Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7184

7184 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ، نَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَنْبَسَةَ، عَنْ فَائِدٍ أَبِي الْوَرْقَاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ "

حضرت عبداللہ بن اوفٰی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عمامہ کے ایک کنارے پر سجدہ کرتے ہوئے دیکھا۔

ابْنِ أَبِي أَوْفَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ ← «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ سَجَدَ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← فَائِدٍ أَبِي الْوَرْقَاءِ، ← سَعِيدُ بْنُ عَنْبَسَةَ، ← مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7184

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7185

7185 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ الْهَاشِمِيُّ، ثَنَا الْمُنْذِرُ بْنُ زِيَادٍ الطَّائِيُّ، نَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، اكْسُنِي، فَأَعْرَضَ عَنْهُ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ اكْسُنِي، فَقَالَ: «أَمَا لَكَ جَارٌ لَهُ فَضْلُ ثَوْبَيْنِ؟» قَالَ: بَلَى، غَيْرُ وَاحِدٍ قَالَ: «فَلَا يَجْمَعُ اللَّهُ بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ فِي الْجَنَّةِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ إِلَّا الْمُنْذِرُ بْنُ زِيَادٍ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ "

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، عرض کرنے لگا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! مجھے کپڑے پہنائیں! آپ نے اعراض کیا ، پھر عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! مجھے کپڑے پہنائیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تیرے پڑوسی کے پاس دو فالتو کپڑے ہیں؟ اس نے عرض کی: کیوں نہیں! ایک کے علاوہ ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تجھے اور اس کو جنت میں اکٹھا نہیں کرے گا۔

جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← الْمُنْذِرُ بْنُ زِيَادٍ الطَّائِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ الْهَاشِمِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7185

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7186

7186 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ، نَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَّامٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، [ص:171] عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، أَنَّهُ أَكَلَ ثُومًا، وَصَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا انْصَرَفُوا وَجَدَ مِنْهُ رِيحَ الثُّومِ، فَقَالَ: «مَا هَذَا؟» قَالَ: اشْتَكَيْتُ صَدْرِي، فَأَكَلْتُهُ، فَلَمْ يُعَنِّفْهُ « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَّامٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ»

حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک دن لہسن کھایا، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھا رہے تھے ، جب سلام پھیرا تو آپ نے لہسن کی بدبو پائی ، آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ عرض کی: میرے سینے میں درد تھی ، میں نے اس کو کھایا لیکن ہضم نہیں ہوا ہے۔

«مَا هَذَا؟» ← صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ فَلَمَّا انْصَرَفُوا وَجَدَ مِنْهُ رِيحَ الثُّومِ، ← الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، أَنَّهُ أَكَلَ ثُومًا، ← زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَّامٍ، ← مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7186

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7187

7187 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عُلَمَاءُ هَذِهِ الْأُمَّةِ رَجُلَانِ، رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ عِلْمًا، فَبَذَلَهُ لِلنَّاسِ وَلَمْ يَأْخُذْ عَلَيْهِ طُمْعًا، وَلَمْ يَشْتَرِ بِهِ ثَمَنًا، فَذَلِكَ تَسْتَغْفِرُ لَهُ حِيتَانُ الْبَحْرِ، وَدَوَابُّ الْبَرِّ، وَالطَّيْرُ فِي جَوِّ السَّمَاءِ، وَيَقْدُمُ عَلَى اللَّهِ سَيِّدًا شَرِيفًا حَتَّى يُرَافِقَ الْمُرْسَلِينَ، وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ عِلْمًا، فَبَخِلَ بِهِ عَنْ عِبَادِ اللَّهِ، وَأَخَذَ عَلَيْهِ طُمْعًا، وَاشْتَرَى بِهِ ثَمَنًا، فَذَاكَ يُلْجَمُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ، وَيُنَادِي مُنَادٍ، هَذَا الَّذِي آتَاهُ اللَّهُ عِلْمًا فَبَخِلَ بِهِ عَنْ عِبَادِ اللَّهِ، وَأَخَذَ عَلَيْهِ طُمْعًا، وَاشْتَرَى بِهِ ثَمَنًا، وَكَذَلِكَ حَتَّى يَفْرُغَ مِنَ الْحِسَابِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْعَوَّامِ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، وَلَا يُرْوَى عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا . اس امت کے علماء دو قسم کے ہیں ، ایک وہ آدمی جس کو اللہ عزوجل نے علم دیا تو وہ لوگوں کو سکھاتا ہے لیکن ان سے طمع لالچ نہیں کرتا ہے اور نہ پیسے لیتا ہے ، ایسے عالم کے لیے مچھلیاں سمندر کے اندر خشکی کے جانور اور ہوا میں پرندے دعا کرتے ہیں ، اللہ کی بارگاہ میں سردار بنا کر پیش کیا جائے گا یہاں تک کہ رسول کی موافقت میں ہوگا۔ ایک وہ آدمی جس کو اللہ نے علم دیا لوگوں کو سکھاتا نہیں، طمع لالچ کرتا ہے، دین پیسوں کے بدلے فروخت کرتا ہے، ایسے عالم کو قیامت کے دن آگ کی لگام پہنائی جائے گی اور ایک آواز دینے والا آواز دے گا: یہ وہ ہے جس کو اللہ نے علم دیا تو یہ اللہ کے بندوں کو سکھانے میں بخل کرتا تھا ، ان سے طمع لالچ کرتا تھا اور پیسے لیتا تھا ، اسی طرح آواز آتی رہے گی یہاں تک کہ لوگ حساب سے فارغ ہوں گے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ خِرَاشٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7187

