Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الاوسط للطبرانی

Al Muajam Al Awsat Tibrani

by Tibrani

9,492 Hadith203 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7076

7076 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، نَا زُنَيْجٌ، نَا هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «بِئْسَ الطَّعَامُ يُدْعَى إِلَيْهِ الْأَغْنِيَاءُ وَيُمْنَعُهُ الْفُقَرَاءُ، وَمَنْ دُعِيَ إِلَيْهِ فَلَمْ يُجِبْهُ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ» ، ثُمَّ قَالَ: «أَمَا وَاللَّهِ مَا أَنَا أَقَوْلُهُ» ، [ص:132] وَرَوَاهُ النَّاسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ الْأَعْرَجِ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بد ترین وہ کھانا ہے جس میں مال داروں کو دعوت دی جائے اور غریبوں کو چھوڑا جائے ، جس کو دعوت دی اس نے قبول نہ کی تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ، پھر فرمایا: اللہ کی قسم ! میں نہیں کہتا ہوں بلکہ اللہ فرماتا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← هَارُونُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ← زُنَيْجٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7076

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7077

7077 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ، ثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثَنَا مَسْتُورُ بْنُ عَبَّادٍ أَبُو هَمَّامٍ الْهُنَائِيُّ، ثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا تَرَكْتُ مِنْ حَاجَةٍ وَلَا داجَةٍ إِلَّا أَتَيْتُ عَلَيْهَا قَالَ: «وَتَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ؟» قَالَ: نَعَمْ قَالَ: «فَإِنَّ هَذَا يَأْتِي عَلَى ذَلِكَ كُلِّهِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ إِلَّا مَسْتُورُ بْنُ عَبَّادٍ "

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے ایک آدمی نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں نے ہر حاجت و ضرورت پوری کی ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبودنہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں ۔ اس نے عرض کی : ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ ہر چیز پر غالب ہے۔

رَجُلٌ: ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← مَسْتُورُ بْنُ عَبَّادٍ أَبُو هَمَّامٍ الْهُنَائِيُّ، ← الضحاك بن مخلد ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7077

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7078

7078 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، نَا رَجَاءُ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّقَطِيُّ، نَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ ذَكْوَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رسولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَأَلَ مَسْأَلَةً مِنْ ظَهَرِ غِنَىً اسْتَكْثَرَ بِهَا مِنْ رَضْفِ جَهَنَّمَ» . قَالُوا: وَمَا ظَهَرُ غِنًى؟ قَالَ: «عَشَاءُ لَيْلَةٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ ذَكْوَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْوَارِثِ "

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مال زیادہ کرنا مانگا ، اس کو جہنم میں جلایا جائے گا۔ صحابہ کرام نے عرض کی: مال داروں سے مراد کتنا مال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رات کا کھانا ہو۔

عَلِيٍّ، ← عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ، ← أَبِي ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← رَجَاءُ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّقَطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7078

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7079

7079 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّبِّيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَا أَدْرِي أَزَادَ أَمْ نَقَصَ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قِيلَ لَهُ، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُعَاذٍ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ "

حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی مجھے معلوم نہیں ہے کہ آپ نے زیادہ رکعت پڑھی یا ایک رکعت کم پڑھائی ، جب آپ نے سلام پھیرا آپ سے اس کے متعلق عرض کی گئی تو آپ نے دو سجدے کیے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّبِّيُّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7079

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7080

7080 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ بَهْمَرْدَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَارِثِ الرَّازِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْفُقَيْمِيُّ، ثَنَا نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الْأَشْعَثِ، وَشَرِيكٌ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ يَسِيرُ فِي بَعْضِ اللَّيْلِ إِذْ سَمِعَ صَوْتَ غِنَاءٍ، فَقَالَ: «مَا هَذَا؟» ، فَنَظَرَ فَإِذَا رَجُلٌ يُطارِحُ رَجُلًا للغِنَاءِ: [البحر الطويل] لَا يَزَالُ حَوَارِيٌّ تَلُوحُ عِظَامُهُ ... زَوَى الْحَرْبَ عَنْهُ أَنْ يُجَنَّ فَيُقْبَرَا فَقَالَ: «اللَّهُمَّ أرْكِسْهُمَا فِي الْفِتْنَةِ رِكْسًا، وَدُعَّهُمَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نُصَيْرِ بْنِ الْأَشْعَثِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ"

حضرت مطلب بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم کسی سفر میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ، آپ رات کے کسی حصے میں چل رہے تھے ، اچانک گانے کی آواز سنی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ دیکھا تو ایک آدمی گانا گار ہا تھا۔ حواری کی ہڈیاں ہمیشہ چمکتی رہیں ، حرب اس سے سکڑ گئی ، کہ جنون طاری ہو پس وہ دونوں ( جنگ اور وہ ) مقبور ہو گئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ ! ان دونوں کو فتنہ میں ڈال دے اور انہیں جہنم کا ایندھن بنادے۔

