Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7448

7448 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، نَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ، أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدَابَّةٍ يَرْكَبُهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرَّجُلُ أَحَقُّ بِصَدْرِ دَابَّتِهِ» ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هِيَ لَكَ، فَرَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَرْدَفَ مُعَاذًا خَلْفَهُ « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، إِلَّا أَبُو شِهَابٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ»

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک جانور لایا آپ کے سوار ہونے کے لیے ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سواری کا مالک اس کی پشت پر بیٹھنے کا زیادہ حق دار ہے۔عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! یہ آپ کے لیے ہے ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر سوار ہوئے اور میں آپ کے پیچھے سوار ہوا۔

النَّبِيُّ «الرَّجُلُ أَحَقُّ بِصَدْرِ دَابَّتِهِ» ← أَبِيهِ، أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ، أَتَى النَّبِيَّ بِدَابَّةٍ يَرْكَبُهَا، ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ← أَبُو شِهَابٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7448

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7449

7449 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنَ النُّبُوَّةِ: إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُغِيرَةَ إِلَّا جَرِيرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو "

حضرت ابو مسعود الانصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں نے کلام نبوت سے جو بات پائی ہے وہ یہ ہے کہ جب حیا نہ ہو تو جو چاہو کر و۔

أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7449

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7450

7450 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ فَرَضَ عَلَيْكُمْ صَوْمَ رَمَضَانَ، وَلَمْ يَفْرِضْ عَلَيْكُمْ قِيَامَهُ، وَإِنَّمَا قِيَامُهُ شَيْءٌ أَحْدَثْتُمُوهُ فَدُومُوا عَلَيْهِ، فَإِنَّ نَاسًا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ ابْتَدَعُوا بِدْعَةً فَعَابَهُمُ اللَّهُ بِتَرْكِهَا، وَقَالَ: {رَهْبَانِيَّةً ابْتَدَعُوهَا مَا كَتَبْنَاهَا عَلَيْهِمْ إِلَّا ابْتِغَاءَ رِضْوَانِ اللَّهِ فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَايَتِهَا} [الحديد: 27] » إِلَى آخِرِ الْآيَةِ لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : کہ اللہ عزوجل نے تم پر رمضان کے روزے فرض کیے ہیں ، قیام فرض نہیں کیا کیونکہ قیام ایسی شی ہے جوتم خوب کرو گے تو اس پر ہمیشگی کرنا ، کیونکہ بنی اسرائیل کے لوگوں نے بدعت شروع کی ، اللہ عزوجل اس کے چھوڑنے پر ناراض ہوا ، فرمایا : یہ رہبانیت خود تم نے گھڑ لی ہے ۔

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7450

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7451

7451 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، نَا زُهَيْرٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا حَضَرَ الطَّعَامُ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فابْدَءُوا بِالطَّعَامِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ إِلَّا زُهَيْرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کھانا موجود ہو اور نماز کے لیے اقامت پڑھی جائے تو کھانا پہلے کھالو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← زُهَيْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7451

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7452

7452 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، نَا مِنْدَلٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَطَسَ خَمَّرَ وَجْهَهُ، وَخَفَضَ صَوْتَهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا مِنْدَلٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو "

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب چھینک آتی تو اپنا چہرہ ڈھانپ لیتے اوراپنی آواز آ ہستہ ر کھتے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مِنْدَلٌ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7452

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7453

7453 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، نَا زَائِدَةُ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كُنْتُ رَجُلًا مَذَّاءً، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «إِذَا رَأَيْتَ الْمَذْيَ فَاغْسِلْ ذَكَرَكَ وَتَوَضَّأْ، وَإِذَا رَأَيْتَ الْمَاءَ الدَّافِقَ فَاغْتَسِلْ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا زَائِدَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ [ص:263] بْنُ عَمْرٍو " وَرَوَاهُ غَيْرُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایسا آدمی تھا کہ مجھے مذی آتی تھی ، میں نے اس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو یہ دیکھے تو اپنے ذکر کو دھو لیا کر ، اور وضو کر لیا کر ، جب ٹپک کر پانی دیکھے تو غسل کیا کر ۔