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7188

7188 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ: نَا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ: نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ , عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ أَتَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ فَقَالَ لَهُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَهْيَمْ؟» ، وَكَانَتْ كَلِمَتَهُ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْأَلَ عَنِ الشَّيْءِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ تَزَوَّجْتُ قَالَ: «عَلَى كَمْ؟» قَالَ: عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ قَالَ: «أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ» [ص:172] قَالَ أَنَسُ: حَزَرْنَاهَا رُبُعَ دِينَارٍ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمٰن بن عوف ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے ، ان پر زردرنگ تھا، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:یہ کیسا رنگ ہے! یہ کلمہ آپ کسی شی کے متعلق پوچھنے کے لیے فرماتے تھے عرض کی:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں نے شادی کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کتنے حق مہر کے بدلے میں؟ عرض کی: سونے کی ایک ڈلی کے وزن کی شرط پر۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ولیمہ کرو اگرچہ ایک بکری کے ساتھ ہو ۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے اندازہ لگایا تو وہ چار درہم تھے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ ← مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، ← عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7188

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7189

7189 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ، إِلَّا الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا الْعَوَّامُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ "

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نماز فجر سے پہلے فجر کی دوسنتیں ہی جائز ہیں۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ خِرَاشٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7189

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7190

7190 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اذْبَحُوا بِكُلِّ شَيْءٍ فَرَى الْأَوْدَاجَ، وأَنْهَرَ الدَّمَ، مَا خَلَا السِّنَّ وَالظُّفْرَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ إِلَّا الْعَوَّامُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، وَلَا يُرْوَى عَنْ حُذَيْفَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإسْنادِ "

حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر اس شی سے ذبح کرو جو رگ کاٹ دے اور خون بہا دے ، سوائے ناخن اور دانت کے۔

حُذَيْفَةَ ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ خِرَاشٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7190

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7191

7191 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ النَّحْوِيُّ الْأَهْوَازِيُّ، ثَنَا أَبُو هَمَّامٍ مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانُ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَخْرُجُ الدَّجَّالُ مِنْ قِبَلِ أَصْبَهَانَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا أَبُو هَمَّامٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ مَنْصُورٍ الْأَهْوَازِيُّ "

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دجال اصبہان کی طرف سے نکلے گا۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← أَبُو هَمَّامٍ مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ النَّحْوِيُّ الْأَهْوَازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7191

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7192

7192 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْأَهْوَازِيُّ، ثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَّامٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ، عَنِ ابْنِ شَغَافٍ، عَنْ أَبِيهِ، [ص:173] عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ شَيْءٌ أَكْرَمَ عَلَى اللَّهِ مِنَ الْمُؤْمِنِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَّامٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ "

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے ہاں مؤمن سے زیادہ کوئی عزت والانہیں۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِيهِ، [ص:184] ← ابْنِ شَغَافٍ، ← الْوَلِيدِ أَبِي بِشْرٍ ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ تَمَّامٍ، ← مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْأَهْوَازِيُّ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7192

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7193

7193 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَأَنْ يَحْتَطِبَ الرَّجُلُ عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيعَهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ إِلَّا الْعَوَّامُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی اپنی پشت پر لکڑیوں کا گٹھا اٹھائے ، اس کو فروخت کرےتو وہ بہتر ہے لوگوں سے مانگنے سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْمُسَیِّبِ بْنِ رَافِعٍ، ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ خِرَاشٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7193

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7194

7194 - وَبِهِ: عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَقْطَعُ رَجُلٌ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ إِلَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ، وَأَوْجَبَ لَهُ النَّارَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ إِلَّا الْعَوَّامُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ "

حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی کسی مسلمان آدمی کا حق جھوٹی قسم سے لے گا اس پر اللہ جنت حرام کر دے گا اور جہنم واجب قراردے گا۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7194

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7195

7195 - وَبِهِ: عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمَدِينَةِ، وَهُوَ مُقِيمٌ فِي غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا سَفَرٍ، وَإِنَّمَا أَرَادَ بِذَلِكَ السَّعَةَ لِأُمَّتِهِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْعَوَّامِ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر وعصر ومغرب وعشاء مد ینہ شریف میں حالت اقامت میں بغیر خوف و سفر کے جمع کیں؟ آپ کا مقصدا پنی امت پر آسانی کرنا تھا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7195

chevron_left Previous
1…414243…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz
32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani
33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi
34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal
35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi
36. One of his name is Ishmael
37. One of his name is Issac
38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti
39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi
40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan
41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf
42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani
43. One of his name is Idris
44. One of his name is Job
45. His name is Anas
46. Who is named Aban?
47. Of his name: Aslam
48. His name is Al-Ahwas
49. Of whose name is Azhar
50. One of his name is black
51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male