Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7268

7268 - وَبِهِ: قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ افْتَرَضَ عَلَى الْعِبَادِ خَمْسَ صَلَوَاتٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ» [ص:201] لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ "

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوفرماتے ہوئے سنا : کہ اللہ عزوجل نے اپنے بندوں پر دن و رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔

حَدَّثَتْنِي عَائِشَةَ ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7268

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7269

7269 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، نَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي غَسَّانَ مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ إِدْرِيسَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ صَدِيقًا لِمَلَكِ الْمَوْتِ، فَسَأَلَهُ أَنْ يُرِيَهَ الْجَنَّةَ وَالنَّارَ، فَصَعِدَ بِإِدْرِيسَ فَأَرَاهُ النَّارَ فَفَزِعَ مِنْهَا، وَكَادَ يُغْشَى عَلَيْهِ، فَالْتَفَّ عَلَيْهِ مَلَكُ الْمَوْتِ بِجَنَاحِهِ، فَقَالَ مَلَكُ الْمَوْتِ: أَلَيْسَ قَدْ رَأَيْتَهَا؟ فَقَالَ: بَلَى، وَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ قَطُّ، ثُمَّ انْطَلَقَ بِهِ حَتَّى أَرَاهُ الْجَنَّةَ فَدَخَلَهَا، فَقَالَ لَهُ مَلَكُ الْمَوْتِ: أَلَيْسَ قَدْ رَأَيْتَهَا؟ قَالَ: بَلَى، هَذِهِ وَاللَّهِ الْجَنَّةُ، فَقَالَ لَهُ مَلَكُ الْمَوْتِ: فَانْطَلِقْ قَدْ رَأَيْتَهَا قَالَ: إِلَى أَيْنَ؟ قَالَ مَلَكُ الْمَوْتِ: حَيْثُ كُنْتَ، قَالَ إِدْرِيسُ: لَا وَاللَّهِ لَا أَخْرُجُ مِنْهَا بَعْدَ إِذْ دَخَلْتُهَا، فَقِيلَ لِمَلَكِ الْمَوْتِ: أَلَيْسَ أَنْتَ أَدْخَلْتَهُ إِيَّاهَا، وَإِنَّهُ لَيْسَ لِأَحَدٍ دَخَلَهَا أَنْ يَخْرُجَ مِنْهَا» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ "

حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضرت ادریس علیہ السلام ملک الموت کے دوست تھے ، آپ نے جنت و دوزخ دیکھنے کا سوال کیا۔ حضرت ادریس کو آسمان کی طرف لے جایا گیا۔ آپ کو دوزخ دکھائی ، آپ دیکھ کر پریشان ہوئے ، قریب تھا کہ بے ہوش ہو جاتے ۔حضرت ملک الموت آپ کی طرف متوجہ ہوئے ، حضرت ملک الموت نے عرض کی: کیا آپ نے دیکھا نہیں ہے؟ حضرت ادریس نے فرمایا: کیوں نہیں! آج کے دن کی طرح بھی نہیں دیکھا۔ پھر آپ کو لے کر چلے یہاں تک کہ جنت دکھائی آپ داخل ہوئے ۔حضرت ملک الموت نے عرض کی: آپ نے دیکھ نہیں لی؟ حضرت ادریس نے فرمایا: کیوں نہیں! اللہ کی قسم! یہ جنت ہے۔ حضرت ملک الموت نے آپ سے عرض کی: چلیے! آپ نے دیکھ لی ہے ۔ حضرت ادریس نے فرمایا: کہاں؟ ملک الموت نے عرض کی : جہاں سے آپ آئے تھے ۔حضرت ادریس نے فرمایا ، نہیں! اللہ کی قسم! میں اس سے داخل ہونے کے بعد نکلوں گا نہیں ! ملک الموت سے کہا گیا: کیا آپ نے جنت میں داخل نہیں کیا ، آپ کو کسی کے لیے جائز نہیں ہے کہ اس میں داخل ہونے کے بعد کسی کو نکالا جائے ۔

أُمِّ سَلَمَةَ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← أَبِي غَسَّانَ مُحَمَّدِ بْنِ مُطَرِّفٍ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7269

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7270

7270 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكَرْخِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ، نَا نَافِعُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى فَرَّجَ أَصَابِعَهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ إِلَّا إِسْحَاقُ الْفَرْوِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنی انگلیاں کھلی رکھتے تھے۔

نَافِعِ بْنِ أَبِي نُعَيْمٍ إِلَّا إِسْحَاقُ الْفَرْوِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ ← «كَانَ النَّبِيُّ إِذَا صَلَّى فَرَّجَ أَصَابِعَهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← نَافِعُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِي ← أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكَرْخِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7270

