Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7088

7088 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ، نَا أَبُو مَالِكٍ الْجُودَانيُّ، ثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبِي اجْتَاحَ مَالِي؟ قَالَ: «أَنْتَ وَمَالُكَ لِأَبِيكَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو مالْكٍ الْجُودَانيُّ "

حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میرا والد میرا سارا مال لے لیتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے ۔

سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ فَقَالَ: ← الْحَسَنِ، ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← أَبُو مَالِكٍ الْجُودَانيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7088

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7089

7089 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، ثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ثَنَا قُرَّانُ بْنُ تَمَّامٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، [ص:136] عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْجُدَ فَلْيَسْجُدْ، وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَلَا يَرْفَعْ إِلَى جَبْهَتِهِ شَيْئًا لِيَسْجُدَ عَلَيْهِ، وَلَكِنَّ رُكُوعَهُ وَسُجُودَهُ يُومِئُ بِرَأْسِهِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا قُرَّانُ بْنُ تَمَّامٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ "

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جوتم میں طاقت رکھتا ہے سجدہ کرنے کی تو وہ سجدہ کرے ، جو طاقت نہیں رکھتا ہے وہ اپنی پیشانی کے لیے کوئی شی نہ اٹھائے سجدہ کرنے کے لیے ، ہاں! رکوع و سجود کے لیے اپنے سر سے اشارہ سے کرے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ، [ص:313] ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← قران بن تمام ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7089

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7090

7090 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ خَالِدٍ الرَّقِّيُّ، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ نُصَيْرِ بْنِ أَبِي نُصَيْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ السُّدِّيِّ، عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى الْمُخْتَارِ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ وَعِنْدَهُ وِسَادَتَانِ، فَقَالَ: يَا جَارِيَةُ، هَاتِي وِسَادَةً، قُلْتُ: هَذِهِ وِسَادَةٌ قَالَ: لَا، إِنَّ هَذِهِ قَامَ عَنْهَا آنِفًا جِبْرِيلُ، وَهَذِهِ قَامَ عَنْهَا مِيكَائِيلُ، فَوَاللَّهِ مَا مَنَعَنِي أَنْ أَضْرِبَهُ بِسَيْفِي إِلَّا حَدِيثٌ حَدَّثَنِيهِ عَمْرُو بْنُ الْحَمِقِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ آمَنَ رَجُلًا عَلَى دَمِهِ فَقَتَلَهُ، فَهُوَ فِي النَّارِ، وَإِنْ كَانَ الْمَقْتُولُ كَافِرًا» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نُصَيْرٍ وَهُوَ عِنْدِي نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الْأَشْعَثِ، إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ "

حضرت رفاعہ بن شداد فرماتے ہیں کہ میں مختار بن ابو عبید کے پاس آیا ، اس کے پاس دو تیکیے تھے ، اس نے لونڈی سے کہا: میرے پاس ایک تکیہ لاؤ! میں نے کہا: یہ تکیہ ہے! اس نے کہا نہیں! اس سے ابھی جبریل کھڑے ہوئے ہیں اور اس سے بھی میکائیل کھڑے ہوئے ہیں ، اللہ کی قسم! مجھے تلوار سے مارنے سے کوئی رکاوٹ نہیں تھی سوائے اس حدیث کے کہ مجھے عمرو بن حمق نے بیان کی حدیث کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو کوئی آدمی اس کے خون کا امان دے ، وہ اس کوقتل کرے تو وہ جہنمی ہے اگرچہ مقتول کافر ہی کیوں نہ ہو۔

لَا۔ ← يَا جَارِيَةُ، هَاتِي وِسَادَةً، قُلْتُ: هَذِهِ وِسَادَةٌ ← دَخَلْتُ عَلَى الْمُخْتَارِ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ وَعِنْدَهُ وِسَادَتَانِ، ← رِفَاعَةَ بْنِ شَدَّادٍ، ← إِسْمَاعِيلَ السُّدِّيِّ، ← نصير بن أبي نصير ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ خَالِدٍ الرَّقِّيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7090

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7091

7091 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، نَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، نَا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْبَلَاطِ، وَعَلَيْهِ نَعْلَاهُ، فَبَصَقَ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى، ثُمَّ دَلَكَهَا بِالْأَرْضِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الصَّلْتِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ "

حضرت یزید بن عبداللہ بن شخیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چمڑے پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اس پر آپ کے نعلین تھے، آپ نے اپنے دونوں قدموں کے نیچے لعاب دہن ڈالا ، پھر اس کوز مین پر مل دیا۔

«رَأَيْتُ النَّبِيَّ يُصَلِّي عَلَى الْبَلَاطِ، ← أَبِيهِ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، ← الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ ← سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7091

