Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7124

7124 - وَبِهِ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ، نَا مُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ابْنَ آدَمَ ثِنْتَانِ، لَيْسَ لَكَ وَاحِدَةٌ مِنْهُمَا، جَعَلْتُ لَكَ نَصِيبًا فِي مَالِكَ إِذَا أَخَذْتَ بِكَظْمِكَ لِأُطَهِّرَكَ بِهِ وَأُزَكِّيَكَ، وَصَلَاةُ عِبَادِي عَلَيْكَ بَعْدَ انْقِضَاءِ أَجْلِكَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعِ بْنِ مُبَارَكِ بْنِ حَسَّانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ "

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے آدم کے بیٹے! دو چیزیں ہیں تیرے لیے ان میں سے ایک نہیں ہے ، تیرے مال میں تیرے لیے میں نے حصہ بنایا ہے جب تُو اسے محنت سے حاصل کرے تاکہ میں تجھے ظاہری و باطنی پاکی عطا کروں، تیری عمر گزرنے کے بعد تیرے اوپر میرے بندوں کی نماز ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مبارك بن حسان ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7124

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7125

7125 - وَبِهِ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ، عَنِ ابْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، [ص:150] عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «كَمْ تَعُدُّونَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ خُرُوجِهِ؟ قَالُوا: عَشْرًا بِمَكَّةَ، وَعَشْرًا بِالْمَدِينَةِ قَالَ: وَإِنَّكُمْ لتَقُولُونَ ذَلِكَ؟ قُلْنَا: نَعَمْ قَالَ: نَعَمْ، وَخَمْسٌ وَسَبْعٌ عَلَى نَحْوِ مَا قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ»

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ان کے تشریف لے جانے کے بعد کتنا شمار کرتے ہو؟ انہوں نے کہا: دس سال ، مکہ دس سال مد ینہ میں ۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا تم یہ کہتے ہو؟ ہم نے عرض کی : جی ہاں! حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جی ہاں! پانچ اور سات سال اس کے مطابق جو حضرت علی نے فرمایا ہے ۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← نَعَمْ، وَخَمْسٌ وَسَبْعٌ عَلَى نَحْوِ مَا ← وَإِنَّكُمْ لتَقُولُونَ ذَلِكَ؟ قُلْنَا: نَعَمْ ← عَشْرًا بِمَكَّةَ، وَعَشْرًا بِالْمَدِينَةِ ← «كَمْ تَعُدُّونَ لِرَسُولِ اللَّهِ بَعْدَ خُرُوجِهِ؟ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، [ص:98] ← مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ← أَبِيهِ ← ابْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7125

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7126

7126 - وَبِهِ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، عَنْ عُثْمَانَ قَالَ: بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفْدًا إِلَى الْيَمَنِ، فَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ أَمِيرًا مِنْهُمْ، وَهُوَ أَصْغَرُهُمْ، فَمَكَثَ أَيَّامًا لَمْ يَسِرْ، فَلَقِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنْهُمْ، فَقَالَ: «يَا فُلَانُ، مَا لَكَ، أَمَا انْطَلَقْتَ؟» قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمِيرُنَا يَشْتَكِي رِجْلَهُ، فَأَتَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذْ نَفَثَ عَلَيْهِ: «بِسْمِ اللَّهِ وَبِاللَّهِ، أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرُّ مَا فِيهَا» ، سَبْعَ مَرَّاتٍ، فَبَرَأَ الرَّجُلُ فَقَالَ لَهُ شَيْخٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَتُؤَمِّرُهَ عَلَيْنَا وَهُوَ أَصْغَرُنَا؟ فَذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِرَاءَتَهُ لِلْقُرْآنِ، فَقَالَ الشَّيْخُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْلَا أَنِّي أَخَافُ أَنْ أَتَوَسَّدَهُ فَلَا أَقُومُ بِهِ لَتَعَلَّمْتُهُ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَلَّمْهُ، فَإِنَّمَا مِثْلُ الْقُرْآنِ كَجِرَابٍ مَلَأْتَهُ مِسْكًا، ثُمَّ رَبَطْتَ عَلَى فِيهِ، فَإِنْ فَتَحْتَ فاحَ رِيحُ الْمِسْكِ، وَإِنْ تَرَكَتْهُ كَانَ مِسْكًا مَوْضُوعًا، كَذَلِكَ مَثَلُ الْقُرْآنِ إِذَا قَرَأْتَهُ، أَوْ كَانَ فِي صَدْرِكَ» لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ إِلَّا ابْنُهُ يَحْيَى، تَفَرَّدَ بِهِمَا: إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ "

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک وفد یمن کی طرف بھیجا ، ان پر ان میں سے ایک امیر بنایا ، وہ ان میں چھوٹا تھا عمر میں ، اب چند دن ٹھہرے ، آپ نہیں چلے ، ان میں سے ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے فلان! آپ کو کیا ہوا! آپ نہیں گئے؟ عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہمارے امیر کا پاؤں خراب ہے؟ اس کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا ، آپ نے اس پر پھونک ماری ، پڑھا:’’بسم الله وبالله اعوذ بعزة الله وقدرته من شر ما فيها ‘‘ سات مرتبہ اس کا پاؤں ٹھیک ہو گیا۔ایک بزرگ نے عرض کی :یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا آپ نے ہم پر ایسا آدمی امیر مقرر کیا جو ہم سے عمر میں چھوٹا ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی قرأت ذکر کی ۔ بزرگ نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! اگر مجھے خوف نہ ہوتا ، ٹیکس کا خوف نہ ہوتا تو میں قرآن سیکھ کر کھڑا ہوتا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بزرگ کو فرمایا: قرآن سیکھو کیونکہ قرآن کی مثال اس تھیلی کی طرح ہے جس میں مشک خوشبو بھری ہوئی ہو پھر اوپر سے باندھ دیا گیا ہو اگر اس کو کھولا جائے تو اس سے خوشبو مہکنا شروع ہو جائے اگر چھوڑ دیا جائے تو اس کی خوشبو بند ہی رہے گی، اس طرح قرآن کی مثال ہے جب تُو پڑھے یا تیرے سینے میں ہو۔

«بُعِثَ النَّبِيُّ ← عُثْمَانَ، ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7126

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7127

7127 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ دِرْهَمٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُنَاسٍ بِمَكَّةَ، فَجَعَلُوا يَغْمِزُونَ فِي قَفَاهُ، وَيَقُولُونَ: هَذَا الَّذِي يَزْعُمُ أَنَّهُ نَبِيٌّ، وَمَعَهُ جِبْرِيلُ فَغَمَزَ جِبْرِيلُ بِإِصْبَعِهِ، فَوَقَعَ مِثْلُ الظُّفْرِ فِي أَجْسَادِهِمْ، فَصَارَتْ قُرُوحًا، حَتَّى نَتُنُوا، فَلَمْ يَسْتَطِعْ أَحَدٌ أَنْ يَدْنُوَ مِنْهُمْ» فَأَنْزَلَ اللَّهُ: {إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ} [الحجر: 95] «[ص:151] لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ دِرْهَمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے ، وہ آپ پر عیب لگانے لگے اور کہنے لگے: یہ نبی ہے جو دعویٰ نبوت کا کرتا ہے ۔ آپ کے ساتھ حضرت جبریل علیہ السلام تھے ۔ حضرت جبریل علیہ السلام نے اپنی انگلی دبائی ایسے معلوم ہوا کہ ناخن ان کے جسم پر لگا ہے ، ان کو زخم ہو گیا ، یہاں تک کہ بدبو آنے لگی ، ان میں سے کسی کو آگے ہونے کی جرات نہ ہوئی ۔ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی:’’ہم آپ سے مذاق کرنے والے سے بدلہ لینے کے لیے کافی ہیں‘‘۔

يَقُولُونَ: هَذَا الَّذِي يَزْعُمُ ← «مَرَّ النَّبِيُّ عَلَى أُنَاسٍ بِمَكَّةَ، فَجَعَلُوا يَغْمِزُونَ فِي قَفَاهُ، ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَزِيدَ بْنِ دِرْهَمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْقُرَشِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7127

