المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7292
7292 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ، نَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ الْمُهَاجِرُونَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ أَتَيْنَا قَوْمًا مَا رَأَيْنَا قَوْمًا أَحْسَنَ مُوَاسَاةً فِي قَلِيلٍ وَلَا أَحْسَنَ بَذْلًا فِي كَثِيرٍ مِنْهُمْ، وَاللَّهِ لَقَدْ كَفَوْنَا الْمُؤْنَةَ وَأَشْرَكُونَا فِي الْمَهْنَأِ، وَلَقَدْ خَشِينَا أَنْ يَذْهَبُوا بِالْأَجْرِ كُلِّهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَلَّا، مَا أَثْنَيْتُمْ عَلَيْهِمْ وَدَعَوْتُمْ لَهُمْ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ إِلَّا ابْنُهُ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ "
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مہاجرین نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی: ہمارے پاس ایک قوم آئی ہے ، ہم نے ایسی قوم نہیں دیکھی جو تھوڑا ہونے کی صورت میں کشادگی کرتے ہیں اور زیادہ ہونے کی صورت میں خرچ کرتے ہیں ، اللہ کی قسم ! ہم کو ان کی محنت کافی ہے ، ہم کو ان کے ثواب میں شریک کریں ، ہم کو خوف ہے کہ وہ سارا ثواب لے جائیں گے ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہرگز نہیں ! جب تک تم ان کی تعریف کرتے رہے اوران کے لیے دعا کرتے رہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَبِي ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ،
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7292
