Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7352

7352 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ، ثَنَا [ص:230] أَبُو عَاصِمٍ، نَا مَنْصُورُ بْنُ دِينَارٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّمْرِ وَالْبُسْرِ، وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ، أَنْ يُنْبَذَا جَمِيعًا»

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خشک اور تر کشمش اور کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع کیا۔

التَّمْرِ وَالْبُسْرِ، وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ، أَنْ يُنْبَذَا جَمِيعًا» ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءٍ، ← مَنْصُورُ بْنُ دِينَارٍ، ← [ص:230] أَبُو عَاصِمٍ، ← الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7352

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7353

7353 - وَبِهِ: حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ دِينَارٍ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ عَلَى رَاحِلَتِهِ، وَجَعَلَ يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ، ثُمَّ قَالَ: «يَا عَبَّاسُ، هَلْ ثَمَّ شَرَابٌ؟» قَالَ: نَعَمْ قَالَ: «مِمَّا خاضَتْهُ الْحَجِيجُ بِأَيْدِيهَا، أَوْ مِمَّا فِي الْبَيْتِ؟» قَالَ: مِمَّا خاضَتْهُ الْحَجِيجُ بِأَيْدِيهَا، فَأُتِيَ بِعُسٍّ فَرَفَعَهُ إِلَى وَجْهِهِ، فَكَرِهَهُ، ثُمَّ أَعْرَضَ، ثُمَّ قَالَ: «إِنَّ لِزَبِيبِ الطَّائِفِ لَعُرَامًا» ، ثُمَّ قَالَ: «ادْعُ لِي بِشَوْلٍ مِنْ مَاءٍ» ، فَأُتِيَ بِشَوْلٍ مِنْ مَاءٍ، فَشَنَّهُ عَلَيْهِ، ثُمَّ شَرِبَ وَسَقَى أَصْحَابَهُ

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کعبہ شریف میں داخل ہوئے ، آپ نے کعبہ شریف کا طواف کیا ، اپنی سواری پر آپ حجر اسود کو استلام کرنے لگے ، چھٹری کے ساتھ پھر فرمایا: اے ابن عباس! یہاں کوئی پانی ہے؟ انہوں نے عرض کی : ہاں! فرمایا: جس کو حاجی اپنے ہاتھ سے نکالتے ہیں ، اس میں سے یا گھر میں سے؟ عرض کی: اس میں سے جس کو حاجی نکالتے ہیں۔ ایک پیالہ لایا گیا ، سو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنے چہرے کی طرف اٹھایا، آپ کو کراہت محسوس ہوئی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اعراض کیا ، پھر فرمایا: طائف کے انگور میں نقصان ہے ، پھر فرمایا: میرے پاس پانی بچا ہوا لاؤ ! بچا ہوا پانی لایا گیا ، اس کو پہلے پر ڈالا اور خود بھی پیا ، تمام صحابہ کو بھی پلایا ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← مَنْصُورُ بْنُ دِينَارٍ، ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7353

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7354

7354 - وَبِهِ: حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ: قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: هَلْ كُنْتُمْ تَقُولُونَ لِأَحَدٍ مِنْ أَهْلِ الْقِبْلَةِ: كَافِرٌ؟ قَالَ: «لَا» ، قُلْتُ: وَكُنْتُمْ تَقُولُونَ: مُشْرِكٌ؟ قَالَ: «مُعَاذَ اللَّهِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا أَبُو عَاصِمٍ "

حضرت ابو سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: کیا تم میں اہل قبلہ والوں میں سے کسی کو کافر کہتے تھے؟ حضرت جابر نے فرمایا ، نہیں! میں نے کہا: تم مشرک کہتے تھے ، فرمایا: اللہ کی پناه!

أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مَنْصُورُ بْنُ دِينَارٍ، ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7354

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7355

7355 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذَا يَوْمُ عِيدٍ جَعَلَهُ اللَّهُ لِلْمُسْلِمِينَ، فَمَنْ جَاءَ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ، وَإِنْ كَانَ لَهُ طِيبٌ فَلْيَمَسَّ [ص:231] مِنْهُ، وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ إِلَّا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ، وَلَا عَنْ صَالِحٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ " وَرَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، وَرَوَاهُ ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ دن مسلمانوں کے لیے عید کا دن ہے ، جو جمعہ کے لیے آئے وہ غسل کرے ، اگر پاس خوشبو ہو تو وہ لگائے اور مسواک تم پر لازم ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← صَالِحِ بْنِ أَبِي الأَخْضَرِ ← عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ ← عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7355

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7356

7356 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ، نَا أَبُو صَيْفِيٍّ قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا أَبَا الْحَجَّاجِ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ رَجُلًا أُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَرَأَى عَبْدَهُ فَوْقَ دَرَجَتِهِ، فَقَالَ: يَا رَبِّ، هَذَا عَبْدِي فَوْقَ دَرَجَتِي فِي الْجَنَّةِ؟ فَقَالَ لَهُ: نَعَمْ، جَزَيْتُهُ بِعَمَلِهِ وجَزَيْتُكَ بِعَمَلِكَ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی جنت میں داخل ہوا ، اس نے اپنے غلام کو اپنے سے اوپر والے درجے میں دیکھا ، اس نے عرض کی: اے رب! یہ میرا غلام میرے او پر والے درجہ میں جنت میں ہے؟ اس کو کہا جائے گا: جی ہاں! میں نے اس کو اپنے عمل اور تیری خدمت کے عمل کی جزاء دی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُجَاهِدًا أَبَا الْحَجَّاجِ، ← أَبُو صَيْفِيٍّ ← عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7356

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7357

7357 - وَبِهِ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا أَبَا الْحَجَّاجِ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَوَّلَ سَائِقٍ إِلَى الْجَنَّةِ مَمْلُوكٌ، أَطَاعَ اللَّهَ، وَأَطَاعَ مَوَالِيَهُ» أَوْ «سَيِّدَهُ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں سب سے پہلے وہ غلام جائے گا جس نے اللہ اور اپنے آقا کی اطاعت کی ہوگی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُجَاهِدًا أَبَا الْحَجَّاجِ، ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7357

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7358

7358 - وَبِهِ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ صَدَقَةٍ أَفْضَلُ مِنْ صَدَقَةٍ تُصُدِّقَ بِهَا عَلَى مَمْلُوكٍ عِنْدَ مَلِيكِ سُوءٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا أَبُو صَيْفِيٍّ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے غلام کو صدقہ دینے سے بڑھ کر کوئی بڑا ثواب نہیں ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُجَاهِدًا، ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7358

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7359

7359 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانَ الْوَاسِطِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا عُمَرُ أَبُو حَفْصٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُرْكَزُ لَهُ عَنَزَةٌ فَيُصَلِّي [ص:232] إِلَيْهَا، أَظُنُّهُ قَالَ، وَالظُّعْنُ تَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ»

حضرت سلیمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے آ گے نیزہ گاڑ لیتے، پھر اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے اور جانور اس کے آگے سے گزرر ہے ہوتے ۔

وَالظُّعْنُ تَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ» ← «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ تُرْكَزُ لَهُ عَنَزَةٌ فَيُصَلِّي [ص:232] إِلَيْهَا، أَظُنُّهُ ← أَبِيهِ ← سُلَيْمَانَ بْنُ بُرَيْدَةَ ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← عُمَرُ أَبُو حَفْصٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَاسِطِيُّ، ← أَحْمَد بْنُ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7359

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7360

7360 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ، نَا عُمَرُ أَبُو حَفْصٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي دُعَائِهِ: «اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هُدِيتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ» لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَلْقَمَةَ إِلَّا عُمَرُ أَبُو حَفْصٍ "

حضرت سلیمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کر تے: ’’اللهم اهدنی الیٰ آخرہ‘‘۔

أَبِيهِ ← سُلَيْمَانَ بْنُ بُرَيْدَةَ ← عَلْقَمَةَ ← عُمَرُ أَبُو حَفْصٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7360