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7271

7271 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عَامِرٍ أَبُو عَامِرٍ، ثَنَا [ص:202] عِرَاكُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَحِمَ اللَّهُ مَنْ سَمِعَ مَقَالَتِي هَذِهِ فَحَفِظَها حَتَّى يَبَلِّغَهَا غَيْرَهُ: ثَلَاثٌ لَا يُغَلَّ عَلَيْهِنَّ قَلْبُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ: إِخْلَاصُ الْعَمَلِ لِلَّهِ، وَالنُّصْحُ لِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ، وَاللُّزُومُ لِجَمَاعَتِهِمْ، فَإِنَّ دُعَاءَهُمْ يُحِيطُ مِنْ وَرَائِهِمْ، إِنَّهُ مَنْ تَكُنِ الدُّنْيَا نِيَّتَهُ يَجْعَلِ اللَّهُ فَقْرَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ، ويُشَتِّتِ اللَّهُ عَلَيْهِ ضَيْعَتَهُ، وَلَا يَأْتِيهِ مِنْهَا إِلَّا مَا كُتِبَ لَهُ، وَمَنْ تَكُنِ الْآخِرَةُ نِيَّتَهُ يَجْعَلِ اللَّهُ غِنَاهُ فِي قَلْبِهِ، ويكفيهِ ضَيْعَتَهُ، وتَأْتِيهِ الدُّنْيَا وَهِيَ رَاغِمَةٌ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ إِلَّا عِرَاكُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ "

حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ رحم کرے اس پر جو میری حدیث سنے ، اس کو یاد کرے اور آگے پہنچائے دوسرے کو تین چیزوں میں کسی مسلمان کا دل خیانت نہیں کرتا ہے: اللہ کے عمل خلوص سے کرتا ہے اور مسلمانوں کو نصیحت کرتا ہے اور جماعت کو لازم پکڑ تا ہے وہ دعا ان کی عدم موجودگی میں کرتے ہیں ۔ اگر نیت دنیا کی ہو تو اللہ عزوجل محتاجی اس کی دونوں آنکھوں کے سامنے رکھتا ہے اللہ عزوجل اس کی نیکی ضائع کرتا ہے ، اسے دیتا ہے جواس نے اس کے لیے لکھا ہے ، جس کی نیت آخرت کی ہو تو اللہ عزوجل اس کے دل میں غنا رکھتا ہے ، اس کے اجر کو ضائع نہیں کرتا ہے ، دنیا اس کے پاس آتی ہے ذلیل وخوار ہو کر ۔

زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ ← [ص:202] عِرَاكُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، ← مُوسَى بْنُ عَامِرٍ أَبُو عَامِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7271

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7272

7272 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ قَامَ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَبِّ، ائْذَنْ لِي فِي الزَّرْعِ، فَيَأْذَنُ لَهُ فَيَبْذُرُ حَبَّهُ، فَلَا يَلْتَفِتُ حَتَّى يَكُونَ طُولُ كُلِّ سُنْبُلَةٍ اثْنَيْ عَشَرَ ذِرَاعًا، ثُمَّ لَا يَبْرَحُ مَكَانَهُ حَتَّى يَكُونَ مِنْهُ ركامٌ أَمْثَالُ الْجِبَالِ» فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَا تَجِدُ هَذَا الرَّجُلَ إِلَّا قُرَشِيًّا أَوْ أَنْصَارِيًّا، فَضَحِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا أَبُو غَسَّانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب جنت والے جنت میں داخل ہوں گے تو ایک آدمی کھڑا ہو کر عرض کرے گا: اے رب! مجھے کھیتی کرنے کی اجازت دے! اس کو اجازت ملے گی ، وہ دانہ اُگائے گا ، وہ ادھر متوجہ نہیں ہو گا ، یہاں تک کہ ہر خوشہ بارہ بارہ ہاتھ ہو جائے گا ، پھروہ اس جگہ سے نہیں ہٹے گا ، یہاں تک کہ دانہ پہاڑوں کی مثل ہو جائے گا۔ایک دیہاتی نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! یہ بات قریش یا انصاری آدمی ہی کر سکتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکرائے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7272

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7273

7273 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَجْلَانَ أَبُو شَيْخٍ الْأَصْبَهَانِيُّ الْأَبْهَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ، ثَنَا سُهَيْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، [ص:203] عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَمْ يَرْضَ بِقَضَاءِ اللَّهِ وَلَمْ يُؤْمِنْ بِقَدَرِ اللَّهِ فَلْيَلْتَمِسْ إِلَهًا غَيْرَ اللَّهِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا سُهَيْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ "

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ کی رضا پر راضی نہیں ہوا اور اللہ کی تقدیر پر ایمان نہیں لایا ، وہ کوئی اور خدا تلاش کرے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، [ص:203] ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← سُهَيْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرْشِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَجْلَانَ أَبُو شَيْخٍ الْأَصْبَهَانِيُّ الْأَبْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7273