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7128

7128 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَبِعَ جَنَازَةً فَصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ مِنَ الْأَجْرِ، فَإِنِ انْتَظَرَهَا حَتَّى يُقْضَى قَضَاؤُهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ» ، قَالُوا: وَمَا الْقِيرَاطُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «مِثْلُ أُحُدٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ إِلَّا ابْنُهُ "

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو جنازہ کے ساتھ چلا ، نماز جنازہ پڑھ کر واپس آیا ، اس کے لیے ایک قیراط کے برابر ثواب ہو گا ، اگر دفن کر کے واپس آیا ، تو اس کے لیے دو قیراط کے برابر ثواب ہے ۔صحابہ کرام نے عرض کی : قیراط کتنا بڑا ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اُحد پہاڑ کی طرح۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِيهِ ← رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْعَيْشِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7128

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7129

7129 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَرْعَرَةَ السَّامِيُّ، ثَنَا فَضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ الْعَطَّارُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أُتِيَ أَحَدُكُمْ بِالطِّيبِ فَلْيَمَسَّ مِنْهُ، وَإِذَا أُتِيَ بِالْحَلْوَى فَلْيُصِبْ مِنْهَا» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا فَضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَرْعَرَةَ السَّامِيُّ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے پاس خوشبو لائی جائے تو وہ اس کے لیے ہے، جب کوئی میٹھی شی لے کر آئے تو اس سے ذائقہ کے طور پر لے لے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← فَضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ الْعَطَّارُ، ← إبراهيم بن عرعرة السامي ← مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7129

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7130

7130 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ ثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، عَنِ الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ الْيَمَانِ، أُخْتِ حُذَيْفَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا خَيْرَ فِي جَمَاعَةِ النِّسَاءِ، إِلَّا عِنْدَ مَيِّتٍ، فَإنَّهُنَّ إِذَا اجْتَمَعْنَ قُلْنَ وَقُلْنَ» لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ الْيَمَانِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ "

حضرت خولہ بنت یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عورتوں کے پاس فرماتے ہوئے سنا:عورتوں کے جمع ہونے میں خیر نہیں ہے سوائے میت کے پاس، کیونکہ جب یہ جمع ہوتی ہیں یہ بولتی ہی بولتی ہیں۔

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7130

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7131

7131 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ [ص:152] بْنُ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، ثَنَا عَمِّيَ مَنْصُورُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ بِنِطْعٍ مِنَ الْغَنِيمَةِ، فَقِيلَ: اسْتَظِلَّ بِهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَقَالَ: «تُحِبُّونَ أَنْ يُسْتَظَلَّ بَيْنَكُمْ بِظِلٍّ مِنْ نَارٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟»

حضرت ابو حازم انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بدر کے دن مال غنیمت سے خیمہ لایا گیا ، آپ سے عرض کی گئی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ اس کے سایہ میں تشریف فرما ہوں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم پسند کرتے ہو کہ تمہارے درمیان قیامت کے دن کی آگ سے سایہ لیا جائے ۔

أُتِيَ النَّبِيُّ يَوْمَ بَدْرٍ بِنِطْعٍ مِنَ الْغَنِيمَةِ، فَقِيلَ: اسْتَظِلَّ بِهِ ← أَبِي حَازِمٍ الْأَنْصَارِيِّ ← شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← عَمِّيَ مَنْصُورُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، ← الْحَسَنُ [ص:152] بْنُ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7131

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7132

7132 - وَبِهِ: عَنْ أَبِي حَازِمٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ فِي الظِّلِّ، وَأَصْحَابُهُ فِي الشَّمْسِ يُقَاتِلُونَ، فَأَتَاهُ جِبْرِيلُ، فَقَالَ: أَنْتَ فِي الظِّلِّ وَالْمُسْلِمُونَ فِي الشَّمْسِ يُقَاتِلُونَ؟ فَقَامَ، فَتَحَوَّلَ إِلَى الشَّمْسِ» لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، وَلَا رَوَاهُمَا عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا ابْنُ أَخِيهِ الْحَسَنُ بْنُ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، تَفَرَّدَ بِهِمَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ "

حضرت ابو حازم انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں حضرت ابو حازم القاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سایہ میں تھے اور آپ کے صحابہ بدر کے دن سورج کی گرمی میں لڑ رہے تھے ، آپ کے پاس حضرت جبریل علیہ السلام آئے ، عرض کی: آپ سایہ میں ہیں اور آپ کے غلام سورج کی گرمی میں لڑ رہے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور سورج کی گرمی میں چلے گئے۔

أَبِي حَازِمٍ الْأَنْصَارِيِّ ← وبه

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7132

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7133

7133 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ النُّعْمَانِ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَزَوَّرِ، عَنْ نُفَيْعٍ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، وَأَبِي بَرْزَةَ، قَالَا: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةٍ، فَرَأَى أَقْوَامًا قَدْ طَرَحُوا أَرْدِيَتَهُمْ يَمْشُونَ فِي الْقَمِيصِ، فَقَالَ: «أَبِفِعْلِ الْجَاهِلِيَّةِ تَأْخُذُونَ؟ أَوْ بِصَنِيعِ الْجَاهِلِيَّةِ تَشَبَّهُونَ؟ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أَدْعُوَ عَلَيْكُمْ دَعْوَةً تَرْجِعُونَ فِي غَيْرِ صُوَرِكُمْ» ، فَأَخَذَ الْقَوْمُ أَرْدِيَتَهُمْ، فَارْتَدَوْا « لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ وَأَبِي بَرْزَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ [ص:153] بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ»

حضرت عمران بن حصین اور ابو بردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ، ایک جنازہ میں آپ نے کچھ لوگوں کو دیکھا ، انہوں نے اپنے تہبند اتار دیئے اور قمیص پہن کر چلنے لگے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم جاہلیت والے کام کرتے ہو یا جاہلیت والے کام کرنے کی مشابہت کرتے ہو؟ میں نے ارادہ کیا کہ تمہارے لیے ایسی بد دعا کروں کہ تمہاری صورتیں بدل جائیں ، لوگوں نے اپنے تہبند دوبارہ پہن لیے ۔

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7133

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7134

7134 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَاصِمٍ، صَاحِبُ أَبِي عَاصِمٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي شُعَيْبُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي مُوسَى، عَنْ أَبِيهِ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ» وَكَانَ أَبُو مُوسَى يُصَلِّيهِمَا « لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي مُوسَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ»

حضرت جعفر بن ابو موسیٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عصر کے بعد دو رکعت پڑھتے تھے ، حضرت ابو موسیٰ دونوں کو پڑھتے تھے۔

أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ أَبِي مُوسَى، ← شُعَيْبُ بْنُ سَالِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، ← يَحْيَى بْنُ عَاصِمٍ، صَاحِبُ أَبِي عَاصِمٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7134

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7135

7135 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعِجْلِيُّ، نَا عُمَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجَدَلِيِّ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: «أَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ وَقَّتَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ، وَلِلْمُقِيمِ يَوْمٌ وَلَيْلَةٌ، يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ "

حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کا وقت تین دن اور تین راتیں مقرر کیا اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات کو مقرر کیا ، آپ موزوں پر مسح کرتے تھے ۔

أَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللهِ ← خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ ← أَبِي عبد الله الجدلي، ← أَبِي مَعْشَرٍ، ← عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، ← عُمَرُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الْوَاسِطِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعِجْلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7135

chevron_left Previous
1…363738…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz
32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani
33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi
34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal
35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi
36. One of his name is Ishmael
37. One of his name is Issac
38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti
39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi
40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan
41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf
42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani
43. One of his name is Idris
44. One of his name is Job
45. His name is Anas
46. Who is named Aban?
47. Of his name: Aslam
48. His name is Al-Ahwas
49. Of whose name is Azhar
50. One of his name is black
51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male