المطلب بن ربيعة ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← شَرِيكٌ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ← نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الْأَشْعَثِ ← عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْفُقَيْمِيُّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ الْحَارِثِ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ بَهْمَرْدَ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7080

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7081

7081 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَارِثِ الرَّازِيُّ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، نَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ، عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، فَقَالَ: «كَرِهَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» فَانْطَلَقَ سَعِيدٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: مَا قَالَ ابْنُ عُمَرَ، فَقَالَ: صَدَقَ ابْنُ عُمَرَ، « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَلَّامِ بْنِ أَبِي مُطِيعٍ إِلَّا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ»

حضرت ابن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مٹکے کی نبیذ کے متعلق پوچھا ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہمآنے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو ناپسند کرتے تھے ، میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس گیا ، آپ سے عرض کی جوابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تھا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہمآنے فرمایا: ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سچ کہا۔

صَدَقَ ابْنُ عُمَرَ، لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ ← ابْنِ عُمَرَ ← مَا ← «كَرِهَهُ رَسُولُ اللَّهِ فَانْطَلَقَ سَعِيدٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، ← نَبِيذِ الْجَرِّ» ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ، ← أَيُّوبَ، ← سَلاَّمُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ الْحَارِثِ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7081

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7082

7082 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَالِمٍ، خَادِمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُنَّ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْعَلْنَ رُءُوسَهُنَّ أَرْبَعَ قُرُونٍ، فَإِذَا اغْتَسَلْنَ جَمَعْنَهُ عَلَى وَسَطِ رُءُوسِهِنَّ، وَلَمْ يَنْقُضْنَهُ» [ص:134] لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، وَلَا يُرْوَى عَنْ سَالِمٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ "

حضرت سالم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خادم فرماتے ہیں: کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی از واج اپنے سروں پر چار جونڈے رکھتی تھیں ، جب غسل کرتیں تو ان کو اپنے سر کے درمیان جمع کر لیتی تھیں ، ان کو کھولتی نہیں تھیں ۔

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7082

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7083

7083 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ الْعُكَاشِيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَدِمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَاعَةٌ مِنْ مُزَيْنَةَ، وَجَمَاعَةٌ مِنْ هُذَيْلٍ، وَجَمَاعَةٌ مِنْ جُهَيْنَةَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا خَرَجْنَا إِلَى مَكَّةَ مُشَاةً، وَقَوْمٌ يَخْرُجُونَ رُكْبَانًا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «للِّمَاشِي أَجْرُ سَبْعِينَ حَجَّةً، وللراكبِ أَجْرُ ثَلَاثِينَ حَجَّةً» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس قبیلہ مزینہ اور قبیلہ بنو ہذیل کی جماعت اور قبیلہ جہینہ سے ایک گروہ آئے انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہم مکہ سے پیدل چل کر آئے ہیں ایک قوم سوار ہو کر آئی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پیدل چلنے والوں کے لیے سترہ حج کا ثواب ہے اور سوار ہو کر آنے والوں کے لیے ۳۰ حج کا ثواب ہے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ الْعُكَّاشِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7083

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7084

7084 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ الْمِشْرَقِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ بِجُبْنَةٍ، فَأَخَذَ السِّكِّينَ، فَقَطَعَ، وَقَالَ: «كُلُوا بِسْمِ اللَّهِ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ "

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس غزوۂ تبوک میں بھونی ہوئی شی لائی گئی ، آپ نے چھری پکڑی ، اس کو کا ٹا اورفرمایا: اللہ کا نام لے کر کھاؤ۔

ابْنِ عُمَرَ ← الشَّعْبِيِّ، ← عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ الْمِشْرَقِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7084

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7085

7085 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، نَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خُثَيْمِ بْنِ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَهْلًا عَنِ اللَّهِ مَهْلًا، لَوْلَا شَبَابٌ خُشَّعٌ، وشُيُوخٌ رُكَّعٌ، وَأَطْفَالٌ رُضَّعٌ، وبَهَائِمُ رُتَّعٌ لَصُبَّ عَلَيْكُمُ الْعَذَابُ صَبًّا، ثُمَّ لَرُضَّ رَضًّا» [ص:135] لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خُثَيْمٍ إِلَّا ابْنُهُ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُرَيْجٌ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ "

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی طرف سے مہلت ہے اگر نوجوان کے خشوع اور بزرگوں کا رکوع اور دودھ پینے والے بچوں اور چرنے والے جانور نہ ہوتے تو تم پر عذاب بھیجا جاتا ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ خُثَيْمِ بْنِ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7085