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7274

7274 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ أَبُو شَيْخٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا أَبُو سُفْيَانَ الْحِمْيَرِيُّ، ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ، إِنَّمَا الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا هُشَيْمٌ، وَلَا عَنْ هُشَيْمٍ إِلَّا أَبُو سُفْيَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ "

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مال داری کثرت ِمال سے نہیں ، مال داری دل کی غنا سے ہے۔

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← هُشَيْمٌ ← أَبُو سُفْيَانَ الْحِمْيَرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ الْوَاسِطِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ أَبُو شَيْخٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7274

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7275

7275 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَقُصَّ الرُّؤْيَا إِلَّا عَلَى عَالِمٍ أَوْ نَاصِحٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خواب صرف عالم یا کوئی نصیحت کرنے والے سے بیان کرو۔

مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو ← «لَا تَقُصَّ الرُّؤْيَا إِلَّا عَلَى عَالِمٍ أَوْ نَاصِحٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7275

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7276

7276 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، أَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَخِي، بِخَطِّهِ يُخْبِرُ أَنَّ فِي كِتَابِ أَبِيهِ، حَدَّثَنِي زَحْرُ بْنُ رَبِيعَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: «الْقَطْعُ فِي دِينَارٍ، أَوْ عَشَرَةِ دَرَاهِمَ» [ص:204] لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاتھ دس درہم چوری کرنے پر کاٹے جائیں گے۔

زَحْرُ بْنُ رَبِيعَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ← وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَخِي، بِخَطِّهِ يُخْبِرُ أَنَّ فِي كِتَابِ أَبِيهِ، ← الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7276

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7277

7277 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِأَهْلِ النِّعَمِ حُسَّادًا، فَاحْذَرُوهُمْ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:نعمت والے پر حسد کیا جاتا ہے ، ان سے بچو!

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← محمد بن مروان ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7277

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7278

7278 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، وَأَبُو إِسْرَائِيلَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كُنْتُ أَنْتَبِذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَرٍّ أَخْضَرَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ إِلَّا حَكِيمُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ حَكِيمٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ وَأَبُو إِسْرَائِيلَ "

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سبز مٹکے میں نبیذ بناتی تھی ۔

حَكِيمٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ وَأَبُو إِسْرَائِيلَ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ إِلَّا حَكِيمُ بْنُ جُبَيْرٍ، وَلَا رَوَاهُ ← «كُنْتُ أَنْتَبِذُ لِرَسُولِ اللَّهِ فِي جَرٍّ أَخْضَرَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ← عَائِشَةَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حكيم بن جبير ← إِسْرَائِيلُ، وَأَبُو إِسْرَائِيلَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7278

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7279

7279 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، نَا أَبُو مَرْيَمَ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ، نَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ جُلُوسٌ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ شَابٌّ لِيَسْتَفْتِيَهُ، فَذَكَرَ أَنَّهُ لَقِيَ امْرَأَةً فَقَبَّلَهَا ولَمَسَها وعَالَجَهَا وأَرَادَهَا وَلَمْ يَسْتَطِعْ، فَلَمْ يُفْتِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا، فَلَمَّا انْطَلَقَ أَتْبَعَهُ رَجُلًا، فَدَعَاهُ وَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ عَلَيْهِ: {أَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ} [هود: 114] «الْآيَةَ. فَقَالَ الرَّجُلُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَهِيَ لَهُ وَحْدَهُ أَمْ لِلنَّاسِ كَافَّةً؟ قَالَ:» بَلْ لِلنَّاسِ كَافَّةً « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مَرْيَمَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو»

حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ، اچانک ایک نوجوان آدمی پوچھنے کے لیے آیا ، اس نے ذکر کیا کہ ایک عورت کا اس نے بوسہ لیا ہے اور اس کو گلے لگایا ہے ، لیکن زنانہیں کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو کوئی جواب نہیں دیا ، جب وہ آدمی چلا گیا تو آپ نے اس کے پیچھے کسی کو بھیجا اس کو لایا گیا۔ آپ نے یہ آیت پڑھی:’’نماز قائم کرو دن کے دونوں حصوں میں رات کے حصے میں بھی ، اس آدمی نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! یہ میرے لیے خاص ہے یا تمام لوگوں کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمام لوگوں کے لیے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← أَبُو مَرْيَمَ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7279

chevron_left Previous
1…484950…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi36. One of his name is Ishmael37. One of his name is Issac38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani43. One of his name is Idris44. One of his name is Job45. His name is Anas46. Who is named Aban?47. Of his name: Aslam48. His name is Al-Ahwas49. Of whose name is Azhar50. One of his name is black51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male