الشَّاذَكُونِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ الْمَخْزُومِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مِخْوَلٍ الْبَهْزِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: أَمْسَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُحَدِّثُنَا، وَقَالَ: «إِنَّهُ سَيَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَكُونُ خَيْرَ مَالِ النَّاسِ غَنَمٌ بَيْنَ شَجَرٍ، يَأْكُلُ الشَّجَرَ، وَيَرِدُ الْمِيَاهَ، يَأْكُلُ أَهْلُهَا مِنْ رِسْلِهَا، وَيَشْرَبُونَ مِنْ أَلْبَانِهَا، وَيَلْبَسُونَ مِنْ أَشْعَارِهَا، أَوْ قَالَ: مِنْ أصْوافِهَا، وَالْفِتَنُ تَرْتَكِسُ بَيْنَ جَرَاثِيمِ الْعَرَبِ، يُفْتَنُونَ وَاللَّهِ، يُفْتَنُونَ وَاللَّهِ، يُفْتَنُونَ وَاللَّهِ» يَقُولُهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مِخْوَلٍ الْبَهْزِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الشَّاذَكُونِيُّ "

حضرت قاسم بن مخول البہزی فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو فرماتے ہوئے سنا:حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شام کو بیان کیا کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ اس میں لوگوں کا بہتر مال درختوں کے درمیان بکریاں ہوں گی ، جو درختوں کے پتے کھائیں گی اور پانی پئیں گی ، لوگ ان کا دودھ پئیں گے اور اس کے بالوں کے کپڑے پہنیں گے ، فتنے عرب والوں کے درمیان کریں گے، اللہ کی قسم! فتنے ! اللہ کی قسم! فتنے ! اللہ کی قسم! فتنے ! آپ نے یہ تین مرتبہ فرمایا۔

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7542

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7543

7543 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا الشَّاذَكُونِيُّ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ بَابِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى صَلَاةَ الْخَوْفِ بِإِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ رَكْعَةً، [ص:297] ثُمَّ أَقْبَلَتِ الطَّائِفَةُ الْأُخْرَى فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَةً، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، تَفَرَّدَ بِهِ: الشَّاذَكُونِيُّ "

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہافرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز خوف دو گروہوں کو پڑھائی ، ایک گروہ کو ایک رکعت پڑھائی ، پھر دوسرا گروہ آیا تو آپ نے ان کو ایک رکعت پڑھائی ، پھر دوسجدے کیے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← بَابُ بْنُ عُمَيْرٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← الشَّاذَكُونِيُّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7543

chevron_left Previous
1…707172…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi36. One of his name is Ishmael37. One of his name is Issac38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani43. One of his name is Idris44. One of his name is Job45. His name is Anas46. Who is named Aban?47. Of his name: Aslam48. His name is Al-Ahwas49. Of whose name is Azhar50. One of his name is black51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male