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7086

7086 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، نَا بَشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَمَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْضِبُ؟ فَقَالَ: «إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ بَلَغَ ذَلِكَ» وَلَكِنَّ أَبَا بَكْرٍ اخْتَضَبَ بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ « لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا بَشِرُ بْنُ الْوَلِيدِ»

حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مہندی لگاتے تھے؟ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: آپ کے بال مبارک اس حد تک پہنچے نہیں تھے ، ہاں ! ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ حناءاور کتم لگاتے تھے ۔

قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَمَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَخْضِبُ؟ فَقَالَ: ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7086

المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7087

7087 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِي أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: «اغْتَسِلُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَمَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ كَانَتْ كَفَّارَةَ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ وَزِيَادَةَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ إِلَّا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ "

حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کرام کے سامنے کھڑے ہوئے ، فرمایا: جمعہ کے دن غسل کرو! جس نے جمعہ کے دن غسل کیا تو یہ کفارہ ہو جائے گا ایک جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک اور تین دن زیادہ بھی ۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← يحيى بن الحارث ← سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ،

Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7087

chevron_left Previous
1…323334…92
Next chevron_right
All Chapters
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad3. Ahmed bin Dakin al-Masry4. Ahmed bin Amr Al-Bazzar5. Ahmed bin Bashir bin Habib Al Beiruti6. Ahmed bin Mohammed Al-Khuzai7. Ahmed bin Mohammed Al-Bazzar8. Ahmed bin Muhammad, the porter9. Ahmed bin Surij Al-Asbhani10. Ahmed bin Musa al-Shami11. Ahmad Bin Al-Khadro Al-Maroozi12. Ahmed bin Zuhair Al-Tustari13. Ahmed bin Zakaria is an odd one14. Ahmad Ibn Al-Khalil Al-Jariri15. Ahmad ibn Muhammad al-Naha’i16. Ahmed bin Abdul Karim al-Askari17. Ahmed Bin Fadak Al-Tustary18. Ahmed bin Mukhalad Al-Barathi19. Ahmad bin Muhammad Al-Burani20. Ahmad ibn Muhammad al-Murri21. Ahmed bin Ibrahim bin Kisan22. Ahmad ibn Yazid al-Sijistani23. Ahmad ibn Mujahid al-Qattan24. Ahmed bin Abd Al-Qaher25. Ahmed Ibn Al-Hussein Al-Dimashqi26. Ahmed bin Shaheen Al-Baghdadi27. Ahmad ibn Isma'il Al-Wasawy28. Ahmed bin Muhammad Al-Sha’eri
1. Chapter of the thousand
    29. A door of his name is Abraham30. Ibrahim Bin Salih Al-Sherazi31. Ibrahim ibn Yusuf al-Bazzaz32. Ibrahim Bin Bandar Al-Asbhani33. Ibrahim bin Dahim Al-Dimashqi34. Ibrahim ibn Muhammad al-Ghazal35. Ibrahim Ibn Musa Al-Touzi36. One of his name is Ishmael37. One of his name is Issac38. Ishaq Ibn Al-Wasti Al-Wasti39. Isaac Bin Hageb Al-Marouzi40. Ishaq Bin Marwan Al-Dahan41. Ishaq ibn Dawood al-Sawwaf42. Ishaq ibn Jamil Al-Asbhani43. One of his name is Idris44. One of his name is Job45. His name is Anas46. Who is named Aban?47. Of his name: Aslam48. His name is Al-Ahwas49. Of whose name is Azhar50. One of his name is black51. His name is Usama
1. Chapter of the thousand
    1. From his name, Ahmad
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    52. Who is called mankind?53. His name is firstborn54. From his name is Boshran55. Who is called Bajir56. His name is his parents57. His name is stunned58. From his name Al-Bakhtari59. His name is full60. From his name is Bulbul
3. Bab Taa
    61. From his name Tamim
4. Bab Al-Thaw
    62. His name is fixed
5. Chem door
    63. One of his names is Jaafar64. His name is Jabir65. Of his name is Jabron
6. Hatch section
    66. One of his name is Al-Hassan
6. Hatch section
    67. One of his name is Al-Hussain68. Of his name is Hassan69. Of which his name is a grain70. Of which his name is grain71. From whose name is Hajeb?72. From his name is Campaign73. His name is Hamid74. His name is Hamad75. From his name is my grace76. From his name Hamzah77. Who is called Hajjaj?78. Of whose name is Hafs79. From his name Hatim80. Of whose name is Hawait81. One of his names is Haboush82. His name is Hamid83. One of his name is Hakim84. His name is Al-Hakam85. One of his name is Hamdan
7. The door of the sister
    86. His name is a successor87. From his name is green88. His name is Khaled89. One whose name is better90. From his name is a speech
8. Indication section
    91. Of his name is David92. His name is a guide
9. The door of humiliation
    93. Of whose name is male