Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7484

7484 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَيْسَرَةَ الرَّازِيُّ، نَا الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ، نَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَوْنٍ مُحَمَّدَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيَّ، يُحَدِّثُ، عَنْ وَرَّادٍ، مَوْلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، [ص:275] أَنَّ مُعَاوِيَةَ كَتَبَ إِلَيْهِ يَعْنِي الْمُغِيرَةَ، يَسْأَلُهُ عَمَّا سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَكَتَبَ إِلَيْهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ كَرِهَ لَكُمْ ثَلَاثًا: عُقُوقَ الْأُمَّهَاتِ، وَوَأْدَ الْبَنَاتِ، وَمَنْعًا وَهَاتِ، وَقِيلَ وَقَالَ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ، وَإِضَاعَةَ الْمَالِ»

حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے غلام سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ نے حضرت مغیرہ کی طرف خط لکھا ، پو چھا: جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے وہ بیان کریں اور ان کی طرف لکھیں! حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ہے:اللہ نے تمہارے لیے تین چیزیں ناپسند کی ہیں:(۱) ماں باپ کی نافرمانی (۲) بچیوں کو زندہ دفن کرنا (۳) قیل و قال (۴) کثرت سوال (۵) مال کا ضائع کرنا۔

وَكَثْرَةِ السُّؤَالِ، وَإِضَاعَةِ الْمَالِ» ← «إِنَّ اللَّهَ كَرِهَ لَكُمْ ثَلَاثًا: عُقُوقَ الْأُمَّهَاتِ، وَوَأْدَ الْبَنَاتِ، وَمَنْعًا وَهَاتِ، وَقِيلَ ← رَسُولِ اللَّهِ ← إِلَيْهِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← إِلَيْهِ يَعْنِي الْمُغِيرَةَ، يَسْأَلُهُ عَمَّا ← وَرَّادٍ، مَوْلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، [ص:275] أَنَّ مُعَاوِيَةَ ← أَبَا عَوْنٍ مُحَمَّدَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيَّ، ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَيْسَرَةَ الرَّازِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7484

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7485

7485 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى، نَا الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ السَّائِبِ، يَذْكُرُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: «خَلَّتَانِ هُمَا يَسِيرٌ، وَمَنْ يَعْمَلُ بِهِمَا قَلِيلٌ، لَا يُوَاظِبُ عَلَيْهِمَا أَحَدٌ إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ: فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ عَشْرُ تَكْبِيرَاتٍ، وَعَشْرُ تَسْبِيحَاتٍ، وَعَشْرُ تَحْمِيدَاتٍ، فَهَذِهِ خَمْسُونَ وَمِائَةٌ عَلَى اللِّسَانِ، وَأَلْفٌ وَخَمْسُمِائَةٍ فِي الْمِيزَانِ، وَإِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ سَبَّحَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَحَمِدَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَكَبَّرَ أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ، فَذَاكَ مِائَةٌ عَلَى اللِّسَانِ وَأَلْفٌ فِي الْمِيزَانِ، فَأَيُّكُمْ يُذْنِبُ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ أَلْفَيْنِ وَخَمْسَمِائَةِ ذَنْبٍ؟» فَقَالَ بَعْضُهُمْ: إِنَّ هَذَا أَمْرٌ الْعَمَلُ فِيهِ يَسِيرٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْتِي أَحَدَكُمْ إِذَا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ فَيَقُولُ: اذْكُرْ حَاجَةَ كَذَا وَحَاجَةَ كَذَا» لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ إِلَّا الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ "

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ دو باتیں ہیں ، دونوں آ سان ہیں ، ہر نماز کے بعد دس مرتبہ اللہ اکبر ، دس مرتبہ سبحان اللہ ، دس مرتبہ الحمد للہ پڑھنے والا یہ زبان پر ۱۵۰ ہوئے اور میزان میں ۱۵۰۰ ہوئے ، جب کوئی سونے کے لیے بستر پر آئے تو تینتیس مرتبہ سبحان الله ، تینتیس مرتبہ الحمد للہ ، تینتیس مرتبہ اللہ اکبر کہے یہ ۱۰۰ مرتبہ زبان پر پڑھے ہیں، میزان میں ہزار مرتبہ ہو گا ، یہ عمل بڑا آسان ہے۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وجہ یہ ہے کہ شیطان تم میں سے ہر کسی کے پاس آتا ہے، جب کوئی نماز سے فارغ ہوتا ہے ، تو کہتا ہے: فلاں فلاں کام یاد کرو۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← أَبِيهِ ← عَطَاءَ بْنَ السَّائِبِ، يَذْكُرُ ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7485