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7361

7361 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانَ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ نَبِيهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَنْكِحِ الْمُحْرِمُ، وَلَا يَخْطُبْ، وَلَا يُخْطَبْ عَلَيْهِ» لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَعْقُوبُ "

حضرت ابان بن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: محرم حالت احرام میں نہ نکاح کرے ، نہ نکاح کا پیغام بھیجے ۔

أَبِيهِ ← أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْأَعْلَى بْنِ نَبِيهِ بْنِ وَهْبٍ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7361

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7362

7362 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانَ، نَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: شَغَلَنَا الْأَحْزَابُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ عَنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ، فَقَالَ: «مَا لَهُمْ؟ مَلَأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا، شَغَلُونَا عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَرَبَتِ الشَّمْسُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ "

حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ خندق کے دن ہم کو نماز عصر نہ پڑھنے دی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ ان کی قبروں اور گھروں کو آگ سے بھر دے جنہوں نے ہم کو نماز عصر نہ پڑھنے دی ، یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا ۔

خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ← الصَّلَاةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَرَبَتِ الشَّمْسُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ← صَلَاةِ الْعَصْرِ، فَقَالَ: «مَا لَهُمْ؟ مَلَأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا، شَغَلُونَا ← شَغَلَنَا الْأَحْزَابُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← عَلِي بْنُ عَاصِمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7362

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7363

7363 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانَ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، [ص:233] نَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، نَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ كَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ يَأْتِي قَوْمَهُ فَيُصَلِّي بِهِمْ، فَصَلَّى بِهِمْ صَلَاةً فَقَرَأَ بِهِمُ الْبَقَرَةَ، فَتَجَوَّزَ رَجُلٌ فَصَلَّى صَلَاةً خَفِيفَةً، فَبَلَغَ ذَلِكَ مُعَاذًا، فَقَالَ: إِنَّهُ مُنَافِقٌ، فَبَلَغَ ذَلِكَ الرَّجُلَ، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا قَوْمٌ نَعْمَلُ بِأَيْدِينَا ونَسْتَقِي بِنَوَاضِحِنَا، وَإِنَّ مُعَاذًا صَلَّى بِنَا الْبَارِحَةَ فَقَرَأَ الْبَقَرَةَ، فَتَجَوَّزْتُ، فَزَعَمَ أَنِّي مُنَافِقٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مُعَاذُ، أَفَتَّانٌ أَنْتَ؟، ثَلَاثًا، يَا مُعَاذُ، اقْرَأْ وَالشَّمْسِ وضُحَاهَا وسَبَّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَنَحْوَهُمَا» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ "

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے ، پھر اپنی قوم کے پاس آتے اور ان کو نماز پڑھاتے ۔ جب آپ ان کو نماز پڑھاتے تو سورۂ بقرہ کی تلاوت کرتے ، ایک آدمی مختصر نماز پڑھ کر چلا جاتا ، یہ بات حضرت معاذ تک پہنچی تو حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: منافق ہے! یہ بات اس آدمی تک پہنچی تو وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہم اپنے ہاتھوں سے کام کرنے والے لوگ اور کھیتیوں کو سیراب کرتے ہیں اور حضرت معاذ ہم کو رات کی نماز پڑھاتے ہیں تو سورۂ بقرہ کی تلاوت کرتے ہیں ، انہوں نے گمان کیا ہے کہ میں منافق ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے معاذ! کیا آپ لوگوں کو فتنے میں ڈالنا چاہتے ہیں ، تین مرتبہ فرمایا۔ پھر فرمایا: اے معاذ ! والشمس وضحاها اور سبح اسم ربک الاعلیٰ اور ان دونوں جیسی سورت پڑھا کرو۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سليم بن حيان، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7363

chevron_left Previous
1…555657…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi36. One of his name is Ishmael37. One of his name is Issac38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani43. One of his name is Idris44. One of his name is Job45. His name is Anas46. Who is named Aban?47. Of his name: Aslam48. His name is Al-Ahwas49. Of whose name is Azhar50. One of his name is black51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male