عَلِيٍّ، ← حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ ← حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← زَائِدَۃَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7453

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7454

7454 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، نَا أَبُو بَكْرٍ النَّهْشَلِيُّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِالنَّاسِ خَمْسًا، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ: «لِمَ ذَلِكَ؟» ، قَالُوا: صَلَّيْتَ خَمْسًا، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ النَّهْشَلِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو» وَرَوَاهُ أَبُو نُعَيْمٍ وَالنَّاسُ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ النَّهْشَلِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، وَرَوَاهُ أَبُو عَتَّابٍ الدَّلَّالُ، وَأَبُو غَسَّانَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ النَّهْشَلِيِّ، عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو پانچ رکعتیں پڑھائیں ، صحابہ کرام نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا نماز میں اضافہ ہوا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا ہوا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کی : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ نے پانچ رکعتیں پڑھی ہیں ۔ پس آپ نے دوسجدے سہو کے کیے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، ← أَبُو بَکْرٍ النَّهْشَلِيُّ ← إِسْمَاعِيلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7454

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7455

7455 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَمَّا هَبَطَ آدَمُ إِلَى الْأَرْضِ بَكَى عَلَى الْجَنَّةِ مِائَةَ خَرِيفٍ، ثُمَّ نَظَرَ إِلَى سَعَةِ الْأَرْضِ، فَقَالَ: أَيْ رَبِّ، أَمَا لِأَرْضِكَ عَامِرٌ يَسْكُنُهَا غَيْرِي، فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ: أَنْ بَلَى، إِنَّهَا سَتَرْتَفِعُ بُيُوتٌ يُذْكَرُ فِيهَا اسْمِي، وَسَأُبَوِّئُكَ مِنْهَا بَيْتًا أَخْتَصُّهُ بِكَرَامَتِي، وأُحَلِّلُهُ عَظَمَتِي، وأُسَمِّيهِ بَيْتِي، أُنْطِقُهُ بِعَظَمَتِي، وَلَسْتُ أَسْكُنُهُ، وَلَيْسَ يَنْبَغِي لِي أَنْ أَسْكُنَ الْبُيُوتَ وَلَا تَسَعُنِي، وَلَكِنِّي عَلَى عَرْشِي وكُرْسِيِّ عَظَمَتِي، وَلَيْسَ يَنْبَغِي لِشَيْءٍ مِمَّا خَلَقْتُ أَنْ يَخْرُجَ مِنْ قَبْضَتِي، وَلَا مِنْ قُدْرَتِي، وتَعْمُرُهُ يَا آدَمُ مَا كُنْتَ حَيًّا، ثُمَّ تَعْمُرُهُ الْقُرُونُ مِنْ بَعْدِكَ أُمَّةً بَعْدَ أُمَّةٍ، قَرْنًا بَعْدَ قَرْنٍ، حَتَّى يَنْتَهِيَ إِلَى وَلَدٍ مِنْ أَوْلَادِكَ، يُقَالُ لَهُ: إِبْرَاهِيمُ أَجْعَلُهُ مِنْ عُمَّارِهِ وسُكَّانِهِ» لَمْ يُرْوَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو "

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب آدم علیہ السلام کو زمین اتارا گیا ، تو آپ جنت کی جدائی پر سو سال تک روتے رہے ، پھر آپ نے زمین کی وسعت کی طرف دیکھا ، عرض کی: اے رب! یہ تیری بے آباد ز مین پر میرے علاوہ کوئی رہے گا ؟ اللہ عزوجل نے وحی کی ، کیوں نہیں ! وہ گھر جن میں میرا ذکر کیا جاتا ہے ، بلند کر دیئے جائیں گے میں آپ کو ان میں سے وہ مکان دوں گا جس کو میں نے اپنی خاص کرامت عطا فرمائی ہے۔ میں نے اس کو اپنے گھر کے نام سے موسوم کیا ہے ۔ میں خود اس میں کہاں رہتا ہوں گھروں میں رہنا ، میرے شایان ِشان ہی نہیں ، نہ گھروں میں اتنی وسعت ہے ، لیکن میں تو اپنی شان کے لائق اپنے عرش سے او پر رہتا ہوں ، میری کرسی میری عظمت و بزرگی ہے ، میری مخلوق میں سے کوئی شی میرے قبضہ و قدرت سے نہیں نکل سکتی ۔اے آدم ! جب تک تو زندہ ہے ان کو آباد کرتا ہے ، پھر تیرے بعد آنے والے ایک گروہ کے بعد دوسرا گروہ اسے آباد کرے گا ، یہاں تک کہ تیری اولاد میں سے ایک بیٹا آئے گا ، جسے ابراہیم کہا جائے گا میں اسے آباد کرنے والوں اور اس میں رہنے والوں میں بناؤں گا ۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7455

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7456

7456 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ، فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا، وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا، وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهِ لِمَنْ حَمِدَهُ، فَقُولُوا: اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ، وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا، وَإِذَا صَلَّى قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: امام ہوتا ہی اس لیے ہے کہ اس کی اقتداء کی جائے ، جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو، جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، جب وہ سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو تم ربنا لک الحمد کہو جب وہ سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو ، جب بیٹھ کر پڑ ھائے تو تم بھی بیٹھ کر پڑھو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، ← زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7456

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7457

7457 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ هُدْبَةَ بْنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ قَابُوسِ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَرْسَلَ إِلَى عَائِشَةَ، فَسَأَلَهَا عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَتْ: «كَانَ يُصَلِّي وَيَدَعُ، وَلَكِنْ لَمْ أَرَهُ تَرَكَ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ، فِي سَفَرٍ وَلَا حَضَرٍ، وَلَا صِحَّةٍ وَلَا سُقْمٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هُدْبَةَ بْنِ الْمِنْهَالِ إِلَّا أَبُو هَمَّامٍ "

حضرت قابوس بن ابو ظبیان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی طرف بھیجا کہ آپ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں کے متعلق پوچھیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سنتیں آپ بھی پڑھتے اور چھوڑتے بھی تھے ، لیکن میں نے آپ کو فجر کی دوسنتیں ، سفر وحضر ، صحت اور بیمار ی کے ایام میں چھوڑتے نہیں دیکھا ہے۔

أَبِيهِ ← قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ ← هُدْبَةُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، ← زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7457

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7458

7458 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ [ص:265] الْفُضَيْلِ، عَنْ رِشْدِينَ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا ابْنَ عَبَّاسٍ، رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ: إِدْبَارَ النُّجُومِ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ: أَدْبَارَ السُّجُودِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رِشْدِينَ بْنِ كُرَيْبٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابن عباس ! اد بار النجوم سے مراد فجر کی دوسنتیں ہیں ، اوراد با داسجو د سے مراد مغرب کے بعد دو رکعت سنتیں ہیں ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← رِشْدِينِ بْنِ کُرَيْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ [ص:265] الْفُضَيْلِ، ← زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7458

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7459

7459 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَيُّوبَ بْنَ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، جَرِيرٍ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ فَقَالَ: «ثَلَاثٌ لِلْمُسَافِرِ، وَيَوْمٌ وَلَيْلَةٌ لِلْمُقِيمِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ "

حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق پوچھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ورات ہے۔

أَيُّوبَ بْنِ جَرِيرٍ إِلَّا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← «ثَلَاثٌ لِلْمُسَافِرِ، وَيَوْمٌ وَلَيْلَةٌ لِلْمُقِيمِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ← الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← أَبِيهِ جَرِيرٍ ← أَيُّوبَ بْنَ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَزِيعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَشَّاءُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7459

chevron_left Previous
1…636465…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi36. One of his name is Ishmael37. One of his name is Issac38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani43. One of his name is Idris44. One of his name is Job45. His name is Anas46. Who is named Aban?47. Of his name: Aslam48. His name is Al-Ahwas49. Of whose name is Azhar50. One of his name is black51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male