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7486

7486 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَيْسَرَةَ الرَّازِيُّ، نَا الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ، فَصَفَّقَ النَّاسُ وسَبَّحُوا بِهِ، حَتَّى عَرَفَ أَنَّهُ قَدْ سَهَا، فَمَضَى حَتَّى تَمَّتْ صَلَاتُهُ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ إِلَّا الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ "

حضرت ابن بحینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہو گئے ، صحابہ کرام نے تالیاں اورسبحان اللہ کہا ، یہاں تک کہ آپ کو معلوم ہوا کہ کھڑا ہوا ہوں ، آپ کھڑے رہے ، جب نماز مکمل فرمائی تو پھر آپ نے سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے بیٹھے دوسجدے سہو کے کیے۔

ابْنِ بُحَیْنَۃَ، ← الْأَعْرَجِ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، ← الْفُرَاتُ بْنُ خَالِدٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى بْنِ مَيْسَرَةَ الرَّازِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7486

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7487

7487 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ الرَّازِيُّ، نَا أَبُو زُهَيْرٍ [ص:276] عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ ثِيَابٌ رَدِيئَةٌ، وَهُوَ سَيِّئُ الْهَيْئَةِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ لَكَ مَالٌ؟» قَالَ: نَعَمْ، مِنْ أَنْوَاعِ الْمَالِ كُلِّهِ قَالَ: «فَلْيُرَ عَلَيْكَ مَا رَزَقَكَ اللَّهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَجْلَحِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ "

حضرت ابوالاحوص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، میری حالت خراب تھی ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ( مجھے ) فرمایا: کیا تمہارے پاس مال نہیں ہے؟ عرض کی : ہرقسم کا مال ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جواللہ نے تمہیں دیا ہے ، وہ تم پر دکھائی دینا چاہیے ۔

الْأَجْلَحِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ ← «فَلْيُرَ عَلَيْكَ مَا رَزَقَكَ اللَّهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ← نَعَمْ، مِنْ أَنْوَاعِ الْمَالِ كُلِّهِ ← لَهُ رَسُولُ اللَّهِ «هَلْ لَكَ مَالٌ؟» ← أَبِيهِ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ وَعَلَيْهِ ثِيَابٌ رَدِيئَةٌ، وَهُوَ سَيِّئُ الْهَيْئَةِ، ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الأَجْلَحِ، ← أَبُو زُهَيْرٍ [ص:301] عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7487

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7488

7488 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ، نَا عَمْرُو بْنُ مُجَمِّعٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا نَرْمِيَ الْجَمْرَةَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا عَمْرُو بْنُ مُجَمِّعٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں حکم دیتے کہ ہم کنکری نہ ماریں ، یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے ۔

أمرنا رسول الله ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مِقْسَمٍ، ← الْحَكَمِ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← عمرو بن مجمع ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7488

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7489

7489 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ، ثَنَا أَبُو زُهَيْرٍ، نَا وِقَاءُ بْنُ إِيَاسٍ الْوَالِبِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ سُهَيْلَ بْنَ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ، يَذْكُرُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَابَ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَسَلَّمَ، وَالْأَنْصَارِيُّ عَلَى امْرَأَتِهِ، فَرَدَّ عَلَيْهِ وَهُوَ عَلَيْهَا، ثُمَّ سَلَّمَ الثَّانِيَةَ، فَرَدَّ عَلَيْهِ وَلَمْ يَقُمْ، ثُمَّ انْصَرَفَ لَمَّا لَمْ يَأْذَنْ لَهُ، فَقَامَ الْآخَرُ قَبْلَ أَنْ يَفْرُغَ، وَخَرَجَ فِي أَثَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَطْلُبُهُ، قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: فَأَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ قَائِمٌ، فَاجْتَمَعْنَا إِلَيْهِ، وَاغْتَسَلَ الرَّجُلُ فِي نَهْرٍ إِلَى جَانِبِ دَارِهِ، فَأَقْبَلَ وَقَدِ اغْتَسَلَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدِ اغْتَسَلَ، وَمَا وَجَبَ عَلَيْهِ الْغُسْلُ» ، فَجَاءَ الرَّجُلُ يَعْتَذِرُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِأَمْرِهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اغْتَسَلْتَ وَلَمْ يَجِبْ عَلَيْكَ الْغُسْلُ» [ص:277] لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ وِقَاءَ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک انصاری آدمی کے دروازے پر آئے ، اس کو سلام کیا، انصاری اپنی بیوی کے پاس تھا، اس نے آپ کے سلام کا جواب دیا ، اس حالت میں رہا، پھر دوسری مرتبہ آپ نے سلام کیا ، تو اس نے جواب دیا کھڑا نہیں ہوا۔ جب اجازت نہ ملی ، تو آپ واپس آئے ، وہ انزال ہونے سے پہلے کھڑا ہوا ، حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نکلا ، آپ کو تلاش کرنے کے لیے ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو وہ کھڑا تھا ، ہم آپ کے پاس جمع ہوئے ، اس آدمی نے اپنے گھر کے پاس نہر میں غسل کیا ، وہ دوبارہ آیا غسل کر کے۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے غسل کیا ہے ، تجھ پرغسل فرض تھا ، وہ آدمی آپ سے معذرت کرنے لگا ، آپ نے اپنا معاملہ بتایا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے غسل کیا ، حالانکہ تجھ پرغسل فرض نہیں تھا۔

