المعجم الاوسط للطبرانی · بَابُ الْمِيمِ ‹ مَنِ اسْمُهُ: مُحَمَّدٌ · حديث 7064
7064 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا حَبِيبُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَتْ فَاطِمَةُ لِعَلِيٍّ: يَا ابْنَ عَمِّ، شَقَّ عَلَيَّ الْعَمَلُ وَالرَّحَى، فَكَلِّمْ [ص:128] نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا: نَعَمْ، فَأَتَاهُمَا نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْغَدِ، وَهُمَا نَائِمَانِ فِي لِحَافٍ وَاحِدٍ فَأَدْخَلَ رِجْلَهُ بَيْنَهُمَا، فَقَالَتْ فَاطِمَةُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ قَدْ شَقَّ عَلَيَّ الْعَمَلُ، فَإِنْ أَمَرْتَ لِي بِخَادِمٍ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَيْكَ؟ قَالَ: «أَفَلَا أُعَلِّمُكِ مَا هُوَ خَيْرٌ لَكِ مِنْ ذَلِكَ؟ تُسَبِّحِينَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَاحْمَدِي ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَكَبِّرِي أَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ، فَتِلْكَ مِائَةٌ بِاللِّسَانِ، وَأَلْفٌ فِي الْمِيزَانِ، وَذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ يَقُولُ: {مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا} [الأنعام: 160] إِلَى مِائَةِ أَلْفٍ» لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إسحاقَ إِلَّا حَبِيبُ بْنُ حَبِيبٍ أَخُو حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ "
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہآنے مجھے فرمایا: اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد! کام کرنا اور چکی چلانا مشکل ہے ، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس حوالہ سے گفتگو کریں ۔ میں نے کہا: ٹھیک ہے! دونوں کے پاس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ، دونوں ایک بستر میں سوئے ہوئے تھے ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کے درمیان اپنا پاؤں رکھا۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہآنے عرض کی: مجھ پر کام کرنا مشکل ہے اگر آپ میرے لیے ایک خادم رکھنے کی اجازت دیں جو آپ کو اللہ عزوجل عطا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس سے بہتر شی نہ بتاؤں! تینتیس مرتبہ سبحان اللہ ، تینتیس مرتبہ اللہ ا کبر ، چونتیس مرتبہ الحمد للہ یہ زبان پر سو مرتبہ ہوں گے لیکن میزان میں ہزار مرتبہ کے برابر ہوں گے کیونکہ اللہ عزوجل فرماتا ہے: جو ایک نیکی کرے گا اس کا ثواب اس کو دس نیکیوں کے برابر ملے گا ، ایک ہزار تک ۔
عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← حَبِيبُ بْنُ حَبِيبٍ، ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى
Al Muajam Al Awsat Tibrani · Mim section › Of his name: Muhammad · Hadith 7064