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7092

7092 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، وَهِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَجْلِسًا مِنْ مَجَالِسِ الْأَنْصَارِ، فِيهِ جَمَاعَةٌ مِنْهُمْ، فَسَلَّمَ، فَرُدُّوا السَّلَامَ، وَكَرِهَ لَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَجْلِسَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَجْلِسٌ كَانَ يَجْلِسُهُ آبَاؤُنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَأَحْبَبْنَا أَنْ نَعْمُرَهُ، ونَجْلِسَ فِيهِ قَالَ: «فَإِنْ أَبَيْتُمْ إِلَّا أَنْ تَفْعَلُوا، فَرُدُّوا السَّلَامَ، وَغُضُّوا الْأَبْصَارَ، وَأَرْشِدُوا السَّبِيلَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ "

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی مجلس میں تشریف لائے ، ان میں انصاری جماعت تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کیا، انہوں نے آپ کے سلام کا جواب دیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجلس کو ناپسند کیا۔ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! یہ مجلس ایسی ہے کہ ہمارے آباء واجداد بھی بیٹھتے ہیں ، ہم نے اس کو آباد کرنے کو پسند کیا اور ہم اس میں بیٹھتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم نے ضروری بیٹھنا ہے تو سلام کرنے والوں کا جواب دو اور اپنی نگاہیں پست رکھو اور راہ گیر کو راستہ بتاؤ ( جس کو راستہ کا پتا نہیں ہے )۔

عَائِشَةَ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، وَهِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، ← مَنْصُورٌ، ← صالح بن موسى الطلحي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7092

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7093

7093 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ رَاشِدٍ الرَّقِّيُّ، نَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ فُلَانًا لَمْ يَنَمِ الْبَارِحَةَ قَالَ: «وَلِمَ؟» ، قِيلَ: لَدَغَتْهُ عَقْرَبٌ قَالَ: «أَمَا إِنَّهُ لَوْ قَالَ حِينَ أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، لَمْ يَضُرَّهُ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا وَهْبُ بْنُ رَاشِدٍ "

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عرض کی گئی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آج فلاں رات کو سویا نہیں ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیوں؟ عرض کی: اس کو بچھو نے ڈسا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ بستر پر سوتے وقت یہ پڑھتا: اعوذ بكلمات الله التامات من شرما خلق‘‘ تو اس کو نقصان نہ دیتا۔

قِيلَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← وَهْبُ بْنُ رَاشِدٍ الرَّقِّيُّ، ← سليمان بن عمر ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7093

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7094

7094 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، نَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ حَكِيمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ وِتْرِهِ رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا زَكَرِيَّا بْنُ حَكِيمٍ، وَمَيْمُونُ بْنُ مُوسَى الْمَرَئِيُّ "

حضرت اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتروں کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھتے تھے ۔

أُمِّ سَلَمَةَ ← أُمِّهِ2، ← الْحَسَنِ، ← زَكَرِيَّا بْنِ حَكِيمٍ، ← عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7094

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7095

7095 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثَنَا طَلْحَةُ بْنُ سِنَانَ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، [ص:138] عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «رُبَّمَا دَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْغَدَاءِ فَلَمْ يَجِدْهُ، فَفَرَضَ عَلَى نَفْسِهِ الصَّوْمَ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ إِلَّا لَيْثٌ، وَلَا عَنْ لَيْثٍ إِلَّا طَلْحَةُ بْنُ سِنَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ "

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ بسا اوقات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانا منگواتے ، کھانانہ ملتا تو آپ روزہ رکھتے ۔

عَائِشَةَ ← مُجَاهِدٍ ← عبد الله بن أبي نجيح ← ليث بن أبي سليم ← طلحة بن سنان ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7095

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7096

7096 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ جُمَيْعٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِيَّاكُمْ وَالزِّنَا، فَإِنَّ فِيهِ أَرْبَعَ خِصَالٍ: يُذْهِبُ الْبَهَاءَ عَنِ الْوَجْهِ، وَيَقْطَعُ الرِّزْقَ، وَيُسْخِطُ الرَّحْمَنَ، وَالْخُلُودُ فِي النَّارِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ جُمَيْعٍ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: زنا سے بچو! کیونکہ زنا سے چار چیزیں ہوتی ہیں: چہرے سے رعب چلا جاتا ہے ، رزق میں کمی ہوتی ہے ، اللہ عزوجل ناراض ہوتا ہے ، جہنم میں ہمیشہ رہے گا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَمْرُو بْنُ جُمَيْعٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7096

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7097

7097 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْفَرَجِ، ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْخَفَّافُ، ثَنَا رَاشِدٌ أَبُو مُحَمَّدٍ الْحِمَّانِيُّ، عَنْ أَبِي هَارُونَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَهُمْ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ قَالَ: «تَصَعَّدْتُ أَنَا وَجِبْرِيلُ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا، فَإِذَا أَنَا بِمَلَكٍ، يُقَالُ لَهُ: إِسْمَاعِيلُ، وَهُوَ صَاحِبُ سَمَاءِ الدُّنْيَا، وَبَيْنَ يَدَيْهِ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ، مَعَ كُلِّ مَلَكٍ جُنْدُهُ مائةُ أَلْفٍ» ، وَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: {وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ} [المدثر: 31] « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَاشِدٍ الْحِمَّانِيِّ إِلَّا عَبْدُ الْوَهَّابِ الْخَفَّافُ»