أَتَى النَّبِيُّ بَابَ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَسَلَّمَ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُهَيْلَ بْنَ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ، يَذْكُرُ، ← وقاء بن إياس الوالبي ← أَبُو زُهَيْرٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7489

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7490

7490 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ، نَا أَبُو زُهَيْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: جِئْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: تُوُفِّيَتْ أُمِّي، وَلَمْ تُوصِ، وَلَمْ تَتَصَدَّقْ، فَهَلْ يُقْبَلُ إِنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهَا؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ: فَهَلْ يَنْفَعُهَا ذَلِكَ؟ قَالَ: «نَعَمْ، وَلَوْ بِكُرَاعِ شَاةٍ مُحْتَرِقٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ "

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، میں نے عرض کی : میری امی فوت ہو گئی ہیں ، انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی اور صدقہ بھی نہیں کیا ، اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا اس کو نفع دے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں ! اس نے عرض کی : ان کو نفع دے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں ! اگرچہ تو بکری کا جلا ہوا کھر صدقہ کرے۔

سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← محمد بن كريب ← أَبُو زُهَيْرٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7490

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7491

7491 - وَبِهِ: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: شَهِدْتُ الْأَحْنَفَ بْنَ قَيْسٍ، يُحَدِّثُ عَنْ عَمِّهِ وَعَمُّهُ: جَارِيَةُ بْنُ قُدَامَةَ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قُلْ لِي قَوْلًا يَنْفَعُنِي اللَّهُ بِهِ، وَأَقْلِلْ لَعَلِّي أَعْقِلُهُ قَالَ: «لَا تَغْضَبْ» ، ثُمَّ عَادَ، فَقَالَ: «لَا تَغْضَبْ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ كُرَيْبٍ إِلَّا ابْنُهُ مُحَمَّدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو زُهَيْرٍ " وَالْمَشْهُورُ: مِنْ حَدِيثِ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنِ أَبِيهِ عَنْ جَارِيَةَ بْنِ قُدَامَةَ

حضرت جابر بن قدامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! مجھے کوئی نفع مند بات فرمائیں جوتھوڑی ہو سمجھ آ جائے ۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا غصہ نہ کیا کرو، پھر دوبارہ اس نے عرض کی تو آپ نے فرمایا: غصہ نہ کیا کرو۔

عَمِّهِ وَعَمُّهُ: جَارِيَةُ بْنُ قُدَامَةَ، أَنَّهُ ← شَهِدْتُ الْأَحْنَفَ بْنَ قَيْسٍ، ← أَبِيهِ ← محمد بن كريب ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7491

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7492

7492 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ الرَّازِيُّ، نَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «أُعْطِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَفِيتُ» قِيلَ لِلْحَسَنِ: وَمَا الْكَفِيتُ؟ قَالَ: «الْبِضَاعُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا هِشَامٌ، وَلَا عَنْ هِشَامٍ إِلَّا ابْنُهُ، [ص:278] تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ "

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کفیت عطا کی گئی ، حسن سے کہا گیا: کفیت سے مراد کیا ہے؟ فرمایا: بضاع۔

هِشَامٍ إِلَّا ابْنُهُ، [ص:278] تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ ← الْحَسَنِ إِلَّا هِشَامٌ، وَلَا ← قَتَادَةَ ← «الْبِضَاعُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ← «أُعْطِي رَسُولُ اللَّهِ الْكَفِيتُ» قِيلَ لِلْحَسَنِ: وَمَا الْكَفِيتُ؟ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيِّ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ الرَّازِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7492

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7493

7493 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ، نَا أَبُو زُهَيْرٍ، نَا الْحَسَنُ بْنُ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ قَالَ: سَمِعْتُ نُعَيْمَ بْنَ أَبِي هِنْدٍ، نَا رِبْعِيُّ بْنُ حِرَاشٍ، حَدَّثَنِي حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أُعْطِيتُ آيَاتٍ مِنْ بَيْتِ كَنْزٍ تَحْتَ الْعَرْشِ، لَمْ يُعْطَهُنَّ نَبِيٌّ قَبْلِي، وَلَا يُعْطَاهَا أَحَدٌ بَعْدِي، وَجُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا، وَجُعِلَتْ صُفُوفُنَا عَلَى مِثْلِ صُفُوفِ الْمَلَائِكَةِ، وأُيِّدْتُ بِالرُّعْبِ مِنْ مَسِيرَةِ شَهْرٍ» ، ثُمَّ قَرَأَ الْآيَاتِ مِنْ آخِرِ الْبَقَرَةِ: {لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ} حَتَّى خَتَمَ السُّورَةَ « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ»

حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوفرماتے ہوئے سنا : کہ مجھے کچھ نشانیاں دی گئی ہیں ، عرش کے خزانہ سے جو مجھ سے پہلے کسی نبی کونہیں دی گئی ہیں اور میرے بعد کسی کونہیں دی جائیں گی ، میرے لیے ساری زمین کو مسجد اور پاک بنا دیا ہے ، ہماری صفیں فرشتوں کی صفوں کی طرح بنائی ہیں ، میری ایک ماہ کی مسافت کے برابر رعب کے ساتھ مدد کی گئی ہے ، پھر آپ نے سورۂ بقرہ کی آخری آیت تلاوت کی: ’’ لله ما فی السموات والارض الىٰ آخرہ‘‘۔

حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← نُعَیْمِ بْنِ اَبِیْ ھِنْدَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← أَبُو زُهَيْرٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7493

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7494

7494 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الدِّمَشْقِيُّ، نَا الْحَارِثُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ بَحْرٍ السَّقَّاءِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا مِنْ ثَقِيفٍ يُقَالُ لَهُ: غَيْلَانُ بْنُ سَلَمَةَ أَسْلَمَ وَلَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، «فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا، وَيَدَعَ سِتًّا»

حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ قبیلہ ثقیف سے ایک آدمی جس کا نام غیلان بن اسلم تھا ، مسلمان ہوا ، اس کے نکاح میں دس عورتیں تھیں ، آپ نے چار کور کھنے کاحکم دیا اور باقی چھوڑنے کا حکم دیا۔

سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← بَحْرٌ السَّقَّاءُ، ← الْحَارِثُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الدِّمَشْقِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7494

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7495

7495 - وَبِهِ: عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: صُمْنَا يَوْمَ عَاشُورَاءَ قَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ اللَّهُ صِيَامَ رَمَضَانَ، فَلَمَّا فَرَضَ اللَّهُ صِيَامَ رَمَضَانَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ شَاءَ مِنْكُمْ فَلْيَصُمْهُ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيَتْرُكْهُ» ، وَكَانَ يَوْمًا تُسْتَرُ فِيهِ الْكَعْبَةُ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم عاشوراء کا روزہ رکھتے ، رمضان کے روزے فرض ہونے سے پہلے ، جب اللہ عزوجل نے رمضان کے روزے فرض کیے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جوتم میں سے چا ہے عاشوراء کے دن کا روزہ رکھے ، جو چا ہے چھوڑ دے ، اس دن آپ کعبہ کے پردہ میں تھے ۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7495

chevron_left Previous
1…666768…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi36. One of his name is Ishmael37. One of his name is Issac38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani43. One of his name is Idris44. One of his name is Job45. His name is Anas46. Who is named Aban?47. Of his name: Aslam48. His name is Al-Ahwas49. Of whose name is Azhar50. One of his name is black51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male