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیان کیا کہ جس رات مجھے سیر کروائی گئی میں اور جبریل آسمان دنیا کی طرف چڑھے ، میں نے ایک فرشتہ دیکھا ، اس کو اسماعیل کہا جاتا تھا ، وہ آسمان ِدنیا کا مالک ہے ، اس کے آگے ستر ہزار فرشتے ہیں ، ہر فرشتے کے ایک ہزار پَر ہیں ، آپ نے یہ آیت تلاوت کی: ’’ آپ کے رب کے لشکر کو رب ہی جانتا ہے‘‘ ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي هَارُونَ ← رَاشِدٌ أَبُو مُحَمَّدٍ الْحِمَّانِيُّ، ← عبد الوهاب بن عطاء الخفاف ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْفَرَجِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7097

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7098

7098 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، نَا شُعَيْبُ بْنُ صَفْوَانَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كُلُّ نِسَائِكَ قَدْ دَخَلَ الْبَيْتَ غَيْرِي قَالَ: «فَاذْهَبِي إِلَى ذِي قَرَابَتِكَ، إِلَى شَيْبَةَ، فَلْيَفْتَحْ لَكِ الْبَابَ، فادْخُلِيهِ» ، فَأَرْسَلَتْ [ص:139] إِلَيْهِ، إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ قَدْ أَذِنَ لِي أَنْ تَفْتَحَ لِي الْبَابَ فَأَدْخَلَهُ قَالَ: نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَكِ بِذَاكَ؟ قُلْتُ: نَعَمْ. فَأَخَذَ الْمَفَاتِيحَ، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمَرْتَ عَائِشَةَ أَنَّ يُفْتَحَ لَهَا الْبَابُ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ: لَا وَاللَّهِ، مَا فَتَحْتُهُ فِي جَاهِلِيَّةٍ وَلَا إِسْلَامٍ بِلَيْلٍ قَطُّ قَالَ: «فَانْظُرْ مَا كُنْتَ تَصْنَعُ فَافْعَلْهُ، وَمَا كُنْتَ لَا تَفْعَلُ فَلَا تَفْعَلْهُ، واذْهَبِي أَنْتِ يَا عَائِشَةُ فَصَلِّي رَكْعَتَيْنِ فِي الْحِجْرِ، فَإِنَّ طَائِفَةً مِنْهُ مِنَ الْبَيْتِ، وَإِنَّ قَوْمَكِ قَصُرَتْ بِهِمُ النَّفَقَةُ فَتَرَكُوا طَائِفَةً مِنَ الْبَيْتِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ إِلَّا شُعَيْبُ بْنُ صَفْوَانَ "

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ کی ساری ازواج خانہ کعبہ میں داخل ہوئی ہیں میرے علاوہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم بھی اپنے قریبی رشتہ کی طرف جاؤ! تیرے لیے دروازہ کھولا جائے گا، تو بھی داخل ہو۔میں ان کی طرف گئی ، سوحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم دیا ہے میرے لیے دروازہ کھولنے کا، میں داخل ہوئی ، اس نے عرض کی : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے کرنے کاحکم دیا ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں! اس نے چابی پکڑی، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ نے عائشہ کو دروازہ کھولنے کا حکم دیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جی ہاں، اس نے عرض کی : اللہ کی قسم ! میں نے اسلام اور جاہلیت میں بھی رات کو دروازہ نہیں کھولا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دیکھو اگر تم نے کرنا ہے کرو ، اگر نہیں کرنا نہ کرو۔ اے عائشہ! تو جا حطیم کعبہ میں نماز پڑھ لے کیونکہ یہ بھی خانہ کعبہ کا ایک حصہ ہے ، آپ کی قوم نے خرچ کم ہونے کی وجہ سے اس ٹکڑے کو چھوڑ دیا تھا۔

قُلْتُ ← عَائِشَةَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← شُعَيْبُ بْنُ صَفْوَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7098

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7099

7099 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نَا الْمُشْمَعِلُّ بْنُ مِلْحَانَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْخَزَّارِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ» فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَوْلُكَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ» ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اشْرَبْ، فَإِذَا نَشَّ فَدَعْ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النَّضْرِ أَبِي عُمَرَ إِلَّا الْمُشْمَعِلُّ "

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ آور شی حرام ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ نے فرمایا: ہر نشہ آور شی حرام ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما یا: پیو اگر نشہ دے تو چھوڑ دو۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← النَّضْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْخَزَّارِ، ← الْمُشْمَعِلُّ بْنُ مِلْحَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7099

chevron_left Previous
1…333435…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz
32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani
33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi
34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal
35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi
36. One of his name is Ishmael
37. One of his name is Issac
38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti
39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi
40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan
41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf
42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani
43. One of his name is Idris
44. One of his name is Job
45. His name is Anas
46. Who is named Aban?
47. Of his name: Aslam
48. His name is Al-Ahwas
49. Of whose name is Azhar
50. One of his name is black
51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male